Thursday , 15 November 2018
بریکنگ نیوز
Home » بزم اطفال (page 7)

بزم اطفال

اقوال زریں۔۔۔

* آہستہ آہستہ چلنا اور منزل مقصود تک پہنچنا، دوڑنے اور راستے میں گرجانے سے بہتر ہے۔ * عقل مند اور بے وقوف ایک جیسے نہیں ہوتے بلکہ ان میں نمایاں فرق ہوتا ہے۔ عقلمند اپنے عیب کو خود تلاش کرتا ہے اور اسکی اصلاح کرتا ہے جبکہ بے وقوف کے عیب کو دنیا دیکھتی ہے۔ * عقل مند آدمی ... Read More »

یتیم بچے کی عید

ایک مرتبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز عید پڑھانے کیلئے تشریف لے جارہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضرت سیدنا اِمام حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت سیدنا اِمام حسین رضی اللہ عنہ ہیں۔ راستہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ لوگ خوشی و مسرت میں اپنے اپنے بچوں کے ساتھ نماز ... Read More »

بخل

حضرت رافعی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ نہ دینا اور مہمان کی خاطر و تواضع نہ کرنے کا نام بخل ہے۔ بخیل وہ ہیں جو دینے کی چیز نہ دیں۔ اور حق سبحانہ تعالیٰ نے مال کو فراہمی ضروریات زندگی کیلئے پیدا کیا ہے جب منشاء الہیٰ دینا چاہے تو نہ دینا بخل ہے اور دینے کے قابل ... Read More »

قارئین کے خطوط

مکرمی محترمی! السلام علیکم فبروری کا شمارہ ملا ‘پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اور افسوس بھی ہوا کہ پسندیدہ میگزین کو آپ نے ماہنامہ کی شکل دی ہے۔ پندرہ دن کے بجائے اب ایک ماہ تک اس کا انتظار کرنا پڑرہا ہے۔ آپ نے قارئین کی ذہن سازی کا جو بیڑہ اٹھایا ہے وہ قابل مبارکباد قدم ہے۔ اسلامیات،لائف اسٹائل،گوشہ ... Read More »

چڑیا کی نصیحت

کسی گاؤں میں ایک لکڑ ہارا رہتا تھا۔ وہ بہت غریب تھا لیکن رحم دل بھی تھا۔ اس کا ایک بیٹا بھی تھا جس کا نام احمد تھا۔ وہ بہت بد تمیز اور کام چور تھا۔ وہ کسی کا کہنا نہیں مانتا تھا۔ لکڑ ہارے کی بیوی عقل مند خاتون تھی وہ ہمیشہ اپنے بیٹے کو سمجھاتی رہتی اور کہتی ... Read More »

کوئل۔ سریلی آواز والا پرندہ

بچو! آپ نے موسم گرما میں صبح و شام کو، کو کی آوازیں ضرور سنی ہوں گی۔ درختوں پر بیٹھے ایک سیاہ رنگ کاپرندہ کوکو کی آوازیں نکالتاہے۔بچے اور بڑے اس کو کو کی آواز کا بھی جواب دیتے ہیں کیونکہ اس پرندہ کی آواز میٹھی اور سریلی ہوتی ہے اس پرندہ کا نام کوئل ہے۔ یہ پرندہ،جنوبی ایشیاء، جنوب ... Read More »

نیکی کی سزا

کسی ملک میں ایک جنگل تھا جو بہت بڑا اور گھنا جنگل تھا۔ اس جنگل میں ہمہ اقسام کے جانور اور پرندے مل جل کر رہتے تھے۔ ایک دن جنگل میں طوفانی بارش ہو ئی، ایک درخت کے نیچے شیر کابچہ کانپ رہا تھا وہ بارش میں بھیگ چکاتھا اسے سردی لگ رہی تھی۔ قریب میں کھڑی ایک بکری کو ... Read More »

لومڑی کا وعدہ

کسی ملک میں ایک گھنا جنگل تھا جس میں تمام جانور آپس میں مل جل کر رہتے تھے۔ ایک سال اس ملک میں بارش نہیں ہوئی جس کے سبب تمام ندی، نالے اور تالاب خشک ہوگئے۔ جنگل بھی سوکھنے لگا۔تمام جانور دبلے ہونے لگے مگر ایک لومڑی دن بہ دن موٹی ہونے لگی۔ وہ اکیلی رہتی تھی۔ تمام جانور اس ... Read More »

رحم دِل بادشاہ

کسی ملک پر ایک بادشاہ کی حکومت تھی اسکا نام رحم خان تھا۔ یہ بادشاہ اپنے نام کی طرح رحمدل تھا، ہمیشہ رعایا کی بہبود کے بارے میں سوچتا اور اچھے اچھے کام کیا کرتا تھا۔ رعایا کی خاطر رحم خان نے تالاب بنوائے، مدارس اور دواخانے قائم کئے، زراعت کو فروغ دیا۔ ملک میں ترقی تھی،رعایا خوشحال تھی ہر ... Read More »