Wednesday , 17 October 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » لائف اسٹائیل (page 4)

لائف اسٹائیل

لیٹسٹ ڈئزائن کے پازیب خواتین میں مقبول

خواتین جنہیں نصف انسانیت بھی کہا جاتا ہے‘چہرے کے میک اپ اور خوشنما لباس زیب تن کرنے پر ہی ہمیشہ سے ترجیح دیتی آرہی ہیں۔ وہ یہ سمجھتی ہیں کہ فیشن کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کیلئے صرف خوبصورت اور خوشنما ڈریس پہن لینا کافی ہے ایسا نہیں ہے فیشن سرتاپا ہوتا ہے۔زیورات کو خواتین کی سب سے بڑی ... Read More »

دلہن کا میک اپ صبر آزما کام

شادی بیاہ کے موقع پر صرف دو افراد ہی سب کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں اول عروسہ تو دوم نوشہ ہیں۔ نوشہ کے بہ نسبت عروسہ یعنی دلہن کے میک اپ پر بھر پور توجہ دی جاتی ہے کیونکہ دلہن دیگر عام خواتین میں ممتاز نظر آئے ۔ دلہن کی خوبصورتی میں اس کا خوشنما اور خوبصورت لباس ... Read More »

فلاٹ شوز کا بڑھتا رجحان

لائف اسٹائل میں تبدیلی اور اس میں جدت پسندی، فیشن کی راہیں کھولدیتی ہیں اس طرح طرز حیات میں تبدیلی کے ساتھ جدیدیت کو اپنانے کا نام فیشن کہلاتا ہے۔ فیشن کے لوازمات میں میک اپ، طلائی ،نقروی یا مصنوعی زیورات اور خوشنما و دیدہ زیب پہناوے زیب تن کرنا ہی نہیں بلکہ چپل اور جوتے جو جدید تقاضوں سے ... Read More »

مستانی ڈریس مقبول عام پہناوا

ہر خاتون، خوشنما لباس زیب کرنا چاہتی ہے ہمیشہ وہ، ایسے لباس کو منتخب کرتی ہیں جسے پہننے کے بعد اس کا حسن دوبالا ہو اور شرکائے محفل کی تمام تر نظریں اس کے لباس پر مرکوز ہو، لباس کا فیشن ہمیشہ یکساں نہیں رہتا ۔ ہر عید و بارات میں لباس کا ماڈل اور اس کا فیشن تبدیل ہوتا ... Read More »

پرمنگ ہیر اسٹائل ایک بار پھر مقبول

خوبصورت بال، شخصیت کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ جاذب النظر بنانے کا بھی اہم ذریعہ ہیں ۔ ہر خاتون کی یہ خواہش رہتی ہے کہ ان کے بال گھنے ، لمبے اور سیاہ رہیں ۔ بالوں سے ہی چہرے کا حسن برقرار رہتا ہے۔ بالوں کے بغیر، خاتون خوبصورت نہیں دکھائی دیتی۔ یہی وجہ ہے کہ ہر خاتون اپنے بالوں ... Read More »

کنگن ہاتھ کا نازک اور خوبصورت زیور

زیورات طلائی ہو کہ نقروی، جہاں خواتین کی کمزوری ہیں، وہیں یہ ہماری تہذیب و ثقافت کا حصہ بھی ہیں۔ زیورات ، مختلف ماڈلس کے ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف اعضاء میں پہنے جاتے ہیں۔ نتھ ناک کا زیور ہے تو ہار، نیکلس گلے کے زیور ہیں، اسی طرح بندے اور آویزیں کان کے زیور ہیں تو کڑے اور چوڑیاں ... Read More »

رنگ برنگی چھتریوں کا موسم

جھلسا دینے والی گرمی ہو، موسلادھار یا رم جھم بارش ہو، ہر دو مواقعوں پر چھتری کا استعمال ضرورت کے ساتھ ساتھ فیشن بن بھی گیا ہے۔ چھتری ایسی ضرورت ہے جو سال کے کم و بیش 5 تا 6 ماہ کے درمیان استعمال میں رہتی ہے۔ مرد، خواتین اور لڑکیاں، اپنے سر اور جسم کو دھوپ اور بارش سے ... Read More »

تربوزی نیل آرٹ کا نیا فیشن

دنیا میں بے شمار پھلوں کی کاشت کی جاتی ہے۔ پھل انسانوں اور دیگر جانداروں کی غذا کے کام آتے ہیں۔ چند ایسے پھل بھی ہیں جو صرف مخصوص سیزن میں ہی دستیاب ہوتے ہیں۔ گرما کے موسم کی مناسبت سے تربوز، انناس اور آم سرفہرست ہیں ویسے ہی برسات کے سیب اور ناشپاتی اور سیتا پھل مشہور ہیں۔ ماہرین ... Read More »

پارٹیوں کی رونق بڑھائے کلچس

ہر خاتون، فیشن کے مطابق خود کو ڈھالنے کی کوشش کرتی ہے وہی خاتون کامیاب کہلائے گی جو دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھاتی ہے۔ کلچ بیاگس یا پرس کا فیشن کوئی نیا نہیں ہے بلکہ یہ رجحان برسوں سے جاری ہے۔ کلچ کے معنی ہاتھ میں تھامنے، گرفت بنائے رکھنے کے آتے ہیں کلچ بیاگ کے معنی یہ ہیں کہ ... Read More »

فلاور جیل لپ اسٹک کا نیا رجحان

دنیا کی ہر خاتون میک اپ کی دلدادہ ہوتی ہے۔ وہ ہر وقت، میک اَپ کے نئے پراڈکٹس کی تلاش میں رہتی ہے۔ میک اپ کی اس وسیع دنیا میں خواتین کے حسن و آرائش کی اشیاء کی کمی نہیں ہے۔ مختلف کمپنیاں، میک اَپ کے نئے پراڈکٹس کو وقتاً فوقتاً لانچ کرتی رہتی ہیں۔ کچھ پراَکٹس، فیشن کی دلدادہ ... Read More »