Thursday , 16 August 2018
بریکنگ نیوز
Home » بزم اطفال (page 3)

بزم اطفال

اقوال زریں

v لوگوں کو دعا کیلئے کہنے سے زیادہ بہتر یہ ہے کہ ایسے اعمال کرو کہ لوگوں کے دل سے آپ کے حق میں دعا نکلے۔ vکوئی آئینہ انسان کی اتنی سچی تصویر پیش نہیں کرتا جتنی کہ اس کی گفتگو۔ vکامیابی حوصلوں سے ملتی ہے اور حوصلے دوستوں سے ملتے ہیں اور دوست مقدروں سے ملتے ہیں اور مقدر‘خود ... Read More »

سکریٹری برڈمارخور پرندہ

کرہ ارض پر کئی شکاری پرندے موجود ہیں مگر سکریٹری برڈ(Secrtary Bird)ایک انوکھا‘ منفرد شکاری پرندہ ہے اسے مارخور بھی کہتے ہیں۔یعنی یہ سکریٹری برڈ‘سانپوں کا نہ صرف شکار کرتا ہے بلکہ انہیں کھا بھی جاتا ہے ۔ ماہرین طیور‘اس پرندے کا سکرلیٹری برڈ رکھنے کی وضاحت کرتے ہیں اور کہتے ہیں سکریٹری کا لفظ در اصل عربی زبان کاہے۔ ... Read More »

بے وقوف بادشاہ

کسی گاؤں میں ایک بہت بڑی ندی تھی اس میں ہر وقت پانی رہتا تھا ندی کے اُس پار بڑا گھنا جنگل تھا جس میں بہت سارے جانور رہتے تھے اُس جنگل کا بادشاہ ایک شیر تھا جو بہت طاقتور اور بہادر تھا مگر وہ بہت گھمنڈی بھی تھا۔ بادشاہ کے گھمنڈ سے جنگل کے تمام جانور پریشان تھے ایک ... Read More »

دوستی کا انجام

کسی جنگل میں ایک شیر رہتا تھا۔ وہ بہت بڑا‘عقلمند اور گھمنڈی تھا سویرے جنگل میں اگرچیکہ بہت سارے جانور تھے مگر ایک گدھے سے اس کی دوستی تھی۔ شیر پیار سے اس گدھے کو چاٹا کرتا تھا۔ اور شیر گاؤں سے بھیڑ بکریاں پکڑ کر لاتا تھا۔ جس سے گاؤں والے خوف زدہ ہوگئے تھے۔ انہوں نے ایک دن ... Read More »

رحمدلی کا انجام

کسی ملک میں دو بزرگ رہتے تھے وہ بہت نیک‘متقی اور عوام پرور تھے لوگوں کی خدمت کرنا اور سماج سے برائیوں کو مٹانا اور لوگوں کو مل جل کر کر رہنے کا تعلیم دینا ان کا مشن تھا۔ یہ دونوں بہت ہی پائے کے بزرگ تھے ان دونوں کے کرشمہ دور دور تک مشہور تھے ان بزرگوں کا کرشمہ ... Read More »

لالچی لکڑ ہارا

بہت پرانا واقعہ ہے کہ ایک گاؤ ں میں ایک غریب لکڑ ہارا رہتا تھا اس کا نام شامو تھا۔وہ روز جنگل جاتا اور لکڑیاں کاٹ کر لاتا اور بازار میں ان لکڑیوں کو فروخت کر تے ہوئے اس سے حاصل ہونیوالے پیسے سے گھر کا خرچ چل جاتا تھا۔ ایک دن شامو‘فاقہ کشی کی حالت میں جنگل گیا۔ندی کا ... Read More »

بزرگ کی نصیحت

کسی گاؤں میں ایک کسان خاندان رہتا تھا کسان بہت محنتی تھا مگر اس کا بیٹا اکبر کام چور تھا‘کوئی کام نہیں کرتا تھا بلکہ آرام سے زندگی گذار تا تھا۔ ایک دن کسان کا انتقال ہوگیا مگر اس کا بیٹا کھانے کیلئے پریشان رہنے لگا کیونکہ وہ کام کا عادی نہیں تھا وہ بھوکا پیاسا رہنے لگا۔ایک دن وہ ... Read More »

ماں کے پیٹ میں ہی شروع ہو جاتا ہے انسان کا بڑھاپا۔ پڑھکر حیران رہ جائینگے ۔!!!

انسان ماں کے پیٹ میں ہی بوڑھا ہونا شروع ہو جاتا ہے. لیکن اگر کچھ باتوں کا خیال رکھا جائے تو نوزائیدہ بچے کے اندر اندر بڑھاپے کے عمل کو سست کیا جا سکتا ہے. برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی اور ہالینڈ کے سائنسدانوں کی تحقیق میں یہ بات معلوم ہوئی ہے. پروفیسر ڈنو جساني کی قیادت میں ہوئی ریسرچ میں ... Read More »

پھول کھلتے کیوں ہیں؟

بچو! آپ نے کبھی باغ کی سیر کی ہے؟ ہاں! تو آپ نے باغ میں رنگ برنگ کے خوبصورت کھلے ہوئے پھول دیکھے ہوگے اور ان پھولوں کو توڑ کر ان کی بو بھی سونگھی ہونگی۔خوبصورت پھولوں کو دیکھنے سے جسم میں ایک عجیب سی اور سرور کی کیفیت پیدا ہونے لگتی ہے۔ بچو! آپ نے کبھی اس بات پر ... Read More »

نوجوان کی ذہانت

کسی ملک پر ایک بادشاہ کی حکومت تھی وہ ‘انتہائی سخت گیر اور سفاک بادشاہ تھا۔بادشاہ کو 60سال سے زائد عمر کے افراد سے شدید نفرت تھی۔ ایک دن بادشاہ نے حکم صادر کیا کہ ملک میں60سال سے زائد عمر کا کوئی بھی شخص زندہ نہیں رہنا چاہیئے۔ اُس نے سپاہیوں کو حکم دے رکھا تھا کہ جہاں کہیں60 سال ... Read More »