Saturday , 21 July 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر (page 20)

دیگر

ناشتہ ترک کرنے والوں کو امراض قلب اور فالج کا خطرہ

ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ جو لوگ صبح سویرے ناشتہ نہیں کرتے ان میں امراض قلب اور فالج کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے اس سلسلے میں ایک لاکھ 30 ہزار افراد کے عادت و اطوار اور ان کی بیماریوں کا جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ نکالا گیا ہے ۔ 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کے مرد ... Read More »

بلیو ٹوتھ سے چلنے والا سوٹ کیس

عام طور پر مسافروں کو ایر پورٹس بس اسٹیشن اور ریلوے اسٹیشنوں پر اپنے لگیج کی وجہ سے کافی پریشانی ہوتی ہے اگرچہ ایر پورٹ پر ٹرالی کی سہولت دی جاتی ہے لیکن بس اور ریلوے اسٹیشنوں پر ایسی کوئی سہولت نہیں ہوتی ہے تاہم ٹکنالوجی کی ترقی کے اس دور میں ماہرین نے اس کا بھی حل تلاش کرلیا ... Read More »

اب تک کا سب سے طاقتور سوپر نووا دریافت

ماہرین فلکیات نے ایک ایسے ستارے کو دریافت کیا ہے جو اب تک دریافت ہونے والے ستاروں میں سب سے زیادہ روشن ہے تاہم یہ ستارا ایک سوپر نووا یعنی پھٹنے والا ستارا ہے ۔ سوپر نووا سے کہکشائیں نکلتی ہیں۔ گذشتہ برس جون میں اس ستارے کو دیکھا گیا تھا تب سے سائنس داں اس کے بارے میں تحقیقات ... Read More »

ہمالیہ زلزلوں کی زد میں

گذشتہ کئی ماہ سے کوہ ہمالیہ اور افغانستان کی ہندوکش پہاڑیاں زلزلے کے جھٹکوں سے دہل رہی ہیں جس کے نتیجہ میں نیپال، ہندوستان اور پاکستان میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہمالیہ میں ایک بھیانک زلزلہ آسکتا ہے اگرچہ آج تک سائنسدانوں نے ایسا کوئی نظام یا آلہ تیار ... Read More »

ہندوستان میں امتحانات کا نظام بدلے گا۔۔۔؟

تمام ماہرین تعلیم برسوں سے چلے آرہے ٹسٹ کے نظام میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیتے رہے ہیں۔ یہ مشورہ بھی گاہے بگاہے آتا رہا ہے کہ امتحان میں کتاب اور نوٹ لے جانے کی چھوٹ ہو۔ اب فروغ انسانی وسائل کی وزارت نے اس سمت پہل بھی شروع کر دی ہے۔اس نے مرکز کے علاوہ ریاستوں کے بھی ... Read More »

ریلوے میں بڑے پیمانے پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری

انڈین ریلوے میں بڑے پیمانے پر ملازمتوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ جملہ 21 ریلوے رکرونمنٹ بورڈس کے حدود میں 18 ہزار ملازمتوں پر بھرتی کی جائے گی۔ اس اعلامیہ کی خاص بات یہ ہے کہ پہلی مرتبہ امتحان آن لائن منعقد کیا جائے گااور تقرر امتحان میں حاصل کردہ کامیابی اور مظاہرے کی بنیاد پر، کسی ... Read More »

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں پی جی ڈپلومہ کورسس

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے فاصلاتی تعلیمی مرکز کی جانب سے 13پی جی ڈپلومہ کورسس میں داخلوں کیلئے اعلامیہ جاری کیاگیا ہے گریجویشن میں میرٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جائے گا۔ ڈسمبر 2015 تک ڈگری مکمل کرنے والے امیدوار داخلے کیلئے اہل ہیں۔ غیر ملکی طلباء سے بھی درخواستیں طلب کی گئیں ہیں۔ ان کورسس میں پی جی ڈپلومہ ان ... Read More »

تلنگانہ میں گروپ II کی 439 ملازمتوں کیلئے اعلامیہ جاری

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے گروپ II کی 439 ملازمتوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ریاست میں 5 لاکھ بے روزگار افراد اس اعلامیہ کی اجرائی کا انتظار کررہے تھے۔ ان کے علاوہ 311 گریڈ۔ II اگریکلچر کی جائیدادوں کے علاوہ میٹرو واٹر ورکس میں 44 جائیدادیں اور دو ٹیکنیشن ڈی ... Read More »

کراکری ڈنر سیٹ، ڈائننگ ٹیبل کی شان بڑھائے

خوشنمائی اور صاف صفائی کو ہمیشہ ہی تمام لوگ پسند کرتے ہیں‘ ہر خوبصورت اور خوشنما اشیاء دل میں اُتر جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہیکہ انسان فطرتاً صفائی پسندہے۔ خواتین بھی گھر میں زیبائش و آرائش کرتی رہتی ہیں اور گھر کو مکمل طور پر اپنے ذوق کا آئینہ دار بناتی ہیں۔ آج کل گھروں میں خوشنما کراکری ڈنر سیٹ ... Read More »

چھوٹی آنکھوں کو دِلکش بنائیں

فیشن بدل جاتا ہے تو میک اپ کا انداز اور اس کے طور طریقوں میں بھی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہی میک اپ کا میاب کہلاتا ہے، جو بدلتے وقت کے عین مطابق ہو۔ ضروری نہیں ہر خاتون کی آنکھیں بڑی وسیاہ ہوں‘ چھوٹی آنکھوں والی خواتین کی تعداد بھی کم نہیں ہے۔چھوٹی آنکھوں والی خواتین کو بھی آئی میک ... Read More »