Saturday , 21 July 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » تعلیم (page 3)

تعلیم

دہلی پولیس میں4669 کانسٹبلس کی جائیدادوں پر بھرتی

اسٹاف سلیکشن کمیشن دہلی نے مرد و خواتین پولیس کانسٹبلس کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے دہلی پولیس مرکزی وزارت داخلہ کے تحت کام کرتی ہے۔ خواہشمند اور اہل امیدوار10اکتوبر تک درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ جملہ4669جائیدادیں ہیں ان میں 3115 مردوں کیلئے اور1554خواتین کیلئے ہیں۔ مردوں کی جائیدادوں میں1557اوپن زمرے کے تحت ہیں جبکہ او بی سی ... Read More »

نوادیا ودیالیہ سمیتی یو پی میں2184اساتذہ کے تقررات

حکومت، منتخب طلباء کو اسکالر شپ دو اقساط میں ادا کرتی ہے تا ہم سابقہ بیاچ کے طلباء نے اسکالرشپس کی وصولی میں تاخیر کی شکایت کی ہے متعلقہ محکمہ کے عہدیدار فنڈز کی کمی کا بہانہ بنا رہے ہیں جس کی وجہ سے بیرون ملک طلباء کو پریشانیوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کیلئے دیکھئے ویب ... Read More »

اقلیتی طلباء کیلئے بیرون ملک تعلیم حکومت تلنگانہ کا اسکالرشپ

حکومت تلنگانہ کی جانب سے اقلیتی طلباء کو بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے اسکالر شپس کی فراہمی کا مثالی اور قابل ستائش جو قدم اُٹھایا ہے اس سے ابھی تک سینکڑوں طلباء استفادہ کرچکے ہیں۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اور ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کی کوششوں سے ہر سال طلباء کے ایک بیاچ کا ... Read More »

داخلے شری کنڈا لکشمن تلنگانہ اسٹیٹ ہارٹیکلچر یونیورسٹی

راجندر نگر میں واقع شری کنڈا لکشمن تلنگانہ اسٹیٹ ہارٹیکلچر یونیورسٹی ( ایس کے ایل ٹی ایس ایچ یو ) میں بی ایس سی (آنرس ) ہارٹیکچر کورس میں داخلوں کیلئے ہارٹ سیٹ 2016 کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ اہلیت : اسی یونیورسٹی سے یا ڈاکٹر وائی ایس آر ایچ یو سے باغبانی میں ڈپلومہ کامیاب طلباء درخواست داخل ... Read More »

بینکنگ اور انشورنس، کیرےئر و روزگار کا ضامن

بینکنگ،انشورنس اور مالیاتی خدمات یعنی فینانشیل سرویسس نوجوان نسل کیلئے روزگار کے وسیع مواقع رکھتے ہیں ۔ یہ ایک ایسا پیشہ ہے جو مہذب ہونے کے ساتھ زیادہ آمدنی دینے والا ہے ۔ اسی لئے ملک کے کئی ادارے ان شعبوں میں ملازمتوں کیلئے درکار اہل افراد کو تیار کرنے کیلئے متعدد کورسس فراہم کررہے ہیں ۔ اس میں ٹرائی ... Read More »

زراعت ، ویٹرنری اور باغبانی کے کورسس

ملک میں صنعتی ترقی کے باوجود زراعت کی اہمیت کم نہیں ہوئی ہے۔ روزگار کاایک بڑا ذریعہ آج بھی زراعت ہی ہے۔زراعت صرف کھیتی باڑی کا نام نہیں ہے۔ باغبانی، پھولوں کی افزائش، سمکیات، جانوروں کو پالنا بھی زراعت کی تعریف میںآتا ہے اس لئے روزگار اور خود روزگار کیلئے یہ ایک وسیع میدان ہے۔ ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش ... Read More »

روزگار کے مواقع

ہندوستانی فوج میں ویٹرنری آفیسر ہندوستانی فوج میں شارٹ سرویس کمیشن آفیسر کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی گئیں ہیں۔ یہ بھرتی ویٹرنری کورس میں کی جائیں گی۔امیدوار، ڈگری (ویٹرنری سائنس اینڈ اینمل ہسبنڈری) کامیاب ہونا ضروری ہے۔ عمر 21 سے 32 برس کے درمیان ہونی چاہئے۔امتحان میں شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواروں کو انٹرویو کیلئے طلب کیا ... Read More »

روزگار کے مواقع

قومی تحقیقات ایجنسی (NIA) میں ملازمتیں ملک کی باوقار تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے میں سینئر سسٹم انالیسس اور دیگر جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیاگیا ہے۔ ان ملازمتوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 21 جولائی 2016 ہے۔ جملہ 34 جائیدادیں ہیں۔ ان میں سینئر سسٹم انالسٹ کی 3، نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر کی 3، پروگرام ... Read More »

سرکاری اسکیمات کا تعارف

اقلیتی طلباء کیلئے اسکالر شپ مرکزی وزارت اقلیتی بہبود کی جانب سے یکم تا دسویں جماعت کے طلباء کیلئے اسکالر شپس فراہم کی جاتی ہیں ۔ یہ اسکیم سرکاری اور خانگی دونوں طرح کے اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والوں کیلئے ہے ۔ سرکاری اقامتی اسکولوں میں پڑھنے والے طلباء بھی اس کیلئے اہل ہیں ۔ جملہ اسکالر شپس میں ... Read More »

فارمیسی (ادویہ سازی) میں کیرےئر

فارماسیوٹیکل کے شعبہ میں حالیہ عرصہ میں کافی ترقی ہوئی ہے۔ نئے ادارے اور نئی کمپنیاں قائم ہوئی ہیں۔ نئے ادویات تیارہورہے ہیں۔ جنرک ادویات کے کاروبار کو بھی فروغ حاصل ہورہا ہے۔ ہندوستان کی ادویہ سازی صنعت کو کئی ممالک میں مقبولیت حاصل ہے۔ اس لئے یہ تیزی سے ترقی حاصل کررہی ہے اس صنعت کیلئے ماہرین اور انسانی ... Read More »