Monday , 21 May 2018
بریکنگ نیوز
Home » بزم اطفال (page 19)

بزم اطفال

پینگوئن ، منفرد خوبصورت آبی پرندہ

پینگوئن منفرد، عجیب و غریب آبی پرندہ ہے۔ اسے اُردو اور عربی میں ’بطریق‘ کہتے ہیں۔ یہ قطب جنوبی میں پایا جاتا ہے، لیکن اس کی چند انواع و اقسام دُنیا کے دوسرے مقامات پر بھی پائے جاتے ہیں۔ اس خوبصورت پرندہ میں کئی خصوصیات پائی جاتی ہیں جس میں اس کے جسم پر لاتعداد پَر پایا جانا بھی شامل ... Read More »

انمول موتی

* محبت، انسانیت کا دوسرا نام ہے۔ محبت بلند ترین اور پاکیزہ جذبہ ہے۔ * محبت سمندر کی وہ لہر ہے جو ساحل سے ٹکراکر واپس نہیں جاتی بلکہ سمندر کے چاروں طرف پھیلی ہوئی ریت میں جذب ہوجاتی ہے۔ * بدتر آدمی وہ ہے جو جلد غصہ میں آئے اور دیر میں راضی ہو۔ * جب رشوت دروازے میں ... Read More »

سچی قربانی

بچو! کیا آپ کو معلوم ہے کہ اِسلامی کیلنڈر کتنے مہینوں پر مشتمل ہے؟ نہیں، تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اِسلامی کیلنڈر میں 12 مہینے ہوتے ہیں۔ اِسلامی سال کا آغاز ماہِ محرم سے ہوتا ہے جب کہ اس کا اختتام ذی الحجہ سے ہوتا ہے۔ اِسلامی سال کا آغاز اور اختتام قربانیوں سے ہوتا ہے۔ ماہِ محرم ... Read More »

نیکی کا صلہ

کسی گاؤں میں عماد نامی لڑکا رہتا تھا۔ اس کے والد بہت بڑے تاجر تھے جنھیں لوگ علیم سیٹھ پکارتے تھے۔ عماد بھائی بہنوں میں سب سے بڑا تھا۔ گھر میں نوکر چاکر تھے۔ پیسوں کی ریل پیل تھی۔ عماد کو روپئے پیسے کی کمی نہ تھی۔ وہ اپنے گاؤں سے کچھ دُور شہر کے ایک کالج میں پڑھتا تھا۔ ... Read More »

دو درویش

کسی ملک پر ایک بادشاہ کی حکومت تھی۔ وہ بہت رحمدل تھا۔ غریبوں کی مدد کیا کرتا تھا۔ رعایا کا حال جاننے کے لئے وہ اکثر بھیس بدل کر راتوں میں گشت لگاتا تھا۔ ایک رات وہ ایک گاؤں پہنچا۔ اسے ایک جھونپڑی دکھائی دی۔ وہ پہنچ کر دیکھا کہ دو درویش آپس میں گفتگو کررہے تھے۔ بادشاہ چھپ کر ... Read More »

احساس

’’بچو! کل سے ہم خاکوں میں رنگ بھرنا سیکھیں گے اس لئے تمام بچے کل کلاس میں ڈرائنگ بک اور رنگین پینسلیں لانا!ٹھیک ہے‘‘۔ ڈرائینگ ماسٹر نے کلاس میں اعلان کیا۔ سارے بچے خوش ہوگئے اور آپس میں چہ میگوئیاں کرنے لگے یہ ان کا پسندیدہ کام تھا۔ اتنے میں گھنٹہ ختم ہونے کا اعلان ہوا اور ماسٹر صاحب کمرے ... Read More »

عقل مند خادم

کسی ملک پر ایک بادشاہ کی حکومت تھی ۔ وہ ،اپنے ملک پر بڑی شان و شوکت کے ساتھ حکومت کرتا تھا۔ اس کے تعلق سے یہ مشہور تھا کہ وہ ،چھوٹی سی غلطی پر نوکروں کو سزائے موت دیتا تھا ۔ محل میں کام کرنے سے خادم گھبراتے تھے۔ ایک دن بادشاہ نے حکم دیا کہ وہ شاہی دربار ... Read More »