Monday , 21 May 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » لائف اسٹائیل (page 10)

لائف اسٹائیل

مہندی:شادی بیاہ ، تہوار اور تقریبات کا لازمی جزو

آج کل شادیوں کا سیزن عروج پر ہے۔ جدھر دیکھو ڈھولک کی تھاپ سنائی دے رہی ہے ۔بازاروں اور شاپنگ مالز میں رش بڑھتا ہی جارہاہے۔ ہر کوئی اپنے جگمگ کرتے ملبوسات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ دلہن صاحبہ نت نئے میگزین اور نیٹ سے جہاں اپنے شراروں اور فراکوں کے ڈیزائن ڈھونڈنے میں مصروف ہے وہیں ہتھیلیوں پر سجنے ... Read More »

کپڑے کا ہینڈ بیاگ سستا فیشن

فیشن بدلنے میں وقت نہیں لگتا چند مہینوں کے بعد فیشن تبدیل ہوجاتا ہے گرمیوں کا فیشن سردیوں سے مختلف ہوتا ہے اس طرح سردیوں کے اور بارش کے فیشن میں یکسانیت نہیں ہوتی ۔ہر موسم میں پرس اور ہینڈ بیاگس کا فیشن پرسوں دکھائی دیتا ہے ۔ہر خاتون چاہئے وہ شادی شدہ ہویا نہ ہو‘ کالج کی طالبہ یاو ... Read More »

ٹوئسٹ اینڈ پن ہیر اِسٹائل ‘ لڑکیوں میں مقبول

بالوں کو مختلف رنگ وروپ سے ترتیب دینا بھی ایک فن ہے، یہ فن ہر عام خاتون کو نہیں آتاالبتہ فیشن کی دنیا سے قریبی تعلق بنائے ہوئی خاتون ان تقاضوں کو پورا کرسکتی ہے۔فیشن کی دنیا میں ہیر اسٹائل کو بھی اہمیت حاصل ہے۔ خواتین مختلف اور منفرد انداز کے ہیر اسٹائل اپناتے ہوئے دیگر خواتین کو اپنی جانب ... Read More »

عمدہ لباس اور زیور کا انتخاب‘ مگر کیسے؟

اچھا سجنا اور سنورنا ہر خاتون کی فطرت میں شامل ہوتا ہے۔ اپنی اس خواہش کی تکمیل کیلئے وہ مختلف اشیاء کا سہارا لیتی ہے آنکھوں کو خیرہ کردینے والی جیویلری اور زوبرق لباس ان ہی کا حصہ ہے۔لباس شخصیت کا آئینہ دارہے۔ سامنے والا‘ لباس کو دیکھ کر ہماری شخصیت کا اندازہ لگایا جاتا ہے ۔خواتین کی کمزوری یہ ... Read More »

خوشنما کشنز کور پر توجہ دیں

گھر انسان کی اولین ضرورت ہے۔ ذاتی مکان کی اہمیت کچھ اور ہی ہوتی ہے۔ اپنے گھر کو سجانے اور اسے پاک و صاف رکھنے کیلئے خواتین صبح سے شام تک مصروف رہتی ہیں۔ گھر کی زیبائش اور سجاوٹ عمدہ چیزیں درکار ہیں کیونکہ ہر انسان کی خواہش رہتی ہے کہ اس کا گھر سب سے انوکھا رہے جو منفر ... Read More »

برائٹ میک اَپ‘ شخصیت کو نکھارے

فیشن کی دنیا کافی وسیع ہے اور اس میں موقع ومحل کی مناسبت سے تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔ صحیح وقت اور مناسب موقع پر کئے جانے والا فیشن ہی پذیرائی حاصل کرے گا۔ اب موقع بھی ہے محل بھی ہے کہ برائٹ میک اپ کیاجائے برائٹ میک اپ کا آج صحیح وقت ہے۔ یہ فیشن بہت عام ہورہا ہے۔ فلمی ... Read More »

پولکی اور کندن جیولری کا عام فیشن

مسلم معاشرہ میں شادیوں کا سیزن بھی آتا ہے۔ اس سیزن کے مطابق جدید ماڈل کے ملبوسات کے ساتھ نئی جیولیری خریدنے کی خواہش ہر خاتون میں رہتی ہے۔ زمانے کے ساتھ چلنے کی خواہش رکھنے والی خواتین عصری ماڈل کی جیولیری کی تلاش میں رہتی ہیں۔ فی زمانہ پولکی اور کندن کی جیولیری کا چلن عام ہے اور یہی ... Read More »

پرنٹیڈ جوتیاں پہننے کا رجحان عام

پرنٹیڈ ملبو سات میں خوا تین کا ذوق و شوق دیکھتے ہوئے اب جو تیاں بھی پرنٹیڈ ڈیزا ئن کی جا رہی ہیں جو مقبو لیت حا صل کر رہی ہیں ۔ نوجوان لڑ کیاں جوتیوں کی خریدا ری میں انہیں اپنی تر جیحات کا حصہ ضرور بنا تی ہیں ۔اگر انہیں پرنٹیڈ فراک اور ٹرا ؤزر کے ساتھ پہنا ... Read More »

مٹی کے برتنوں کا چلن عام

چکنی مٹی کے برتنوں کا استعمال صدیوں سے چلا آرہا ہے۔ مگر اس کراکری کو ایک نئے طریقہ سے پیش کیا جارہا ہے۔ چکنی مٹی کے برتنوں‘کپ اور دیگر گھریلو اشیاء پر نقش و نگاری کرتے ہوئے دستر خوان کی زینت بنانے کا رواج چل پڑا ہے۔ فی الحال ہوٹلوں‘ ریستورانوں کے علاوہ گھروں میں خوشنما رنگوں اور نقش و ... Read More »

فیشن کے نرالے انداز

مزاج‘ شوق و ذوق کی تبدیلی کو فیشن کا نام دیا گیا ہے۔ ایسی تبدیلی جو مزاج اور زمانے کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے‘ اسے فیشن کہتے ہیں اس میں ہیر اسٹائل‘ملبوسات کے انداز یکسر تبدیل ہوجاتے ہیں۔ ان تبدیلیوں سے ایک خوشگوار احساس پیدا ہوتا ہے۔ یہی فیشن کا تقاضا بھی ہے۔ جدید فیشن میں شوخ اور ہلکے ... Read More »