Wednesday , 12 December 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر (page 10)

دیگر

نئی ٹکنالوجی کا ٹیلی ویژ ن

جاپان کی سب سے بڑی الیکٹرانک کمپنی سونی اور پیناسونک نے نئی ٹکنالوجی پر مبنی ٹیلی ویژ ن تیار کرلیا ہے ۔ اس کا اسکرین موجودہ 4K اور ایچ ڈی ٹکنالوجی سے بھی کہیں زیادہ بہتر ہوگا ۔ اس ٹکنالوجی کو 3k سوپر ہائی ویژن کا نام دیا گیا ۔ سونی اور پیناسونک باہمی اشتراک سے یہ ٹی وی تیار ... Read More »

زیکا وائرس ایشیاء اور افریقہ میں بھی پہنچ گیا

جنوبی امریکہ سے شروع ہونے والا زیکا وائرس،شمالی امریکہ کے بعد اب آفریقہ اور ایشیائی ممالک میں بھی پہنچ گیا ہے ۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس وائرس کے پھیلنے سے دو ارب افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ سائنسی رسالے میں شائع رپورٹ کے مطابق ہندوستان، انڈونیشا اور نائجیریا ایسے علاقے ہیں جہاں یہ وائرس تیزی ... Read More »

نظام شمسی کی تحقیق میں نئی معلومات

امریکہ میں ماہرین فلکیات نے نظام شمسی کے بیرونی حدود میں واقع ان اشیاء کے بارے میں معلومات حاصل کرلی ہیں جن کے بارے میں پہلے کچھ بھی معلوم نہیں تھا۔ اس میں مدار میں پائی جانے والی ایک برفیلی شئے ہے ۔ یہ معلومات ممکنہ 9ویں سیارے کی تلاش کے دوران حاصل ہوئی ہیں ۔ ان نئی معلومات کو ... Read More »

بلڈ شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

ایریززونا یونیورسٹی کے تحقیق کنندوں کا کہنا ہے کہ بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے ہلکی چہل قدمی، کچھ دیر کھڑا رہنا کافی ہے جو لوگ زیادہ تر بیٹھ کر وقت گذارتے ہیں اگر وہ ہلکی چہل قدمی کو اپنی عادت بنالیں تو دن اور رات کو اپنے اوسط بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرسکتے ہیں ۔ تحقیق ... Read More »

داخلے شری کنڈا لکشمن تلنگانہ اسٹیٹ ہارٹیکلچر یونیورسٹی

راجندر نگر میں واقع شری کنڈا لکشمن تلنگانہ اسٹیٹ ہارٹیکلچر یونیورسٹی ( ایس کے ایل ٹی ایس ایچ یو ) میں بی ایس سی (آنرس ) ہارٹیکچر کورس میں داخلوں کیلئے ہارٹ سیٹ 2016 کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ اہلیت : اسی یونیورسٹی سے یا ڈاکٹر وائی ایس آر ایچ یو سے باغبانی میں ڈپلومہ کامیاب طلباء درخواست داخل ... Read More »

بینکنگ اور انشورنس، کیرےئر و روزگار کا ضامن

بینکنگ،انشورنس اور مالیاتی خدمات یعنی فینانشیل سرویسس نوجوان نسل کیلئے روزگار کے وسیع مواقع رکھتے ہیں ۔ یہ ایک ایسا پیشہ ہے جو مہذب ہونے کے ساتھ زیادہ آمدنی دینے والا ہے ۔ اسی لئے ملک کے کئی ادارے ان شعبوں میں ملازمتوں کیلئے درکار اہل افراد کو تیار کرنے کیلئے متعدد کورسس فراہم کررہے ہیں ۔ اس میں ٹرائی ... Read More »

رنگ برنگی چھتریوں کا موسم

جھلسا دینے والی گرمی ہو، موسلادھار یا رم جھم بارش ہو، ہر دو مواقعوں پر چھتری کا استعمال ضرورت کے ساتھ ساتھ فیشن بن بھی گیا ہے۔ چھتری ایسی ضرورت ہے جو سال کے کم و بیش 5 تا 6 ماہ کے درمیان استعمال میں رہتی ہے۔ مرد، خواتین اور لڑکیاں، اپنے سر اور جسم کو دھوپ اور بارش سے ... Read More »

تربوزی نیل آرٹ کا نیا فیشن

دنیا میں بے شمار پھلوں کی کاشت کی جاتی ہے۔ پھل انسانوں اور دیگر جانداروں کی غذا کے کام آتے ہیں۔ چند ایسے پھل بھی ہیں جو صرف مخصوص سیزن میں ہی دستیاب ہوتے ہیں۔ گرما کے موسم کی مناسبت سے تربوز، انناس اور آم سرفہرست ہیں ویسے ہی برسات کے سیب اور ناشپاتی اور سیتا پھل مشہور ہیں۔ ماہرین ... Read More »

پارٹیوں کی رونق بڑھائے کلچس

ہر خاتون، فیشن کے مطابق خود کو ڈھالنے کی کوشش کرتی ہے وہی خاتون کامیاب کہلائے گی جو دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھاتی ہے۔ کلچ بیاگس یا پرس کا فیشن کوئی نیا نہیں ہے بلکہ یہ رجحان برسوں سے جاری ہے۔ کلچ کے معنی ہاتھ میں تھامنے، گرفت بنائے رکھنے کے آتے ہیں کلچ بیاگ کے معنی یہ ہیں کہ ... Read More »

فلاور جیل لپ اسٹک کا نیا رجحان

دنیا کی ہر خاتون میک اپ کی دلدادہ ہوتی ہے۔ وہ ہر وقت، میک اَپ کے نئے پراڈکٹس کی تلاش میں رہتی ہے۔ میک اپ کی اس وسیع دنیا میں خواتین کے حسن و آرائش کی اشیاء کی کمی نہیں ہے۔ مختلف کمپنیاں، میک اَپ کے نئے پراڈکٹس کو وقتاً فوقتاً لانچ کرتی رہتی ہیں۔ کچھ پراَکٹس، فیشن کی دلدادہ ... Read More »