Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » دیگر

دیگر

کیا آپ جانتے ہیں؟ امریکی ویزوں کی اقسام اور ان کا استعمال

نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے امریکہ میں ملازمت‘تعلیم یا قیام کے نئے قواعد تیار کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں معلومات کیلئے یہاں امریکی ویزوں کے اقسام اور ان کے استعمال کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔ B-1: کھلاڑیوں‘پیشہ ور افراد(جو انعامی رقم کیلئے مقابلہ کرتے ہیں) P:کھلاڑی‘آرٹسٹ‘فنکار‘تفریح فراہم کرنے والے E-3:آسٹریلیا کے ملازمین‘مزدوروں ... Read More »

بہار میں جونیر انجینئرس کی1065جائیدادیں

بہار پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے جو نیر انجینئرس کی1065جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔21سے37 سال کے عمر کے نوجوان جنہو ں نے سیول یا میکانیکل انجینئرنگ میں بی ای/بی ٹیک مکمل کیا ہے درخواست داخل کرسکتے ہیں۔انتخاب تحریری امتحان اور انٹرویو کی بنیاد پر کیا جائیگا۔درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ12اپریل ہے۔ ان1065جائیدادوں میں969اسٹنٹ ... Read More »

سی آر پی ایف میں219جائیدادیں

سنٹرل ریزور پولیس فورس سی آر پی ایف ‘ میں اسٹنٹ سب انسپکٹر (اسٹینو) کی 219 جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ایسے نوجوان جو پولیس میں ملازمت کے خواہاں ہیں‘ اس موقع سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ سی آر پی ایف میں اس عہدے کیلئے آن لائن درخواستوں کے ادخال کا عمل27مارچ سے شروع ہوگیا ہے اور ... Read More »

انٹلیجنس بیورو میں تقررات

مرکزی وزارت داخلہ کے تحت کام کرنیو الے انٹلیجنس بیورو میں جونیر انٹلیجنس آفیسرس کی 161 جائیدادؤں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ درخواست گذار لازمی طور پر12 ویں جماعت کامیاب اور متعلقہ شعبہ میں آئی بی کورس پاس ہونا ضروری ہے۔ انٹر میڈیٹ میں فزکس اور ریاضی لازمی مضمون ہیں جبکہ آئی بی میں الکٹرانکس/ریڈیو ٹیکنیشن/الکٹرانکس اینڈ ... Read More »

عثمانیہ یونیورسٹی کی صد سالہ تقاریب

سرزمین دکن کی سب سے باوقار جامعہ کا درجہ رکھنے والی عثمانیہ یونیورسٹی کے قیام کو100سال مکمل ہورہے ہیں۔حکومت تلنگانہ کی جانب سے اس کی صدسالہ تقاریب سال بھر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا۔ان تقاریب کی افتتاحی تقریب میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی توثیق ... Read More »

خوبصورت قالین بڑھائے شان

ڈرائنگ روم کو گھر کا اہم گوشہ کہا جاتا ہے اس گوشہ میں مہمانوں کو بٹھایا جاتا ہے۔ اسلئے اس کمرہ میں کارپٹ یا قالین بچھائی جاتی ہے تا کہ خوبصورتی برقرار رہنے کے ساتھ مہمانوں پر ایک رعب بھی رہے۔چند گھروں میں کارپٹ ہوتا ہے تو چند مکان میں قالین بچھائی جاتی ہے کارپٹ یا قالین کا بچھانا آج ... Read More »

ہائیٹس ‘تحفظ بھی فیشن بھی!!

گرمیوں کے دنوں میں صحت کی حفاظت کیلئے تمام تر اقدامات کرنا ضروری ہوتا ہے ضروری کاموں کیلئے گھر کے باہر جانا ہی پڑتا ہے کئی افراد اس موسم میں سیر و تفریح کیلئے نکل پڑتے ہیں سورج کے مضر شعاعوں اور گرمی سے تحفظ کیلئے اس موسم میں ہمہ اقسام‘اسٹائل اور ماڈلس کے ہائیٹس پہنے جاتے ہیں۔ مرد‘خواتین اور ... Read More »

ہلکا پھلکا میک اپ جچے گا

موسم گرما شروع ہوچکا ہے۔ اس سیزن میں جہاں چہرے کی جلد کو سورج کی مضر شعاعوں سے بچانا بھی ہوتا ہے وہیں میک اپ بھی ایک مسئلہ ہوتا ہے۔گرمیوں میں میک اپ کیسا کیا جائے۔اس بارے میں خواتین فکر مندرہتی ہیں۔اس موسم میں ہیوی میک اپ کے بجائے لائٹ اور صاف میک اپ پر توجہ دینا چاہیئے۔ ایس پی ... Read More »

کھادی لان گرما کا تحفہ

موسم جب انگڑائی لیتا ہے تو طرز زندگی میں تبدیلی بھی آجاتی ہے۔ وارڈ روب سے ململ اور کاٹن کے ملبوسات باہر نکالے جاتے ہیں اور ان کی جگہ اونی ملبوسات اندر رکھے جاتے ہیں۔ہاں! اب گرما کا سیزن دستک دے چکا ہے۔اس سیزن میں کاٹن اور ململ کے ملبوسات پہننے کو ہی ترجیح دی جاتی ہے۔ خواتین جو مختلف ... Read More »

مینس بیلٹس کا رحجان

یہ تو سبھی جانتے ہیں دُنیا بھر میں مرد حضرات‘پائنٹس پر بیلٹ ضرور استعمال کرتے ہیں۔ جینس اور دیگر شوٹنگس کے پائنٹوں پر اعلیٰ و معیاری بیلٹس پہننا یا استعمال کرنا اب فیشن کی علامت بن گیا ہے۔ دُنیا بھر میں مختلف برانڈس کے بیلٹس دستیاب ہیں۔بیلٹس کا استعمال لائف اسٹائل کا ایک حصہ بھی بن گیا ہے۔دُنیا بھر کے ... Read More »