Tuesday , 16 October 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » تعلیم (page 2)

تعلیم

سنڈیکیٹ بینک میں پروبیشنری آفیسرس کی جائیدادیں

سنڈیکیٹ بینک نے پروبیشنری آفیسرس (پی او ) کی ملازمتوں کی بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ ان جائیدادوں پر منتخب ہونے والے امیدواروں کو پہلے پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما ان بینکنگ اینڈ فینانس کورس میں تربیت دی جائے گی۔ اس کورس کی مدت ایک سال ہے جس میں 9 مہینے کلاسس میں پڑھایا جائے گا اور تین مہینے بینک میں ... Read More »

جموں و کشمیر پبلک سرویس کمیشن

جموں و کشمیر پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے لائبریرین اور فزیکل ٹریننگ انسٹرکٹر کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے جملہ141 جائیدادوں پر بھرتی کی جائے گی۔ جموں و کشمیر کے اہل امیدوار 15جنوری2017 تک آن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ لائبریرین کیلئے امیدوار کا بہترین تعلیمی پس منظر ... Read More »

انجنےئرنگ میں داخلوں کیلئے امتحانات

میڈیکل کورسس میں داخلوں کیلئے اگرچہ سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں صرف ایک داخلہ امتحان نیٹ منعقد کیا جارہا ہے لیکن انجینئرنگ کورسس میں داخلوں کیلئے اب بھی الگ الگ امتحان منعقد کیئے جاتے ہیں نئے تعلیمی سال میں داخلوں کیلئے انٹرنس ٹسٹ کے اعلامیہ جاری ہوچکے ہیں۔ اس پس منظر میں یہاں انجینئرنگ کورسس میں داخلوں کیلئے ... Read More »

سی بی ایس ای‘ دسویں اور بارہویں کے امتحانات

مارچ کے پہلے ہفتہ میں امتحانات منعقد کرنے کی اپنی روایت کو ترک کرتے ہوئے سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن(سی بی ایس ای) نے10ویں اور12ویں کے امتحانات9مارچ تا29اپریل منعقد کرنیکا فیصلہ کیا ہے تا کہ5ریاستوں کے انتخابات خصوصاً یو پی کے طلباء متاثر نہ ہوں‘اُترپردیش میں4اور8مارچ کو رائے دہی ہے اسلئے9مارچ سے امتحانات منعقد کرنیکا اعلان کیا گیا ہے ۔ ... Read More »

نیا دور …. نئی ملازمتیں

ڈاٹا سائنٹسٹ: اس کا انفارمیشن ٹکنالوجی میں بہت ڈیمانڈ ہے۔ معلومات(ڈاٹا) کی دیکھ بھال‘تحفظ اور ان کا تجزیہ کرنیوالے اس عہدیدار کی طلب انفارمیشن ٹکنالوجی کے ہر شعبہ میں محسوس کی جارہی ہے کمپنیوں کی ترقی میں ڈاٹا کا تجزیہ اہم رول ادا کرتا ہے۔گاہک کی ضرورت کی نشاندہی کر کے غیر ضروری ڈاٹا کو حذف کرنے‘معلومات کی درجہ بندی ... Read More »

آرڈیننس فیکٹری میں ملازمتیں

آرڈنینس فیکٹری رکروٹمنٹ سنٹر(ORFC)ناگپور نے ملک کی مختلف ریاستوں میں واقع آرڈیننس فیکٹریوں میں آئی ٹی آئی اور نان آئی ٹی آئی اپرینٹس ملازمتوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ ان میں ٹریڈ اپرینٹز(آئی ٹی آئی) کی3621اور ٹریڈ اپرنٹیز(نان آئی ٹی آئی)کی 3327 جائیدادیں ہیں۔اس طرح جملہ6948ملازمتوں پر بھرتی کی جائیگی۔14سے22سال عمر کے نوجوان ان ملازمتوں کیلئے درخواست دے ... Read More »

سی آئی ایس ایف میں کانسٹبل/ڈرائیور کی926جائیدادیں

سنٹرل انڈسٹریل سکیوریٹی فورس(سی آئی ایس ایف) میں کانسٹبل/ڈرائیور کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔19نومبر آخری تاریخ ہے۔ ایس ایس سی‘میٹرک یا مساوی امتحان میں کامیاب طلباء جن کی عمر21تا27سال کے درمیان ہو اس ملازمت کیلئے درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ انتخاب انٹرویو اور امتحان کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ تفصیلات کیلئے سی آئی ایس ایف ... Read More »

تلنگانہ کے نئے اضلاع میں4ہزار ملازمتوں پر بھرتی

تلنگانہ میں21نئے اضلاع کے قیام کے ساتھ ہی سرکاری ملازمتوں پر بھرتی کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔ میڈیا کی اطلاعات کے مطابق حکومت نے4077ملازمتوں پر بھرتی کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے اضلاع کی تشکیل سے قبل ہی کابینہ نے ان ملازمتوں پر بھرتی کی منظوری دیدی تھی۔ یہ ملازمین ریونیو اور پولیس محکمہ میں سب سے زیادہ ہیں۔ ... Read More »

اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعہ 5134ملازمتوں پر بھرتی

ملک میں بڑے پیمانے پر ملازمتوں کی بھرتی کیلئے اسٹاف سلیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کیا ہے اس سلسلے میں کمبائنڈ ہائیر سکنڈری لیول امتحان (CHSL) کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ 2015 میں اس امتحان کیلئے 79لاکھ افراد نے درخواستیں داخل کی تھیں۔ اس مرتبہ50لاکھ امیدواروں کیلئے درخواستوں کا موقع ہے۔ ہر سال جولائی میں جاری کیا جانیوالا اعلامیہ ... Read More »

ایم فارما کورسس میں داخلوں کیلئے GPAT-2017 گرایجویٹ فارمیسی آپٹیوٹسٹ

آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن (AICTE) کی جانب سے ملک گیر ایم فارمیسی کورس میں داخلوں کیلئے منعقد کیئے جانے والے گریجویٹ فارمیسی آپٹیٹوڈ ٹسٹ (GPAT)2017کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ کمپیوٹر پر مبنی اس ٹسٹ میں کامیاب ہونے والوں کو اے آئی سی ٹی ای کے مسلمہ کالجوں میں داخلہ دیا جائیگا۔آن لائن درخواستیں10اکتوبر سے 10 ڈسمبر ... Read More »