Thursday , 21 June 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » تعلیم (page 5)

تعلیم

سی آر پی ایف میں کانسٹبل

سنٹرل ریزرو پولیس فورس میں کانسٹبل (ٹکنیکل / ٹریڈ مین) کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے تلنگانہ ریاست میں رہنے والے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ جائیدادوں کی تفصیلات اس طرح ہے ۔ سٹی ڈرائیور (مرد)۔26 ، سٹی باورچی ۔ 13 ،سٹی بگلر ۔ 10، سٹی فٹر ۔ 9 ، وغیرہ کی طرح دیگر زمروں میں جملہ 89 ... Read More »

اندرا گاندھی سنٹر فار اٹامک ریسرچ میں ملازمتیں

حکومت ہند کے تحت کام کرنے والے اندرا گاندھی سنٹر فار اٹامک ریسرچ میں ملازمتوں کی بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ یہ سنٹر چینائی میں قائم ہے ۔ جملہ 219 جائیدادیں خالی ہیں ان میں ٹیکنیشن سی شعبہ میں 21 ،ڈرافٹس مین سیول ۔ 2 ،میسن ۔ 4 ،ویلڈر۔ 3،پینٹر۔ 3،ڈرافٹس مین (میکانیکل)۔5 ،کمپیوٹر آپریٹر ۔ 3، گلاس ... Read More »

تلنگانہ میں سب انسپکٹر کی 539 جائیدادوں پر بھرتی

ریاست تلنگانہ کے محکمہ پولیس ،فائر بریگیڈ اور اسپیشل پولیس فورس میں سب انسپکٹروں کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ 539 جائیدادوں کیلئے جن میں خواتین کو 33 فیصد اور آر مڈ ریزرور میں 10 فیصد تحفظات فراہم کئے گئے ہیں درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 3 مارچ ہے ۔ ان میں زون ۔5 کے ... Read More »

دسویں جماعت کے بعد آئی ٹی آئی

دسویں جماعت سے ہر طالب علم کے کیریئر کی پہلی منزل طئے ہوتی ہے۔ اس امتحان کو طالب علم کی زندگی کا پہلا بورڈ امتحان کہا جاتاہے۔ کیریئر کی تمام راہیں اس کے بعد سے تنہا شروع ہوتی ہے اس لئے طالب علم کو دسویں جماعت میں ہی اپنے کیریئر کی منصوبہ بندی کرلینی چاہئے تاکہ طالب علم اپنے پسند ... Read More »

داخلے ڈاکٹر امبیڈکر یونیورسٹی حیدرآباد

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد کی جانب سے دو سالہ اور ڈھائی سالہ بی ایڈ کورس میں داخلے کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ بی ایڈ : اس کورس کیلئے درخواست دینے والا امیدوار بی اے/ بی ایس سی / بی کام / بی سی اے/ بی ایس سی (ہوم سائنس)/ بی بی ایم کامیاب ... Read More »

تلنگانہ کے محکمہ برقی میں سب انجینئرس کی جائیدادوں پر بھرتی

تلنگانہ اسٹیٹ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹیڈ ( ٹی ایس پی ڈی سی ایل ) نے سب انجینئرس (الیکٹریکل) کی 153 ملازمتوں پر بھرتی کیلئے اہل امیدواروں سے درخواست طلب کی ہیں۔ ڈپلومہ ان الیکٹریکل انجینئرنگ (DEE) یا ڈپلومہ ان الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئرنگ (DEEE) یا کسی بورڈ / حکومت کے مسلمہ ادارے سے مساوی اہلیت رکھنے والے امیدوار درخواست ... Read More »

ملازمتوں کے مواقع

یو پی پبلک سرویس کمیشن کے تحت 3133 جائیدادوں پر بھرتی اتر پردیش سب آرڈینیٹ سرویس سلیکشن کمیشن ( یو پی ایس ایس ایس سی ) نے گرام وکاس ادھیکاری کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اہل امیدوار اس ملازمت کیلئے 10 فروری تک درخواست داخل کرسکتے ہیں ۔ گرام وکاس ادھیکاری کی جملہ 3133 ملازمتوں پر ... Read More »

تلنگانہ کے محکمہ پولیس میں بھرتی

تلنگانہ ریاست کے محکمہ پولیس میں ملازمتوں کی بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری ہوچکا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ لوکل پولیس رکروٹمنٹ بورڈ (ٹی ایس ایل پی آر بی) کی جانب سے 9281 جائیدادوں پر بھرتی کی جارہی ہے ۔ 1 : کانسٹبل (سیول )مرد اور خواتین ۔ 1800 2 : کانسٹبل (اے آر )مرد و خواتین ۔ 2760 3 : کانسٹبل (ایس ... Read More »

انٹر میڈیٹ کے بعد شاندار کیرئیر کی راہیں اور بھی ہیں

انٹر میڈیٹ کو کسی بھی طالب علم کی زندگی میں ایک ایسے چوراہے کی حیثیت حاصل ہے جہاں سے اس کو اپنا کیریئر طئے کرنے کیلئے کوئی ایک راستہ منتخب کرنا پڑتا ہے۔ اگر ایس ایس سی سے ہی کیرئیر کا انتخاب کرلیا جائے تو مناسب رہے گا تاہم عام رجحان یہی ہوتا ہے کہ طالب علم ( لڑکا/ لڑکی) ... Read More »

ہندوستان میں امتحانات کا نظام بدلے گا۔۔۔؟

تمام ماہرین تعلیم برسوں سے چلے آرہے ٹسٹ کے نظام میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیتے رہے ہیں۔ یہ مشورہ بھی گاہے بگاہے آتا رہا ہے کہ امتحان میں کتاب اور نوٹ لے جانے کی چھوٹ ہو۔ اب فروغ انسانی وسائل کی وزارت نے اس سمت پہل بھی شروع کر دی ہے۔اس نے مرکز کے علاوہ ریاستوں کے بھی ... Read More »