Tuesday , 24 April 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » تعلیم (page 10)

تعلیم

اعلیٰ تعلیم کے لئے مالی امداد

حکومت نے غریب طبقات سے تعلق رکھنے والے طلباء کو اعلی تعلیم کے حصول کیلئے فیس کی باز ادائیگی اسکیم متعارف کروائی ہے۔یہ اسکیم ایس سی ‘ایس ٹی ‘ ای بی سی ( اقلیتی )طلباء کو فراہم کی جاتی ہے طلباء اس اسکیم سے استفادہ کرتے ہوئے انٹر میڈیٹ سے پی ایچ ڈی تک مفت تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔ کورس‘ذات ... Read More »

شرارت کا احساس

جمیل ‘ ایک ٹیچر کا بیٹا تھا‘ انٹر میڈیٹ سال دوم کا طالب علم تھا ۔پڑھنے میں ٹھیک ہی تھا مگر شرارت میں اول تھا‘ کلاس کے بچوں کو ستانا اس کا مشغلہ تھا۔ اساتذہ کو بھی ‘ستاتا تھا۔ اس کی شرارت سے بچے اور بڑے سب پریشان تھے۔ اساتذہ اور والدین کئی بار جمیل کو سمجھا تے کہ شرارت ... Read More »

روزگار کے مواقع پوسٹل اسسٹنٹ / سارٹنگ اسسٹنٹ

اسٹاف سلیکشن کمیشن نے پوسٹل اسسٹنٹ اور سارٹنگ اسسٹنٹ کی 6578 جائیدادوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ ڈاٹا انٹری آپریٹرس / لوئیر ڈیویژنل کلرکس کی جائیدادوں پر بھی بھرتی کی جائے گی۔ درخواست کی آخری تاریخ 13 جولائی ہے تحریری امتحان یکم،15 اور 22 نومبر کو منعقد ہوگا۔ 12 ویں جماعت کامیاب امیدوار جن کی عمر 18 سے ... Read More »

داخلے انڈین آرمی میں کیرئیر

انڈین آرمی شارٹ سرویس کمیشن،ٹکنیکل شعبہ میں خواتین کیلئے خصوصی کورسں میں داخلوں کیلئے درخواستیں طلب کررہی ہیں۔ غیر شادی شدہ خواتین جو سیول میکانیکل‘ الیکٹریکل،ٹیلی کمیونکیشن میں بی ای یا بی ٹیک کی ڈگری رکھتی ہیں داخلہ کے اہل ہیں سال آخر کے طلباء بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ شارٹ لسٹ کردہ امیدواروں کو انٹریو کیلئے طلب کیا جائے ... Read More »

روشن کیرےئر کے ضامن انجینئرنگ کورسس

ایمسٹ کامیاب طلباء اس وقت اپنے لئے بہتر کورس اور کالجس کی تلاش میں ہیں کچھ انجینئرنگ کورسس ایسے ہیں جن کو روزگار کا ضامن کہا جاتا ہے۔ ایسے چند کورس کی تفصیلات ذیل میں دی جارہی ہیں۔ میکانیکل: میکانیکل انجینئنرنگ ایک وسیع شعبہ ہے۔ میکانیکل،تھرمل اشیاء کی تحقیق و ترقی میں یہ کورس معاون ہے۔ نئے میکانیکل آلات کی ... Read More »

روزگار کے مواقع

*ممبئی کے مزگاوی ڈاک لمیٹیڈ میں311ملازمتوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی گئیں ہیں۔ جونیر کیوسی انسپکٹر (میکانیکل) جونیر پلانراسٹی میٹر(میکانیکل) جونیر ڈرافسٹمین (میکانیکل) اسٹرکچرل فیبریکیٹر‘ فٹر‘ پائپ فٹر‘ الکٹریشن ‘ الکٹرک کرین آپریٹرس‘ الکٹرانک میکانک ‘پینٹر‘ کارپنٹر‘ مشین مین‘ کمپریسر اٹینڈنٹ‘ ویلڈر‘ دیگر کی جائیدادوں پر بھرتی کی جائے گی۔ دسویں جماعت کامیاب متعلقہ شعبوں میں قومی اپرینٹس شپ ... Read More »

انٹرمیڈیٹ کے بعد پروفیشنل کورسس

ایسے کئی طلباء ہیں جو انٹر میڈیٹ کے بعد ڈاکٹرس اور انجینئرس بننے کے لئے نہ تو درکار مالی وسائل رکھتے ہیں اور نہ وقت وحالات ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ ایسے طلباء کیلئے اپنے کیریئر کو بہتر بنانے کئی ایک ایسے پیشہ وارانہ کورسس ہیں جن کو وہ اپنی دلچسپی کے مطابق اختیار کرتے ہوئے اس میدان میں نہ ... Read More »

ایمس میں 731 جائیدادیں

نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) کی مختلف جائیدادوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ بلڈ ٹرانسفیوژن آفیسر 2‘ سینئر بائیو کیمسٹ 2 ‘ اسسٹنٹ بلڈ ٹرانسفیوژن آفیسر 1 ‘ پبلک ہیلت نرس 2‘پروگرامر 3 ‘سسٹرس 527:‘ میڈیکل سوشیل سرویس آفیسر ‘اسٹور کیپرس (ڈرگس)3 ‘ آپریشن تھیٹر اسسٹنٹس 137 ‘فارما سسٹس10 ‘سکیوریٹی کم ... Read More »

بی ایس این ایل میں تقررات

بی ایس این یل نے مختلف جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ امیدواروں کا تقرر منیجمنٹ ٹرینی کے طور پر کیا جائے گا ۔ جو جائیدادیں ہیں ان میں ٹیلی کام آپریٹر س کی 150 ٹیلی کام فینانس کی 50‘منیجمنٹ ٹرینی (خارجی) کے تحت ٹیلی کام آپریٹرس کی 150 جائیدادوں اور ٹیلی کام فینانس کی 50 جائیددوں ... Read More »

روزگار کے مواقع : بہارکے محکمہ زراعت میں تقررات

بی ایس ایس سی کرشی سامنوایک رکروٹمنٹ 2015 کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ خواہشمند امیدوار اگریکلچر کو آرڈینیٹر کی ان جائیدادوں پر آن لائن درخواستیں bssc.bih.nic.in پر داخل کرسکتے ہیں۔ جملہ 4391 جائیدادیں ہیں ۔ حکومت بہار نے بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کو اختیار دیا ہیکہ وہ ان جائیدادوں پر تقررات کا عمل مکمل کرے۔ اگست 2014کو 21 سال ... Read More »