Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » قارئین کے خطوط

قارئین کے خطوط

قارئین کے خطوط

مکرمی ایڈیٹر صاحب ماہ نامہ’’ وقارِ ہند‘‘ السلام علیکم میں ماہنامہ’’ وقارِ ہند‘‘ کا پرستار ہوں اور ہر ماہ پابندی سے پڑھتا ہوں۔ مارچ کے تمام مضامین کافی اچھے تھے۔اب دیکھا یہ جارہا ہے کہ ماہنامہ میں شائع تمام مضامین پہلے سے ہی مختلف اُردو اخبارات میں شائع ہوجاتے ہیں۔ آج کل اُردو اخبارات خبروں کے ساتھ ساتھ مختلف دلچسپ ... Read More »

قارئین کے خطوط

محترم عظیم الرحمن صاحب مدیر اعلیٰ’’ وقارِ ہند‘‘ حیدرآباد۔ آداب’’ وقارِہند‘’ پابندی سے مل رہا ہے اس کی تشہیر کیلئے گوناں گوں شہروں کے عزیزوں اور احبابوں تک کوشش جاری رہتی ہے اور وہیں ہر ماہ یہ رسالہ نئے آفتاب کی طرح جلوہ افروز ہوتا رہتا ہے۔ جس کے ضامن جملہ اسٹاف ہیں۔ اللہ تبارک تعالیٰ آپ تمام لوگوں کی ... Read More »

قارئین کے خطوط

مکرمی!مدیر اعلیٰ’’ وقارِہند‘‘ السلام علیکم!’’وقارِہند‘‘ کا تازہ شمارہ ماہ ڈسمبر 2016 نظر سے گذرا تازہ شمارہ دیکھ کر جناب وقارؔ خلیل صاحب کی ملاقاتیں یاد آگئیں۔اُن کی سادگی‘محنت اور ملنساری ہی کی وجہ سے آج اُن کے فرزندان اپنے والد کے نام کو بلند و روشن کررہے ہیں۔ بڑی خوشی و مسرت کی بات تو یہ ہے کہ شمارہ ہر ... Read More »

قارئین کے خطوط

محترم جناب ایڈیٹر صاحب عظیم الرحمن’’ وقارِ ہند‘‘ حیدرآباد۔ جنوری2017کا تازہ شمارہ’’ وقارِ ہند‘‘ ملا۔ الحمد اللہ میں نے بے باک‘بے لاگ ان گنت خوبیوں سے بھر پور دیدہ زیب‘مست رنگوں سے مزین بہت سی خوبیاں لئے ہوئے دل‘دماغ‘ذہن کو منور کرتا ہوا’’ وقارِ ہند‘‘ کو پایا۔ آپ نے ڈسمبر کے شمارے میں میری غزل شائع کی‘ آپ نے میری ... Read More »

خطوط

مکرمی و محترمی ایڈیٹر صاحب السلام علیکم پہلی دفعہ آپ کی بزم میں شامل ہورہی ہوں۔ عرصہ دراز سے سوچتی رہی کہ اس پسندیدہ رسالے کے بارے میں کچھ کہوں مگر ہمت نہیں ہورہی تھی۔آج ہمت کر کے’’ وقارِ ہند‘‘ کے بارے میں اپنے خیالات کوسپردِ قلم کررہی ہوں۔یقین جانیئے’’ وقارِ ہند‘‘ ہمارے گھر کا پسندیدہ میگزین ہے ایک ماہ ... Read More »

قارئین کے خطوط

محترمی ایڈیٹر صاحب السلام علیکم10ستمبر کو میں سبزی باغ گیا تو وہاں آفتاب بکڈپو میں’’ وقارِ ہند‘‘کو پہنچا دیکھ کر بہت خوش ہوا اور دوکان مالک نے بھی کہا کہ آپ کا میگزین آگیا ہے۔مجھے یہ دیکھ کر کافی خوشی ہوئی کہ’’ وقارِ ہند‘‘ اب وقت پر پٹنہ پہنچنے لگا ہے اس کیلئے آپ تمام حضرات مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ... Read More »

قارئین کے خطوط

ْمکرمی ایڈیٹر ’’وقار ہند‘‘ السلام علیکم ،مزاج گرامی ’’کشمیریوں کے زخموں پر کون لگائے گا مرہم‘‘ مضمون بہت پسند آیا ۔ پلیٹ گن جس کی وجہ سے کئی نوجوان اپنی بصارت کھوچکے ہیں، اس کا خمیازہ ارباب اقتدار کو چکانا ہی پڑے گا۔ حکمرانوں کا ظلم اسی طرح جاری رہاتو پھر ہر گھر میں برہان وانی پیدا ہوں گے۔ وزیر ... Read More »

قارئین کے خطوط

مکرمی مدیر صاحب! السلام علیکم پہلی دفعہ آپ کی بزم میں شامل ہورہی ہوں۔ ’’وقار ہند‘‘ دیکھ کر ایسا محسوس ہوا کہ گویا چمکتا ہوا گلدستہ ہو اس قدر خوبصورت اور جامع مضامین پڑھ کر محسوس ہوا کہ واقعی ’’وقار ہند‘‘ہندوستان کا وقار ہے۔ بیشمار خوبصورت مضامین شائع کر کے آپ نے ثابت کردیا ہے کہ اُردو کا مستقبل روشن ... Read More »

قارئین کے خطوط

مکرمی محترمی ایڈیٹر وقار ہند! السلام علیکم اُمید ہے کہ مزاج بخیر ہوں گے۔ آپ کو معہ اسٹاف ماہ صیام اور عید کی مبارکباد۔ ’’وقار ہند‘‘کا نیا شمارہ میرے ہاتھوں میں ہے۔ آپ نے اسکے معیار پر توجہ فرمائی اور اس کے سر ورق پر بھی خوب محنت کی۔ آپ کا اداریہ متاثر کن رہا۔ مودی حکومت کے دو سال ... Read More »

قارئین کے خطوط

السلام علیکم! میاں عظیم اللہ کے فضل و کرم کا نتیجہ ہیکہ ’’وقار ہند‘‘پاکستانی رسالہ ’’رابطہ‘‘ سے بازی لے گیا جو 1976 ء سے اسلام آباد سے شائع ہوتا رہا اور اپنے دور کا واحد اردو میگزین تھا جو بنکاک سے چھپوایا جاتا تھا۔ ’’وقار ہند‘‘ نے 7 سال کے عرصہ میں رابطہ کی انفرایت کو مات دیدی۔ ’’سلگتے مسائل‘‘ ... Read More »