Wednesday , 12 December 2018
بریکنگ نیوز
Home » بزم اطفال (page 5)

بزم اطفال

فقیر کا جواب

کسی ملک پر ایک بادشاہ کی حکومت تھی اُسے اپنی طاقت ،شان و شوکت پر بڑا ناز تھا۔ اس کا قلعہ کافی مضبوط اور وسیع تھا۔ بادشاہ طاقتور ہونے کے باوجود انسان اور علم دوست بھی تھا۔ غریبوں کی دادرسی اور فقراء اور اولیاء کی خدمت کو ایک اعزاز سمجھتا تھا۔ شاہی قلعہ کے کچھ فاصلے پر ایک ندی تھی ... Read More »

اقوال زریں

خوشحالی لانے والی سات چیزیں (1)۔ قرآن کی تلاوت(2)۔نماز کی پابندی(3)۔اللہ کا شکر ادا کرنا(4)۔مجبور کی مدد کرنا(5)۔گناہوں سے توبہ(6)۔عزیزوں سے اچھا سلوک(7)۔صبح کے وقت سورۃ یسینٰ اور شام کے وقت سورۃ واقعہ کی تلاوت۔ v دُنیا میں کامیابی چاہتے ہوتو ماں باپ کی خدمت کرو۔ v غریب پر احسان کرو کیونکہ غریب ہونے میں وقت نہیں لگتا۔ v انسان ... Read More »

وقت کی قدر

مجید اور فرید دو بھائی ایک اسکول میں ایک ہی کلاس میں پڑھتے تھے۔ یہ دونوں کافی ذہین تھے۔ پڑھنے میں تیز تھے۔ کلاس میں ہمیشہ یہ دونوں ہی اول آتے تھے جبکہ ان کے والد دوسرے سرکاری اسکول کے ٹیچر تھے۔ ان کا نام نوید تھا۔ نوید، اپنے دونوں بیٹوں کی تعلیمی حالت پر رشک کیا کرتے تھے۔ دونوں ... Read More »

خونخوار آبی جانورعظیم سفید شارک

بچو! آپ نے مچھلیوں کے بارے میں سنا،پڑھا اور مچھلیوں کو دیکھا ہوگا سمندری مچھلیاں بھی ہوتی ہیں۔ ان میں گریٹروائیٹ شارک (عظیم سفید شارک ) بھی شامل ہے ۔یہ ایک خطرناک، جان لیوا مچھلی ہے جو دنیا کے تمام بڑے سمندروں میں پائی جاتی ہے۔ وائیٹ شارک کو سفید موت بھی کہا جاتا ہے۔ یہ خطرناک شکاری اور خونخوار ... Read More »

دوست کا پچھتاوا

کسی گاؤں میں ایک پرانی دیوڑھی میں ایک موٹر میکانک کرائے سے رہتے تھے ان کا نام ابو بھائی تھا۔ ابو بھائی کا بیٹا ایان تھا جو ایس ایس سی میں زیر تعلیم تھا ۔ عید قربان قریب تھی، ایان کے سارے دوستوں کے گھروں میں قربانی کیلئے بکرے آچکے تھے اس کے دوست ، ان بکروں کو لے کر ... Read More »

عظیم قربانی

کسی گاؤں میں جمال مولوی صاحب رہا کرتے تھے وہ ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر تھے انہیں ایک بیٹی تھی جس کا نام اسریٰ تھا۔وہ تین بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی۔ مولوی صاحب نے عید الضٰحی سے ایک ماہ قبل ایک بکرا خریدا تھا جس کی قربانی دینی تھی ۔ اسریٰ کے تینوں بھائی باہر سے ہری بھری گھانس خرید ... Read More »

غریب کی عید

کسی شہر میں ایک مشہور تاجر تھے ان کا نام آغا تھا۔ ان کے کاروبار کی شہرت دور دور تک پھیلی ہوئی تھی۔ آغا سیٹھ کا ایک بیٹا تھا اس کا نام اقبال تھا ۔ وہ انجینئرنگ کی تکمیل کے بعد ایک بڑی سافٹ ویر کمپنی میں کام کرتا تھا ۔ وہ روزانہ کار سے دفتر جاتا اور دفتر سے ... Read More »

اقوال زرین

v خلوص ہمارے جذبات اور احساست کا جوہر ہے اور ہمارے اعمال و کردار کو عظمت اور وقار بخشتا ہے۔ v وقت ایسی زمین ہے جس پر بغیر محنت کے کچھ پیدا نہیں ہوتا۔ اگر وقت پر محنت کی جائے تو پھرپھل ضرور ملے گا اگر بیکار چھوڑ دی جائے تو اس میں خار دار جھاڑیاں اُگ آتی ہیں۔ v ... Read More »

عام معلومات

1۔ معدہ میں کتنے گھنٹوں تک غذا رہتی ہے؟ 2۔ انسان کے منہ میں روزانہ کتنا لعاب (تھوک) پیدا ہوتا ہے؟ 3۔ پتّے کی رطوبت (صفرا) کا رنگ کیسا ہوتا ہے؟ 4۔ خوراک کو مکمل طور پر ہضم ہونے کیلئے کتنا عرصہ لگتا ہے؟ 5۔ عموماً انسان مسلسل کتنے گھنٹے جاگ سکتا ہے؟ جوابات 1۔ عموماً 3 تا 4 گھنٹوں ... Read More »

ظلم کاانجام

کسی جنگل میں بہت سے پرندے رہا کرتے تھے ان میں ایک کوے کا جوڑا بھی شامل تھا۔کوے کے جوڑے میں آپس میں بہت پیارتھا۔ دونوں صبح چلے جاتے اور شام اپنے گھونسلے کوواپس آجاتے ان کا گھونسلہ ایک بڑے برگد کی پیڑ کی اونچی شاخ پر تھا۔ اس برگد کے نیچے بل میں ناگ سانپ رہا کرتا تھا۔ جو ... Read More »