Thursday , 21 June 2018
بریکنگ نیوز
Home » بزم اطفال (page 2)

بزم اطفال

لا جواب

بچو! آپ نے خلیفہ ہارون رشید کا نام تو سُنا ہوگا‘وہ بغداد کے حکمراں تھے ان کی سلطنت پورے عرب پر پھیلی ہوئی تھی خلیفہ ہارون رشید کا دور اس زمانے کا ترقی یافتہ دور تھا ہر جگہ علم کے سوطے پھوٹ رہے تھے۔ ہر گھر میں علم و تعلیم کی شمع جل رہی تھی خود خلیفہ بھی رعایا پرور ... Read More »

چڑیاکی غلطی

ندی کے کنارے ایک درخت پر چڑیا اور کوئے کا گھونسلہ تھا۔ دونوں کے گھونسلے‘ اس درخت کی الگ الگ شاخوں پر تھے۔ ایک دن رات میں خوب بارش ہوئی۔ ندی میں طغیانی آئی اور اس شدید بارش میں چڑیا کا گھونسلہ ٹوٹ گیا۔ دوسرے دن دھوپ میں بیٹھی چڑیا کچھ سوچ رہی تھی اچانک کوے نے پوچھا لیا بہن!کیا ... Read More »

بہادر گھوڑا

کسی گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا اس کے پاس ایک گھوڑا بھی تھا۔ گھوڑا بہت محنتی تھا۔ کسان‘ گھوڑا کو بہت چاہتا تھا ۔ ایک دن کسان‘گھوڑے کے ساتھ اپنے کھیت سے گذر رہا تھا کہ اچانک گھوڑا ایک کم گہرے خشک کنوئیں میں گر پڑا ۔کسان نے اپنے پیارے گھوڑے کو باہر نکالنے کی بہت کوشش کی مگر ... Read More »

اقوال زرین

v اگر پہاڑوں کو ہلانے کا ارادہ ہے تو پہلے ذروں کو سرکانا سیکھو۔ v تلوار کا وار جسم کو اور بُری بات کا وار روح کو بُری طرح زخمی کردتیا ہے۔ v مشکلات سے مت گھبراؤ کیونکہ ستارے اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں۔ v انسان اپنے مال کی حفاظت کرتا ہے‘مگر علم‘ انسان کی حفاظت کرتا ہے۔ v عقلمند ... Read More »

کوے کا دوست

کسی ملک میں ایک جنگل تھا جو بہت گھنا اور بڑا تھا۔ اس جنگل کے تمام جانور آپس میں مل جل کر رہتے تھے۔ اس جنگل میں کوا اور کتے کی دوستی بہت مشہور تھی۔ کتا اور کوا ہمیشہ مل کر غذا کی تلاش میں نکلتے اور ساتھ ساتھ رہتے۔ ایک دن کتا اور کوا غذا کی تلاش میں نکلے ... Read More »

سچا دوست

کسی ملک میں ایک بڑا اور گھنا جنگل تھا اس جنگل میں بہت سارے جانور رہتے تھے ان میں دو بطخ بھی رہتے تھے ایک کا نام سفید بی تھا تو دوسری بطخ کو موٹی بی سے پکارا جاتا تھا جو حقیقت میں موٹی تھی یہ دو بطخیں آپس میں گہری سہلیاں تھیں ایک ساتھ دانا چگنے جاتی اور ہر ... Read More »

آکسیجن ہی زندگی ہے

بچو! آپ کو شائد معلوم ہی ہوگا کہ کائنات خداوندی میں زمین ہی ایک واحد سیارہ ہے جس پر ہوا موجود ہے۔ ہوا کی موجودگی سے ہی اس زمین پر انسان‘چرند‘پرند‘درخت اور دیگر جاندار اجسام زندہ ہیں۔زمین کے اطراف چند کیلو میٹر تک ہوائی کرہ ہے اس ہوا میں کئی گیس شامل ہیں ان میں نائٹروجن گیس کا تناسب78.09فیصد‘آکسیجن کا ... Read More »

چڑیا کا انعام

آج سے کئی ہزار سال قبل ملک فارس پر ایک بادشاہ کی حکومت تھی وہ بادشاہ نہایت ظالم اور بڑا کنجوس تھا۔ اپنے شاہی خزانہ کو روز دیکھتا اور خوش ہوتا تھا۔ ایک دن ملکہ کا قیمتی ہار کہیں گم ہوگیا تو محل میں ہلچل مچ گئی بادشاہ‘ قیمتی ہار گم ہونے پر خفا تھا وہ اپنی ملکہ پر غصہ ... Read More »

چغل خوری

کسی گاؤں میں ایک نوجوان رہتا تھا اسکا نام بخت تھا وہ چغل خوری کی لت میں مبتلا تھا۔ روزآنہ کئی افراد کی چغل خوری کیاکرتا تھا والدین‘ بھائی‘بہن اور پڑوسیوں نے اُسے خوب سمجھایا کہ بخت! چغل خوری چھوڑ دے یہ اچھی بات نہیں ہے بلکہ ایک سخت گناہ ہے۔ رشتہ داروں اور پڑوسیوں کے سمجھانے کے باوجود بخت‘چغل ... Read More »

عقلمند دیہاتی

کسی ملک میں ایک دیہاتی اپنی ذاتی کوشش سے بڑا اور کامیاب تاجر بن گیا تھا۔ وہ ایک دن اپنے گدھے پر ایک گیہوں اور دوسری ریت کی بوری لادکر کسی شہر کی جانب جارہا تھا کہ راستہ میں جنگل پڑا اور جنگل میں اس کی ملاقات ایک راہ گیر سے ہوگئی۔دونوں اجنبی‘ایک دوسرے کو سلام کرنے کے بعد بات ... Read More »