Tuesday , 16 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » تعلیم (page 4)

تعلیم

داخلے

عثمانیہ یونیورسٹی ایڈ سیٹ 2016 تلنگانہ اسٹیٹ ایجوکیشن کامن انٹرنس ٹسٹ (TSEdCET-2016) برائے سال 2016 عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے 27 مئی کو صبح 11 بجے سے 1.00 بجے دن منعقد کیا جائے گا۔ اس امتحان میں کامیاب امیدوار دو سالہ ریگولر بی ایڈ کورس میں داخلہ حاصل کرسکتے ہیں۔ 14 مارچ سے آن لائن درخواستیں وصول کی جارہی ہیں۔ ... Read More »

روزگار کے مواقع

ایر پورٹ اتھاریٹی آف انڈیا میں جونیر ایگزیکٹیو ایرپورٹ اتھاریٹی آف انڈیا نے جونیر ایگزیکٹیو (سیول، الیکٹریکلس، انفارمیشن ٹکنالوجی، ایر پورٹ آپریشنس ) کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ ان جائیدادوں کیلئے 17 مئی تک درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ انجینئرنگ میں بیچلر ڈگری رکھنے والے امیدوار جن کی عمر زیادہ سے زیادہ 27 سال ہے درخواست دے ... Read More »

انٹرمیڈیٹ ایم پی سی کے بعد۔۔۔؟

انٹر میڈیٹ میں ایم پی سی کو رس میں داخلہ لینے والے طلباء کی اصل منزل انجینئرنگ کورس ہوتی ہے۔ اس کیلئے وہ ایمسٹ، جے ای ای مین، ایڈوانسڈ کی تیاری کرتے ہیں۔ اگرچہ ایمسٹ لکھنے والے طلباء کیلئے انجینئرنگ میں داخلہ آسان ہوگیا لیکن معیاری انجینئرنگ کالجس میں ان کاداخلہ مشکل ہے لیکن یہ غلط ہے کہ ایم پی ... Read More »

ڈی آر ڈی او میں 163 جائیدادیں

ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) کی جانب سے سائنس دانوں اور انجینئروں کی 163 جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ اہل امیدوار 10 اپریل سے قبل مجوزہ نمونے میں درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ 163 جائیدادوں میں الیکٹرانکس اینڈ کمیونکیشن انجینئرنگ کی 40 ،میکانیکل انجینئرنگ کی 35 ،کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ کی 26،ریاضی کی 7 ،الیکٹریکل انجینئرنگ ... Read More »

ایسٹ سنٹرل ریلوے میں 246 ملازمتیں

ایسٹ سنٹرل ریلوے حاجی پور میں ریلوے پروٹیکشن فورس / ریلوے اسپیشل فورس کے انسپکٹر جنرل نے ملازمتوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ جملہ 246 جائیدادیں ہیں ۔ تاہم یہ جائیدادیں کانسٹبل (بیانڈ )یعنی موسیقی سے متعلق ہیں ۔ اہل اور مناسب امیدوار درخواست داخل کرسکتے ہیں جن کی آخری تاریخ 11 اپریل ہے ۔ 246 جائیدادوں ... Read More »

داخلے انسٹی ٹیوٹ آف ریل ٹرانسپورٹ

*نئی دہلی میں واقع انسٹی ٹیوٹ آف ریل ٹرانسپورٹ کے مختلف کورسس میں داخلوں کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ یہاں کے ڈپلومہ کورس کو محکمہ ریلوے کی مسلمہ حیثیت حاصل ہے ۔ کورسس (فاصلاتی تعلیم کے ذریعہ ) (1)ملٹی ماڈل ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹ مینجمنٹ(2) ٹرانسپورٹ اکنامکس اینڈ مینجمنٹ ڈپلومہ ۔ اہلیت :تین سالہ ڈپلومہ کورس ... Read More »

تلنگانہ میں 14 مئی کو ایمسیٹ امتحان

انجینئرنگ ،اگریکلچر اور میڈیسن سے متعلق مختلف ڈگری کورسس میں داخلے کیلئے ہر سال انٹر میڈیٹ طلباء کیلئے منعقد کیا جانے والا ایمسٹ امتحان اس سال تلنگانہ میں 14 مئی کو منعقد کیا جائے گا۔ اس کیلئے درخواستیں آن لائن داخل کی جارہی ہیں۔ درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 9 اپریل ہے ۔ تلنگانہ اعلی تعلیم کونسل کے صدر ... Read More »

تلنگانہ TET امتحان کا اعلان

حکومت تلنگانہ کی جانب سے اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں پر بھرتی سے قبل اہلیتی امتحان TET-2016 کااعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اس لحاظ سے امتحان یکم مئی کو منعقد ہوگا۔ قبل ازیں ٹیٹ کو ملتوی کرنے کے بارے میں اطلاعات سامنے آنے کے بعد امیدواروں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی تھی تاہم 13مارچ کو امتحان کے انعقاد کیلئے اعلامیہ جاری ... Read More »

داخلے سوشیل ویلفیر اسکولوں میں داخلے

حیدرآباد میں تلنگانہ سماجی بہبود کے محکمہ کی جانب سے چلائے جانے والے اقامتی اسکولوں کی تنظیم نے ریاست بھر کے 131 اسکولوں میں تعلیمی سال 2016-17 کیلئے 5 ویں جماعت میں داخلے کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ تدریس انگلش میڈیم میں کی جائے گی ۔ سال 2015-16 میں چوتھی جماعت کامیاب طلباء ان اسکولوں میں 5 ویں جماعت ... Read More »

ڈی ایس سی کے اعلامیہ کی اجرائی کا امکان

تلنگانہ میں اساتذہ کی خالی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے حکومت نے ٹیٹ اور ڈی ایس سی الگ الگ منعقد کرنے کا اعلان کیاتھا۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق اپریل میں ڈی ایس سی کیلئے اعلامیہ جاری کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں تاکہ جون کے پہلے ہفتہ تک نئے اساتذہ کے تقرر کا عمل مکمل کرلیاجائے اور طلباء کو ... Read More »