Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » لائف اسٹائیل

لائف اسٹائیل

خوبصورت قالین بڑھائے شان

ڈرائنگ روم کو گھر کا اہم گوشہ کہا جاتا ہے اس گوشہ میں مہمانوں کو بٹھایا جاتا ہے۔ اسلئے اس کمرہ میں کارپٹ یا قالین بچھائی جاتی ہے تا کہ خوبصورتی برقرار رہنے کے ساتھ مہمانوں پر ایک رعب بھی رہے۔چند گھروں میں کارپٹ ہوتا ہے تو چند مکان میں قالین بچھائی جاتی ہے کارپٹ یا قالین کا بچھانا آج ... Read More »

ہائیٹس ‘تحفظ بھی فیشن بھی!!

گرمیوں کے دنوں میں صحت کی حفاظت کیلئے تمام تر اقدامات کرنا ضروری ہوتا ہے ضروری کاموں کیلئے گھر کے باہر جانا ہی پڑتا ہے کئی افراد اس موسم میں سیر و تفریح کیلئے نکل پڑتے ہیں سورج کے مضر شعاعوں اور گرمی سے تحفظ کیلئے اس موسم میں ہمہ اقسام‘اسٹائل اور ماڈلس کے ہائیٹس پہنے جاتے ہیں۔ مرد‘خواتین اور ... Read More »

ہلکا پھلکا میک اپ جچے گا

موسم گرما شروع ہوچکا ہے۔ اس سیزن میں جہاں چہرے کی جلد کو سورج کی مضر شعاعوں سے بچانا بھی ہوتا ہے وہیں میک اپ بھی ایک مسئلہ ہوتا ہے۔گرمیوں میں میک اپ کیسا کیا جائے۔اس بارے میں خواتین فکر مندرہتی ہیں۔اس موسم میں ہیوی میک اپ کے بجائے لائٹ اور صاف میک اپ پر توجہ دینا چاہیئے۔ ایس پی ... Read More »

کھادی لان گرما کا تحفہ

موسم جب انگڑائی لیتا ہے تو طرز زندگی میں تبدیلی بھی آجاتی ہے۔ وارڈ روب سے ململ اور کاٹن کے ملبوسات باہر نکالے جاتے ہیں اور ان کی جگہ اونی ملبوسات اندر رکھے جاتے ہیں۔ہاں! اب گرما کا سیزن دستک دے چکا ہے۔اس سیزن میں کاٹن اور ململ کے ملبوسات پہننے کو ہی ترجیح دی جاتی ہے۔ خواتین جو مختلف ... Read More »

مینس بیلٹس کا رحجان

یہ تو سبھی جانتے ہیں دُنیا بھر میں مرد حضرات‘پائنٹس پر بیلٹ ضرور استعمال کرتے ہیں۔ جینس اور دیگر شوٹنگس کے پائنٹوں پر اعلیٰ و معیاری بیلٹس پہننا یا استعمال کرنا اب فیشن کی علامت بن گیا ہے۔ دُنیا بھر میں مختلف برانڈس کے بیلٹس دستیاب ہیں۔بیلٹس کا استعمال لائف اسٹائل کا ایک حصہ بھی بن گیا ہے۔دُنیا بھر کے ... Read More »

کیک فاؤنڈیشن میک اپ کی بنیاد

میک اپ کی دُنیا بھی وسیع ہے۔ میک اپ‘فیشن کی لوازمہ ہے۔ شادی بیاہ تقاریب یا پارٹیوں میں میک اپ کے بغیر شرکت کرنا عورتوں پر گراں گذرتا ہے۔ میک اپ میں فاؤنڈیشن کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ اس کے استعمال سے جلد نرم اور شفاف و صاف نظر آتی ہے اور بہتر میک آپ کیلئے یہ ایک بنیاد کا ... Read More »

بیڈ روم ڈیکوریشن بھی چاہے

بیڈروم کو خوابگاہ یا آرام گاہ بھی کہا جاتا ہے۔پہلے کے بہ نسبت آج مکانات کی تعمیر کے دوران عصری ضروریات کے حامل بیڈروم کی تعمیر پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے۔بیڈروم‘مکان کا ایک اہم گوشہ ہے یہ جسم اور روح کو سکون کا باعث ہوتا ہے۔یہاں شور شرابہ نہیں ہونا چاہیئے بیڈروم کی تعمیر سے قبل ماہر انٹرئر ڈیکوریشن ... Read More »

رنگ برنگی کڈس ویر کا چلن

بچوں کے بغیر عید‘شادی بیاہ تقاریب پھیکی لگتی ہیں بچوں سے ہی عید اور شادی کی رونقیں بحال رہتی ہیں۔بچے جہاں من کے سچے ہوتے ہیں وہیں ان پر کوئی بھی لباس شاندار لک دیتا ہے۔ ماہر فیشن ڈیزائنرس اب کڈس ویر پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ فیشن‘بچوں کیلئے بھی ہونا چاہیئے۔بچوں ... Read More »

پنی لوفر شوزنوجوانوں کی پہلی پسند

فیشن رحجانات اور اُن کے تقاضے صرف خواتین کیلئے مخصوص نہیں رہتے بلکہ مرد بھی فیشن کے تقاضوں سے خود کو ہم آہنگ کرنے کے مجاز ہوتے ہیں۔ مرد بھی خواتین کی طرح فیشن کے دلدادہ ہوتے ہیں۔مردوں کی خواہشات اور اُن کے رجحانات کو مد نظر رکھتے ہوئے پوشاکیں‘لباس‘ عینکیں‘بلٹس اور دیگر فیشن ایبل لوازمات آئے دن متعارف ہوتے ... Read More »

لانگ وسٹس پوشاک کا جدید رحجان

دُنیا میں فیشن کے رحجانات تبدیل ہوتے رہتے ہیں اور فیشن کے رحجان کو اپنانے کا اختیار صرف ہالی ووڈ یا بالی ووڈ کے فنکاروں یا فیشن انڈسٹریز سے وابستہ ماڈلس کو ہی نہیں ہے بلکہ عام آدمی یعنی مرد و خواتین یکساں طور پر جد ید فیشن کے تقاضوں سے خود کو ہم آہنگ کرسکتے ہیں۔عام آدمی تک فیشن ... Read More »