Thursday , 16 August 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » لائف اسٹائیل (page 20)

لائف اسٹائیل

جینس اور ٹی شرٹ کا عام رجحان

لباس، قوم و ملک کی تہذیب و تمدن کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ مشرق میں جہاں شلوار قمیص اور ساڑی کا چلن عام ہے وہیں جینس پائینٹ ٹی شرٹ، اسکرٹ اور ٹراوزر مغربی تہذیب کے عکاس ہیں۔ ہر ملک اور قوم کے لباس کی اپنی ایک انفرادیت اور شان ہوتی ہے۔ مشرقی پہناوے پورے جسم کو چھپائے رکھتے ہیں۔ اب ... Read More »

وارڈ روب میں ہینگرس

کپڑوں اور ملبوسات کو حفاظت کے ساتھ رکھنا بھی ایک فن ہے پہلے زمانے میں آہنی اور چوبینہ صندوقوں میں ملبوسات رکھے جاتے تھے ان ملبوسات کوکیڑوں سے بچائے رکھنے کیلئے نیم کی پتیاں رکھی جاتی تھیں۔ زمانہ نے کچھ ترقی کی تو دیواروں میں محراب نما شیلف بنائے جانے لگے جنہیں کپڑے رکھنے کیلئے استعمال کیا جاتا تھا جب ... Read More »

گھر کی آرائش بھی ضروری

ہر انسان کی تین بنیادی ضروریات ہیں۔ روٹی کپڑا اور مکان، جب ان بنیادی ضروریات کی تکمیل ہوجاتی ہے تو حضرت انسان خواہشات اور تعیشات کی تکمیل چاہتا ہے۔ ہر خاتون کی یہ دلی تمنا رہتی ہے ہیکہ اس کا اپنا ایک مکان ہے جو چھوٹا ہی کیوں نہ ہوں، وہ اس مکان کی رانی بن کر گھر کے افراد ... Read More »

پازیب ،پیر کا خوبصورت زیور

صدیوں سے زیورات پہننے کا رواج ہے۔ ہر دور میں خواتین اپنی پسند کی جیولیری زیب تن کرتی ہیں فی زمانہ بھی صنف نازک جیولیری پہننے کی خواہش اپنے دل میں ضرور رکھتی ہے۔ بر صغیر ہندوستان، پاکستان کی خواتین عرصہ دراز سے پازیب استعمال کرتی ہیں۔ دیہی خواتین کے ساتھ شہری خواتین اور کالج کی طالبات پازیب پہننے کو ... Read More »

کاجل: آئی میک اپ کا مقبول فیشن

کاجل، ہر زمانے میں مقبول رہا ہے۔ عرصہ دراز سے خواتین، کاجل کا استعمال کرتی رہتی ہیں۔ قدیم تہذیب میں بھی اس کے استعمال کا ذکر موجود ہے۔ 70 کی دہائی کی فلموں میں بالی ووڈ کی ہیروئینیں کاجل کے ساتھ دیکھی گئی ہیں۔ کاجل، آنکھوں کی خوبصورتی میں اضافہ کا کام کرتا ہے۔ کہا جاتا ہیکہ کسی کے دل ... Read More »

گملے: گھر کی سجاوٹ میں معاون

گھر کی آرائش بھی ایک فن ہے اس فن سے کماحقہ خواتین ہی واقف رہتی ہیں۔ خاتون خانہ گھر کو صاف رکھنے کیلئے روزانہ کچھ نہ کچھ کرتی رہتی ہیں۔ گھر میں باغیچہ لگانا، یا گملوں میں خوشنما بیل ، پودے لگاتی ہیں۔ یہ کام ان کے جمالیاتی ذوق کا ایک حصہ ہے۔ گھر، بالکونیوں میں گملوں میں پھول والے ... Read More »

نتھ: ناک کا خوبصورت چھوٹا زیور

نتھ، ناک کا زیور ہے اسے چہرے کا زیور بھی کہا جاتا ہے ۔ نتھ پہننے کا رواج آج لڑکیوں میں پہلے سے زیادہ چل پڑا ہے ۔ ناک اور کان چھیدوانے کی رسم بہت ہی قدیم ہے۔ آریائی تہذیب میں اس کا کثرت سے ذکر کیا گیا ہے ۔ شہر کے بہ نسبت دیہی علاقوں کی خواتین اور لڑکیاں ... Read More »

سرخ ہونٹ

ہونٹوں کے میک اپ کی کہانی نئی نہیں ہے بلکہ ہزاروں سال قبل سے خواتین اپنے ہونٹوں کا میک اپ کرتی آرہی ہیں اب یہ فیشن عام ہوگیا ہے ہر لڑکی، اپنے ہونٹوں کو خوبصورت بنائے رکھنے کی خواہش رکھتی ہے۔ ہونٹ جسم کا انتہائی حساس عضو ہے اور یہ چہرے کی خوبصورتی میں چار چاند بھی لگادیتا ہے ۔ہونٹوں ... Read More »

گھر کو روشن بنانے کا فیشن

ذاتی گھر کی بات ہی کچھ اور ہے تاہم چند کرائے دار ایسے بھی ہیں جس مکان میں وہ رہتے ہیں، اس مکان کی دیکھ بھال حد سے زیادہ کرتے ہیں۔ وہی گھر کامیاب کہلائے گا جس میں ہوا اور روشنی کا معقول نظم ہے۔ آج کل برقی قمقموں سے گھر کو روشن رکھنے کا رجحان عام ہوتا جارہا ہے۔ ... Read More »

موتیوں کا ہار،خوبصورتی بڑھائے

جیولری کے بغیر، خاتون اپنی زندگی ادھوری سمجھتی ہے وہ سونے چاندی، ہیرے جواہرات اور موتیوں کے علاوہ مصنوعی جیولری پہننے کی خواہش ضرور رکھتی ہے۔ زیورات کے بغیر شائد صنف نازک کی سانسیں بھی رک رک کر چلیں، جیولری کا استعمال صدیوں سے چلا آرہا ہے۔ مصر اور سندھ کی تہذیب میں بھی اس کا تذکرہ ملتا ہے۔ طلائی، ... Read More »