Tuesday , 16 October 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر (page 3)

دیگر

کیک فاؤنڈیشن میک اپ کی بنیاد

میک اپ کی دُنیا بھی وسیع ہے۔ میک اپ‘فیشن کی لوازمہ ہے۔ شادی بیاہ تقاریب یا پارٹیوں میں میک اپ کے بغیر شرکت کرنا عورتوں پر گراں گذرتا ہے۔ میک اپ میں فاؤنڈیشن کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ اس کے استعمال سے جلد نرم اور شفاف و صاف نظر آتی ہے اور بہتر میک آپ کیلئے یہ ایک بنیاد کا ... Read More »

بیڈ روم ڈیکوریشن بھی چاہے

بیڈروم کو خوابگاہ یا آرام گاہ بھی کہا جاتا ہے۔پہلے کے بہ نسبت آج مکانات کی تعمیر کے دوران عصری ضروریات کے حامل بیڈروم کی تعمیر پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے۔بیڈروم‘مکان کا ایک اہم گوشہ ہے یہ جسم اور روح کو سکون کا باعث ہوتا ہے۔یہاں شور شرابہ نہیں ہونا چاہیئے بیڈروم کی تعمیر سے قبل ماہر انٹرئر ڈیکوریشن ... Read More »

رنگ برنگی کڈس ویر کا چلن

بچوں کے بغیر عید‘شادی بیاہ تقاریب پھیکی لگتی ہیں بچوں سے ہی عید اور شادی کی رونقیں بحال رہتی ہیں۔بچے جہاں من کے سچے ہوتے ہیں وہیں ان پر کوئی بھی لباس شاندار لک دیتا ہے۔ ماہر فیشن ڈیزائنرس اب کڈس ویر پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ فیشن‘بچوں کیلئے بھی ہونا چاہیئے۔بچوں ... Read More »

پنی لوفر شوزنوجوانوں کی پہلی پسند

فیشن رحجانات اور اُن کے تقاضے صرف خواتین کیلئے مخصوص نہیں رہتے بلکہ مرد بھی فیشن کے تقاضوں سے خود کو ہم آہنگ کرنے کے مجاز ہوتے ہیں۔ مرد بھی خواتین کی طرح فیشن کے دلدادہ ہوتے ہیں۔مردوں کی خواہشات اور اُن کے رجحانات کو مد نظر رکھتے ہوئے پوشاکیں‘لباس‘ عینکیں‘بلٹس اور دیگر فیشن ایبل لوازمات آئے دن متعارف ہوتے ... Read More »

لانگ وسٹس پوشاک کا جدید رحجان

دُنیا میں فیشن کے رحجانات تبدیل ہوتے رہتے ہیں اور فیشن کے رحجان کو اپنانے کا اختیار صرف ہالی ووڈ یا بالی ووڈ کے فنکاروں یا فیشن انڈسٹریز سے وابستہ ماڈلس کو ہی نہیں ہے بلکہ عام آدمی یعنی مرد و خواتین یکساں طور پر جد ید فیشن کے تقاضوں سے خود کو ہم آہنگ کرسکتے ہیں۔عام آدمی تک فیشن ... Read More »

فالج کے مریض کو فوری علاج کی ضرورت

فالج ایک ایسامرض ہے جو راست طور پر دماغ کو نشانہ بناتا ہے اور اس کے اثر سے جسم کا کوئی بھی حصہ مفلوج ہوجاتا ہے اگر مناسب علاج وقت پر مل جائے تو اس کے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے تا ہم اس مرض کو پہچاننے میں تاخیر ہوجائے تو مریض کیلئے یہ جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ ... Read More »

روزآنہ کتنا نمک استعمال کرنا ضروری ہے

نمک ایک ایسی شئے ہے جس کے بغیر کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کا تصور نہیں کیا جاتا ہے کچھ لوگ اس کو زیادہ مقدار میں اور کچھ لوگ انتہائی کم مقدار میں استعمال کرتے ہیں سوال یہ اُٹھتا ہے کہ انسانوں کو روزآنہ کتنا نمک استعمال کرنا چاہیئے! امریکہ کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق انسانوں کو روزآنہ2300سے3400ملی ... Read More »

برڈ فلو انسانوں میں بھی پھیل سکتا ہے

عالمی سطح پر برڈ فلو کی وباء سے ہر سال لاکھوں مرغیوں اور دوسرے جنگلی و پالتو پرندوں کو ہلاک کیا جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اب تک یہی تصور کیا جاتا تھا کہ سوائن فلو کی طرح برڈ فلو کا وائرس بھی انسانوں پر حملہ نہیں کرسکتا لیکن اب یہ خدشہ بڑھ گیا ہے کہ یہ وائرس ... Read More »

اگر درجہ حرارت میں4ڈگری کااضافہ ہوجائے…..!؟

ماہرین ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ اگر درجہ حرارت میں مزید4ڈگری کا اضافہ ہوگیا تو سمندر کے کنارے موجود دُنیا کے کئی شہر زیر آب آجائیں گے۔ماحولیات میں تبدیلی کی وجہ سے جہاں شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے وہیں انتارتیکا میں برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔ ہمالیہ پہاڑ کی برف بھی کم ہونے لگی ... Read More »

پلوٹو کی سطح پر برف کے مینار

امریکی خلائی تحقیقی ادارہ ناسا نے سیارہ پلوٹو کا مطالعہ کرنے کی غرض سے ایک خلائی گاڑی بھیجی تھی اس جدید ترین خلائی گاڑی نے اس سیارے کی جو تصاویر لی تھیں ان کا سائینسداں بغور مطالعہ کررہے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پلوٹو کی سطح پر برف کی جو چوٹیاں ہیں دو میناروں کی شکل میں سینکڑوں ... Read More »