Tuesday , 16 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » تعلیم (page 16)

تعلیم

سرل روزگار کارڈ سے فائدہ اُٹھائیں

انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبہ میں ٹیک مہندرا ایک معروف نام ہے جس نے اب اعلان کیا ہے کہ اس نے ملازمتوں کے متلاشیان اور ملازمتیں فراہم کرنے والی کمپنیوں کے درمیان ایک ’پُل‘ کا کام کرنے کے لئے ایک طریقۂ کار اختیار کیا ہے جوکہ ’’سرل روزگار کارڈ‘‘ ہوگا۔ آج کے دور میں چونکہ موبائیل فون ایک آسان عصری آلہ ... Read More »

انڈین ایرفورس میں کیرےئر

انڈین ایرفورس کو دُنیا کے چار بہترین عصری سہولیات سے لیس ایرفورس میں شامل کیا جاتا ہے جس کی اپنی ایک شاندار تاریخ ہے۔ 8 اکٹوبر 1932ء سے لے کر آج تک ایرفورس کی ترقی اور عصری سہولیات سے اسے آراستہ کرنے کے مراحل کو چار ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے جوکہ 8 اکٹوبر 1932ء تا یکم اپریل 1954ء، ... Read More »

وزارت دفاع میں مختلف جائیدادوں پر بھرتی

وزارتِ دفاع (منسٹری آف ڈےفنس) مےں اسٹےنوگرافر، لوور ڈےوےژن کلرک، سےول ٹرےڈ انسپکٹر، باورچی، موچی، منےجر، واچ مےن، مالی، صفائی والا، دھوبی اور حجام کی 34 جائےدادوں پر بھرتی کا اعلان کردےا گےا ہے اور درخواست داخل کرنے کی آخری تارےخ 21 اگست مقرر کی گئی ہے۔ خواہش مند امےدوار کا 10+2 کامےاب ہونا لازمی ہے اور ہندوستانی شہرےت کے ... Read More »

تلنگانہ میں ہائر ایجوکیشن کونسل کا قیام

ہندوستان کی 29 ویں ریا ست تلنگانہ کے قےام کے بعد کے سی آر حکومت اس نئی رےاست کی ترقی اور اہم اُمور کی انجام دہی کے لئے کئی اقدامات کررہی ہے جس مےں اےک اہم فےصلہ انجےنئرنگ اور دےگر ٹےکنےکل تعلےمی اداروں مےں داخلوں کے لئے تلنگانہ اسٹےٹ کونسل فار ہائر اےجوکےشن (ٹی اےس سی اےچ ای) کا قےام ... Read More »

انجینئرنگ طلبہ انٹرن شپ سے مکمل استفادہ کریں

حالےہ برسوں مےں انجےنئرنگ کی تعلےم، نصاب اور تدرےسی طرےقہ¿ کار کے بعد طلبہ کے مستقبل کے متعلق اےک غےر ےقےنی صورتِ حال نے ہزاروں بچوں کے علاوہ اولےائے طلبہ کو اےک تشوےش مےں مبتلا کردےا تھا، کےونکہ طلبہ انجےنئرنگ کی تعلےم مکمل کرنے کے بعد ڈگرےاں ہاتھ مےں لے کر ملازمتوں کے لئے پرےشان تھے جس کی اصل وجہ ... Read More »

وہیچ اس تھے بیسٹ پلیس فور ہالیڈے ان دبئی.

ٹھیس اس می فرصت ویب پیج ان اردو لینگویج . فور تھے موسٹ ولد، یت موسٹ ہومیلے نارّتیوے وہیچ ا’م ابوت تو پن، ا نئیتھر ےشپےچت نور سولیکت بیلیف. مد اندید وولد ا بے تو ےشپےچت یت، ان ا ا کیس وھیرے می ورے سینسس ریجیکٹ تحیر وں ایویدنکے. ٹھیس اس می فرصت ویب پیج ان اردو لینگویج . فور ... Read More »

وھو کراتے تھے فرصت سمارٹ فون کمپنی.

ٹھیس اس می فرصت ویب پیج ان اردو لینگویج . فور تھے موسٹ ولد، یت موسٹ ہومیلے نارّتیوے وہیچ ا’م ابوت تو پن، ا نئیتھر ےشپےچت نور سولیکت بیلیف. مد اندید وولد ا بے تو ےشپےچت یت، ان ا ا کیس وھیرے می ورے سینسس ریجیکٹ تحیر وں ایویدنکے. ٹھیس اس می فرصت ویب پیج ان اردو لینگویج . فور ... Read More »