Thursday , 15 November 2018
بریکنگ نیوز
Home » بزم اطفال (page 6)

بزم اطفال

ظلم کی سزا

ایک جنگل میں ایک ہاتھی کا بچہ رہتا تھا وہ بہت شرارتی تھا ہر کسی کو ستاتا تھا اس کی شرارت سے ہر کوئی تنگ تھا۔ ایک دن ہاتھی کے بچے کو ایک درخت پر ایک چڑی کا گھونسلہ دکھائی دیا اس گھونسلے میں چڑی کے ننھے منے بچے تھے۔ ہاتھی کے بچے نے فوری اس درخت کے پاس پہنچا ... Read More »

وفادار کون ؟

کسی ملک پر ایک بادشاہ کی حکومت تھی وہ بڑا سنگدل، بے رحم اور سفاک تھا۔ وہ اپنے خلاف کچھ بھی سننا نہیں چاہتا تھا۔ بادشاہ کے پاس کئی خوانخوار کتے تھے جو اس کے محل میں ہمیشہ رہتے تھے۔ بادشاہ یا حکومت کے خلاف بات کرنے والوں کو ان خوانخوار کتوں کے سامنے پھینک دیتا۔ کتے اس مجبور انسان ... Read More »

چیل شکاری پرندہ

بچو! روزآنہ آپ نے کئی پرندوں کودیکھا ہوگا۔ ان پرندوں میں چیل بھی شامل ہے۔ ہاں! چیل، آپ کے گھر میں یا بازو والے گھر میں موجود بڑے درختوں پر جھنڈکیساتھ رہتی ہے۔ یہ ایک شکاری پرندہ ہے جو دن میں ہی شکار کرتی ہے۔ رات کو آرام کرتا ہے۔ یہ عموماً اونچے بلند درختوں اور چٹانوں پر گھونسلے بناتی ... Read More »

انجام پر نظر۔۔۔

کسی جنگل میں بہت سارے جانور رہتے تھے اور یہ تمام جانور آپس میں مل جل کر رہتے تھے اس جنگل کاایک طاقتور شیر تھا۔ وہ بہت بہادر تھا، تمام جانور اس سے بہت ڈرتے تھے۔ شیر بھی اپنے جانوروں کا خاص خیال رکھتا تھا۔ غلطی کرنے پر جانوروں کو سخت سزائیں دیتا تھا۔ دوسرے جنگل کے خطرناک جانور بھی ... Read More »

؛اکو کو جواب

کسی ملک میں ایک چرواہا رہتا تھا وہ بہت غریب تھا۔ وہ روزانہ اپنی بکریوں کو چروانے قریبی پہاڑی پر لے جاتا جہاں اس کی بکریاں گھاس کھاتیں تب تک وہ ایک سایہ دار درخت کے نیچے بیٹھا رہتا۔ ایک دن،چرواہا اپنی بکریوں کو لے کر پہاڑی پر گیا اس دن بہت زیادہ گرمی تھی، پہاڑی پر گھاس بھی بہت ... Read More »

چھلکوں سے ڈھکے جسم والا جانور پینگولن

بچو! آج ہم آپکو ایک عجیب و غریب جانور کے بارے میں بتاتے ہیں۔ یہ ایک جانور ہے جس کا پورا جسم مختلف سائز کے چھلکوں سے ڈھکا رہتا ہے اس جانور کا نام پینگولن ہے اسے Anteaters بھی کہتے ہیں یہ ممالیہ(دودھ دینے والا) جانور ہے جو آفریقہ اور ایشیا کے خطہ استوا کے علاقوں میں پایا جاتا ہے ... Read More »

بے وقوف مچھلیاں

کسی جنگل میں کئی تالاب تھے۔ ایک پہاڑی کے نیچے دو تالاب تھے۔ یہ دونوں کچھ ہی فاصلے پر تھے۔ ایک تالاب میں کئی مچھلیاں اور مینڈک،کچھوا اور دیگر آبی حشرات رہتے تھے مگر دو مچھلیوں اور ایک مینڈک میں گہری دوستی ہوگئی۔ یہ تینوں آپس میں گہرے دوست بن گئے۔ کسی بھی کام کے آغاز سے قبل یہ تینوں ... Read More »

ننھی چڑیا

کسی ملک میں تعلیم عام تھی، ہر بچہ اور بوڑھا پڑھا لکھا تھا۔ اس ملک کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں قدیر نامی ایک ٹیچر رہتے تھے۔ وہ گاؤں کے لوگوں کو تعلیم دیتے ان کی دو بیٹیاں تھیں ایک کا نام صائمہ تھا تو دوسری کا نام نشرح تھا۔ نشرح چھوٹی بیٹی تھی۔ چھوٹی بیٹی کو چڑیوں اور پرندوں ... Read More »

بچے کی توبہ

صالحہ آپا گاؤں بھر میں بہت مشہور تھیں، وہ ایک اسکول کی ٹیچر تھیں اس لئے گاؤں کے بڑے اور چھوٹے سب انہیں صالحہ آپا کہہ کر پکارتے تھے۔ انہیں ایک لڑکا تھا اس کا نام عدنان تھا وہ ساتویں جماعت میں پڑھتا تھا۔ عدنان پڑھنے میں جہاں تیز تھا وہیں اس میں چوری کی عادت بھی تھی۔ وہ اپنی ... Read More »

سچا اِنسان

کسی گاؤں میں مکرم سیٹھ رہا کرتے تھے انہیں اپنی دولت پر گھمنڈ تھا۔ ان کا اکلوتا فرزند اکرم بہت شریر تھا۔ ایک دن بائیک رائیڈنگ میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر مکرم سیٹھ، پیسوں کی تھیلی لے کر اکرم کے ساتھ گاؤں کے واحد ہاسپٹل پہونچے اور ہاسپٹل کے عملہ سے کہا کہ میرا بیٹا اکرم شدید ... Read More »