Thursday , 22 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » لائف اسٹائیل (page 2)

لائف اسٹائیل

ترکی کے زیورات الگ شان وپہچان

پہلی عالمی جنگ سے قبل ترکی‘دُنیا کا واحد سوپر پاور تھا۔ترکی کو خلافت عثمانیہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہود و نصاریٰ نے وسیع و عریض خلافت عثمانیہ کے تکڑے کرنے کیلئے پہلی عالمی جنگ چھیڑ دی جس میں خلافت عثمانیہ کی قوت پارہ پارہ ہوگئی۔ترکی اپنی قدیم تہدیب وتمدن و ثقافت سے مالا مال ملک ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ16 ... Read More »

کلر فل ساکس کا چلن مقبول

فیشن کی دلدادہ خواتین اپنے بچوں کو فیشن کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کرتی ہیں اگر یہ سانچہ‘ہماری تہذیب و تمدن و ثقافت کے عین مطابق ہے تو کوئی حرج نہیں۔زیورات:چپل‘جوتے‘ اور پہناوے ہی فیشن کے لوازامات میں شامل نہیں ہیں بلکہ جرابین یا موزے بھی فیشن کے لوازمات کا حصہ ہیں۔ آج کل رنگ برنگی موزوں کو پہننے ... Read More »

ہمہ رنگی خوبصورت موبائیل کورس کا رحجان

سماج میں کسی ایک چیز کا ٹرینڈ طویل عرصہ تک برقرار نہیں رہتا۔بدلتے وقت کے ساتھ ٹرینڈس بھی تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔آج ہر چھوٹے بڑے مردو خواتین کے ہاتھوں میں موبائیل دیکھا جارہا ہے اب موبائیل فون ایسا لگ رہا ہے کہ زندگی کا لازمی حصہ بن گیا ہے۔ نوجوان خواتین اور لڑکیاں‘اپنی خوبصورت گوری رنگت والی مخروطی اُنگلیوں سے ... Read More »

چوڑی دار پاجامہ مرد وخواتین میں یکساں مقبول

ملبوسات بھی لائف اسٹائیل کا حصہ ہیں اور کامیاب و خوشنما پہناوا وہی کہلاتا ہے کہ جسے زیب تن کرنے کے بعد شخصیت پر اثر ہو تی ہے۔مرد وزن کے ملبوسات‘فیشن کا ایک حصہ ہیں۔ ہمیشہ عصر حاضر کے فیشن سے ہم آہنگ ملبوسات زیب تن کرنا چاہیئے۔ بر صغیر ہند وپاک میں کئی پہناوے ایسے ہیں جن کا استعمال ... Read More »

لپ اسٹک خوبصورتی کا جادو

موسم کی تبدیلی کا اثر جلد بالخصوص ہونٹوں پر پڑتا ہے۔ سردی کی وجہ سے ہونٹ خشک ہو کر پھٹنے لگتے ہیں جو چہرے کی خوبصورتی میں رکاوٹ کا سبب بنتے ہیں ہونٹ‘ چہرے کا خوبصورت اور حساس عضو ہے۔ ہونٹ جسم کا پر کشش حصہ ہے جو چہرے کی خوبصورتی اور رعنائی میں اہم رول ادا کرتا ہے۔ ہونٹوں ... Read More »

خواتین اسلام سے چند مطالبات

اللہ رب العزت دونوں جہاں کا مالک ہے وہ ہر چیز کو جانتا ہے اور ہر ایک پر قدرت رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جن و انس کو اپنی عبادت کیلئے پیدا فرمایا۔ انسانوں کی ہدایات کیلئے وہ آسمانی صحیفوں کو نازل کرتا رہا۔ اس کرہ ارض پر جب کبھی فساد بڑھتا گیا اور انسانیت گمراہی کی طرف مائل رہی‘ ... Read More »

ہونٹوں کا میک اپ‘انداز نرالے

ہونٹ جہاں الفاظ کی ترسیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں وہیں یہ چہرے کو پر کشش بنائے رکھنے میں بھی ممدو معاون ہیں اسلئے خواتین کی ایک بڑی تعداد ہونٹوں کو صحتمند اور خوبصورت بنائے رکھنے کیلئے لپ اسٹکس کا سہارا لیتی ہیں۔ لپ اسٹکس‘لپ کلر یا لپ گلو کے استعمال سے صرف آپ کا چہرہ‘دلکش و دل نشین ... Read More »

زیورات کا نیا فیشن

مردوں کے بہ نسبت عورتیں زیادہ باتونی ہوتی ہیں۔ شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں ان کی گفتگو کا موضوع ملبوسات اور زیورات ہی ہوتے ہیں ان دو موضوعات پر وہ ایک دوسرے سے طویل تبادلہ خیال کرتی رہتی ہیں۔ تقاریب میں خاتون کی نظر دوسری خاتون کے ڈریس اور اس کی زیورات پر ہی ہوتی ہے۔ اگر یہ کہا ... Read More »

ہیر ڈائی کا فیشن ‘پھر آگیا

بال رنگنا بھی فیشن کے لوازامات میں شامل ہے۔بالوں کو رنگنے کی روایت جدید نہیں بلکہ قدیم ہے۔ قدیم زمانہ سے ہی بالوں کو رنگنے کا تذکرہ ملتا ہے۔ زمانہ قدیم میں بالوں کو رنگنے کیلئے مہندی کا استعمال کیا جاتا تھا یہ رجحان اب بھی برقرار ہے۔ مگر فی زمانہ بازار میں ہیر ڈائی مختلف کلرس دستیاب ہیں۔ یہ ... Read More »

چیکو انار کلی ڈریس نیا لک کے چرچے

شادی بیاہ اور تقاریب کے ملبوسات کیلئے نت نئے ڈیزائن متعارف کرائے جارہے ہیں اور ان کے ڈیزائن منفرد ہوتے ہیں۔جدید لک کے ان ڈیزائن والے ملبوسات میں چیکو ویڈنگ انار کلی ڈریس بھی شامل ہے یہ ڈریس‘ہندو پاک میں مقبولیت اور پسندیدگی کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں یہ ایک خوبصورت‘منفرد و اختراعی ڈیزائن والا پہناوا ہے جو بطور خاص ... Read More »