Thursday , 21 June 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر (page 30)

دیگر

مریخ پر قیام کیلئے زمین پر تیاری

امریکی خلائی ادارے ’ناسا‘ نے مریخ پر انسانوں کو پہنچانے کی تیاریاں عملاً شروع کردی ہیں۔ ادارے کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم مریخ کے ماحول میں رہنے کی مشق کرنے کیلئے ہوائی کے مشہور آتش فشاں کے سائے میں خیمہ زن ہوئی ہے۔ 6افراد کی اس ٹیم کو ایک گنبد نما ٹینٹ میں رکھا گیا ہے۔ یہ ٹیم ایک ... Read More »

ہوا سے ڈیزل کی تیاری

سائنس کی ترقی انسانیت کو فائدہ پہنچانے کیلئے اگر استعمال میں لائی جائے تو کرشمہ بھی ہوسکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ کنیڈا کے سائنس داں کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ حیرانی کی بات یہ ہیکہ جس کاربن ڈائی آکسائیڈ کو انسانی صحت کیلئے مضر کہا جاتا ہے اسی کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ہوا سے کھینچ کر یہ سائنس دان ایک ... Read More »

اسٹاف سلیکشن کمیشن

اسٹاف سلیکشن کمیشن اسٹینوگرافر (گریڈ سی اینڈ ڈی) امتحان 2015ء کے لئے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ مختلف سرکاری محمکہ جات میں اسٹینو گرافر کی خالی جائیدادوں پر بھرتی کی جائے گی اسٹینوگرافی گریڈ سی کی50، اور گریڈ ڈی کی 1014جائیدادیں ہیں 18سے27سال عمر کے انٹرمیڈیٹ کامیاب امید وار اس کے اہل ہونگے درخواست آن لائن ... Read More »

روزگار کے مواقع تلنگانہ محکمہ جنگلات میں 2000ملازمتیں

حکومت تلنگانہ اپنے وعدے کے مطابق مختلف سرکاری محکمہ جات میں خالی جائیدادوں پر بھرتیے کرنے کے لئے تیاری کر چکی ہے چیف منسٹر کی جانب سے 15ہزار جائیدادوں پر بھرتی کے لئے گرین سنگل دے دی گئی ہے اس کے لئے ضروری قوائد و زوابط تیار کئے جا رہے ہیں اس سلسلے میں محکمہ جنگلات میں تلنگانے کی 2000جائیدادوں ... Read More »

گریجویٹ اپٹیوٹیوڈ ٹسٹ اِن انجینئرنگ Gate 2016 کی تواریخ کا اعلان

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (آئی آئی ایس سی) بنگلور نے گریجویٹ اپٹیوٹیوڈ ٹسٹ اِن انجینئرینگ Gate 2016 کی تواریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ امتحان 30 جنوری سے 7 فروری سے ایک ہفتے کے دوران منعقد کیا جائے گا اس امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار آئی آئی ٹیز، این آئی ٹیز اور دیگر جی ایف ٹی ... Read More »

روزگار کے مواقع

ایمس بھوبنیشور میں تقررات آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس بھوبنیشور (ایمس) میں فیکلٹی کی 244 جائیدادوں پر بھرتی کے لئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ ان میں پروفیسرس کی 43، ایڈیشنل پروفیسرس کی 38، اسوسی ایٹ پروفیسرس کی 73، اسسٹنٹ پروفیسرس کی 90 جائیدادوں پر بھرتی کی جائے گی۔ عمر 50 برس سے کم ہونی چاہئے۔ اہلیت، آن ... Read More »

داخلے

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف فارن ٹریڈ میں ایم بی اے دہلی کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف فارن ٹریڈ میں ایم بی اے (انٹرنیشنل بزنس) کورس میں داخلے کے لئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ کوئی بھی ڈگری کامیاب امیدوار داخلہ لے سکتا ہے۔ داخلہ تحریری امتحان گروپ مباحث، مضمون نگاری اور انٹرویو کے ذریعہ دیا جائے گا۔ درخواست کی آخری ... Read More »

اساتذہ کے لئے مرکز کا اہلیتی امتحان (CTET-2015)

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے اساتذہ کے لئے مرکزی اہلیتی امتحان CTET-2015 کے لئے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اس امتحان میں کوالیفائی ہونے والے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے سرکاری اسکولوں میں پہلی تا آٹھویں جماعت کو پڑھانے کے اہل ہوتے ہیں۔ پہلی تا پانچویں جماعت کو پڑھانے کے لئے (پرائمری) انٹر یا مساوی امتحان میں کم سے کم ... Read More »

تلنگانہ میں 15 ہزار ملازمتوں پر بھرتی کی راہ ہموار

ریاست تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں پر بھرتی کے لئے امیدواروں کا انتظار اب ختم ہوگیا ہے۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے 15 ہزار ملازمتوں پر بھرتی کے لئے فائیل پر دستخط کردےئے ہیں۔ یہی نہیں، سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ ملازمتوں پر تقرر کے لئے حد عمر کو 34 برس سے بڑھاکر 44 برس ... Read More »

اپ ڈو ہیر اسٹائل آسان بھی خوشنما بھی

خوبصورت دکھائی دینے کیلئے صرف میک اپ ہی کافی نہیں ہے بلکہ خوشنما پوشاک اور جیولری کے ساتھ ساتھ ہیر اسٹائل بھی ضروری ہے۔ ہیر اسٹائل کا کسی کی بھی شخصیت اور خوبصورتی کو دوبالا کرنے میں اہم کردار ہوتاہے۔شادیوں کا سیزن شروع ہوچکا ہے۔اس کے علاوہ شادی بارات یا دیگر تقریب میں شرکت کی خواہاں فیشن کی دلدادہ خواتین ... Read More »