Saturday , 20 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر (page 2)

دیگر

قلب پر حملے علامتوں پر توجہ ضروری

برطانیہ میں حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق عارضہ قلب کی وجہ سے ہونیوالی ہر 6 اموات میں ایک معاملہ ایسا ہوتا ہے جس میں اسکی علامتوں کو نظر انداز کردیا جاتا ہے تحقیق کنندوں نے2006سے2010کے دوران عارضہ قلب لاحق ہونے سے لیکر اس مریض کے ہاسپٹل میں شریک ہونے اور اس سے ہونیوالی اموات کا تفصیلی ... Read More »

الکٹرانک کچرا بھی ماحول کیلئے خطرناک

ہمارے ملک میں کروڑوں افراد ہیں جو اسمارٹ فونس‘ٹیبلٹس‘لیب ٹاپ اور دوسرے الکٹرانک آلات کا استعمال کرتے ہیں۔ایسے لوگوں کی تعداد بھی کم نہیں ہے جو ان الکٹرانک اشیاء کو ہر چند دن‘مہینوں یا کم سے کم سال میں بدل لیتے ہیں ایشیاء اور یورپ کے مختلف ممالک میں بھی الکٹرانک اشیاء کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ... Read More »

اپنڈکس کا علاج دواؤں سے ممکن!

اپنڈکس کا آپریشن ایک عام بات ہے۔6سال کی عمر کے بچوں سے40سال کے افراد میں یہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ بڑی آنت جہاں سے شروع ہوتی ہے وہاں ایک تھیلی نما حصہ ہوتا ہے جس کا جسم میں کوئی کام نہیں ہوتا ہے۔ تا ہم اگر اس حصے میں کوئی غذا یا شئے چلی جائے تو یہ سڑ جاتا ہے ... Read More »

دُنیا کا تیز رفتار میموری کارڈ

ٹکنالوجی کی ترقی نے دُنیا کو مزید تیز رفتار بنا دیا ہے۔ انٹر نیٹ کے ذریعہ ہر قسم کے مواد کی تیز رفتار ترسیل اب انتہائی آسان ہوگئی ہے۔اسمارٹ فونس میں اپنا ڈاٹا محفوظ رکھنے کیلئے جو ایس ڈی کارڈز استعمال ہوتے ہیں ان کی کارکردگی کی رفتار کو بھی بڑھایا گیا ہے۔ سونی کارپوریشن(جاپان) نے دُنیا کا سب سے ... Read More »

اسپیس ایکس میں کرسکتے ہیں چاند کی سیر

امریکہ میں ایک خانگی راکٹ کمپنی اسپیس ایکس نے عام آدمیوں کو بھی چاند کی سیر کرانے کا اعلان کیا ہے۔رقم ادا کرنے پر ا س کمپنی کا راکٹ دو افراد کو لے کر جائیگا اور چاند کے چکر لگا کر واپس آجائیگا۔یہ مشن2018سے کارکرد ہوجائیگا۔کمپنی کے مالک ایلون موسک نے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ہفتہ طویل ... Read More »

وزارت فینانس میں ملازمتیں

وزارت فینانس(مرکزی حکومت)کے شعبہ اخراجات میں اسٹنٹ اکاونٹس آفیسر کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔امیدوار12مارچ تک درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ جملہ 643 جائیدادیں ہیں۔امیدوار کا انتخاب امتحان /انٹرویو کے ذریعہ کیا جائیگا۔ان جائیدادوں کیلئے امیداوروں کی اہلیت یہ ہے کہ درخواست گذار7ویں پے ریویژن کمیشن کے مطابق لیول8کا سرکاری ملازم ہو۔ اے اے او(سیول) ایس اے ... Read More »

ناردرن ریلوے میں413جائیدادیں

ناردرن ریلوے نے مختلف زمروں کی413 ملازمتوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے اہل امیدوار 17 مارچ تک آن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ان ملازمتوں میں ویلڈر / گیاس / الکٹرک میکانک مشین اور ٹول مینٹنس پینٹر ‘ مشینسٹ‘کرین آپریٹر‘الکٹریشن شامل ہیں دسویں جماعت کامیاب‘اپنے ٹریڈ کا سرٹیفکٹ رکھنے والے امیدوار درخواستوں کے اہل ہیں۔ تمام ملازمتوں کیلئے درخواستیں ... Read More »

تلنگانہ کے اقامتی اسکولوں میں 7306جائیدادوں پر تقررات

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے ریاست کے اقامتی اسکولوں میں7306اساتذہ کے تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔یہ ادارے ریسیڈنشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس سوسائیٹیز (REIS )کی جانب سے چلائے جارہے ہیں۔ ان جائیدادوں کیلئے خواہشمند امیدواروں سے آن لائین درخواستیں قبول کرنیکا عمل10فروری سے شروع ہوچکا ہے جبکہ 4مارچ آخری تاریخ ہے۔ ان جائیدادوں میں ٹرینڈ گرایجویٹ ٹیچرس(ٹی ... Read More »

اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں2313پروبیشنری آفیسرس

اسٹیٹ بینک آف انڈیا(ایس بی آئی) نے2313 پروبیشنری آفیسرس کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے۔گرایجویٹ ڈگری یا فائنل ایئر میں زیر تعلیم طلباء بھی درخواستیں داخل کرسکتے ہیں منتخب امیدواروں کو ہندوستان بھر میں پھیلی ہوئی شاخوں میں تعینات کیا جائیگا۔ ان جائیدادوں میں1010عام زمرے میں ہیں جبکہ ایس سی کیلئے347‘ایس ٹی کیلئے350اور اوبی سی کیلئے 606 ... Read More »

کیندریہ ودیالیہ میں جاریہ سال سے آن لائن داخلے

مرکزی حکومت کی وزارت فروغ انسانی وسائل کی جانب سے ملک بھر میں چلائے جانیوالے کیندر ودیالیہ میں اس سال سے داخلوں کو آن لائن کردیا گیا ہے۔ فروغ انسانی وسائل کے وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے بتایا کہ حکومت ان تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لا رہی ہے۔ اس سلسلے میں تعلیمی سال2017-18میں داخلے آن لائن کردیئے گئے ... Read More »