Monday , 26 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » بزم اطفال (page 4)

بزم اطفال

ماہی خور اور انسان دوست پرندہ کارمورنٹ

کارمورنٹ(Cormorant)درمیانی سائز کا آبی پرندہ ہے جو سمندر کے ساحل پر جھنڈ کی شکل میں پایا جاتا ہے۔ کارمورنٹ کو ماہی خور اور انسان دوست پر ندہ بھی کہتے ہیں۔ وہ‘مچھلی کے شکار میں ماہر ہوتا ہے اس کی غذا صرف مچھلی آ بی سانپ پر ہی مشتمل ہوتی ہے۔ اس پرندہ کا وزن عموماً4کیلو کے درمیان ہوتا ہے اور ... Read More »

حضرت کی نصیحت

کسی گاؤں میں ایک ولی صفت متقی بزرگ رہتے تھے۔وہ‘مقامی افراد کو پندو نصیحت آمیز کہانیاں سناتے تھے۔تعطیل کے دن بچے ان کی جھونپڑی پر جمع ہوجاتے اور ان سے میٹھی میٹھی کہا نیاں اور سچے واقعات سنتے رہتے۔ ایک دن ایک شخص‘اُس بزرگ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ حضرت‘انسان میں کتنے عیب ہوتے ہیں۔حضرت نے جواب دیا ... Read More »

گیڈر کی سازش

کسی ملک میں ایک بہت بڑا جنگل تھا جس میں گائے کا ایک ریوڑ رہتا تھا تمام گائے ایک ساتھ گھانس چرنے جاتی تھیں ایک دن ایک گائے ریوڑ سے الگ ہوئی وہ راستہ بھٹک گئی کوشش کے باوجود اُسے راستہ نہیں ملا چنانچہ اُس گائے نے ڈرتے ہوئے جنگل میں رات گذاردی۔ رات میں اُسے ایک شیر کی دھاڑ ... Read More »

بیربل کی کھچڑی

بچو! اکبر اور بیربل کے واقعات تو آپ نے بہت سنے ہوں گے۔ بیربل‘اکبر اعظم کا وزیر تھا ‘ وہ اعلی ٰ تعلیم یافتہ‘دانشور اورذہین بھی تھا اکبر کے نورتن میں اس کا بھی شمار تھا۔ بیربل کو اکبر بہت زیادہ چاہتا تھا ایک رات مغل شہنشاہ اکبر اور بیربل جھیل کے کنارے ٹہل رہے تھے کہ بیربل کو خیال ... Read More »

جھوٹ کا انجام

ایک دفعہ کا ذکر ہے کسی گاؤں میں ایک چرواہا رہتا تھا ۔اس کا نام رامو تھا۔ اس کو ایک بیٹا شیام بھی تھا۔ رامو،ضعیف ہوچکا تھا اس کے بجائے شیام بکریوں کے ریوڑ کوقریبی جنگل لے جاتا اور شام ہوتے ہی بکریوں کو ساتھ لے واپس کر آجاتا ۔ شیام نوجوان تھا اور طاقتور بھی تھا اور شریر بھی ... Read More »

اقوال زرین

v ایسی چیز کیلئے آنسو مت بہاؤجو تمہارے لئے آنسو نہیں بہا سکتی ۔ v انسان خود عظیم نہیں ہوتا اس کا کردار عظیم ہوتا ہے ۔ v اپنا آئیڈیل بنانے کے بجائے دوسروں کیلئے آئیڈیل بن جاؤ ۔ v ایک دوسرے کا خیال رکھنا ایک دوسرے سے محبت کا ثبوت ہے ۔ v جس طرح چراغ بغیر جلائے ر ... Read More »

گھمنڈی شیر

کسی ملک میں ایک گھنا جنگل تھا۔ اس میں ہمہ اقسام کے جانور رہتے تھے ۔ شیر اس جنگل کا بادشاہ تھا وہ طاقتور مگر گھمنڈی بھی تھا ۔ دوسروں کے مشوروں کو خاطر میں نہیں لاتا تھا ۔ تمام جانور شیر سے ڈرتے تھے اور اس اور اس سے دور رہتے تھے مگر ایک زراف شیر کا دوست تھا۔ ... Read More »

یوم عاشورہ

بچو!آپ کو عاشورہ یا یوم عاشورہ کی اہمیت و اس کی عظمت معلوم ہے؟ نہیں توآج ہم آپ کو اس عظیم دن کے بارے میں مختصراً بتاتے ہیں ۔ بچو! اسلامی کیلنڈر کا آغاز اور اختتام عظیم الشان قربانیوں سے ہوتا ہے ۔ محرم الحرام سے اسلامی سال نو کا آغاز ہوتا ہے اس ماہ کی 10 تاریخ کو جسے ... Read More »

بچھو زہریلا کیڑا

بچھو‘ ایک انتہائی زہریلا کیڑا ہے جو زمین پر پایا جاتا ہے اسے انگریزی میں اسکار پین اور عربی میں عقرب کہتے ہیں۔ اس کو جانوروں کے حشرات گروپ میں رکھا گیا ہے یہ کرہ ارض پر پائے جانے والا سب سے قدیم جانور یا کیڑا ہے۔ بچھو‘چونیٹوں‘پتنگوں‘کیڑے اور مکوڑے کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ اس کا جسم ... Read More »

لومڑی کا انجام

کسی گاؤں میں دریا کے اس پار ایک جنگل تھا ۔ اس جنگل کے تمام جانور مل جل کر رہتے تھے اس میں ایک لومڑی بھی رہتی تھی بہت چالاک اور حریص تھی وہ ، اکثر دوسروں کو تنگ کرتی اور ستایا کرتی تھی ۔ جنگل کے دیگر جانور، اس لومڑی سے دور رہتے تھے مگر ہرن ،لومڑی کی اچھی ... Read More »