Thursday , 21 June 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر (page 4)

دیگر

سنڈیکیٹ بینک میں پروبیشنری آفیسرس کی جائیدادیں

سنڈیکیٹ بینک نے پروبیشنری آفیسرس (پی او ) کی ملازمتوں کی بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ ان جائیدادوں پر منتخب ہونے والے امیدواروں کو پہلے پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما ان بینکنگ اینڈ فینانس کورس میں تربیت دی جائے گی۔ اس کورس کی مدت ایک سال ہے جس میں 9 مہینے کلاسس میں پڑھایا جائے گا اور تین مہینے بینک میں ... Read More »

جموں و کشمیر پبلک سرویس کمیشن

جموں و کشمیر پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے لائبریرین اور فزیکل ٹریننگ انسٹرکٹر کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے جملہ141 جائیدادوں پر بھرتی کی جائے گی۔ جموں و کشمیر کے اہل امیدوار 15جنوری2017 تک آن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ لائبریرین کیلئے امیدوار کا بہترین تعلیمی پس منظر ... Read More »

انجنےئرنگ میں داخلوں کیلئے امتحانات

میڈیکل کورسس میں داخلوں کیلئے اگرچہ سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں صرف ایک داخلہ امتحان نیٹ منعقد کیا جارہا ہے لیکن انجینئرنگ کورسس میں داخلوں کیلئے اب بھی الگ الگ امتحان منعقد کیئے جاتے ہیں نئے تعلیمی سال میں داخلوں کیلئے انٹرنس ٹسٹ کے اعلامیہ جاری ہوچکے ہیں۔ اس پس منظر میں یہاں انجینئرنگ کورسس میں داخلوں کیلئے ... Read More »

ترکی کے زیورات الگ شان وپہچان

پہلی عالمی جنگ سے قبل ترکی‘دُنیا کا واحد سوپر پاور تھا۔ترکی کو خلافت عثمانیہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہود و نصاریٰ نے وسیع و عریض خلافت عثمانیہ کے تکڑے کرنے کیلئے پہلی عالمی جنگ چھیڑ دی جس میں خلافت عثمانیہ کی قوت پارہ پارہ ہوگئی۔ترکی اپنی قدیم تہدیب وتمدن و ثقافت سے مالا مال ملک ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ16 ... Read More »

کلر فل ساکس کا چلن مقبول

فیشن کی دلدادہ خواتین اپنے بچوں کو فیشن کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کرتی ہیں اگر یہ سانچہ‘ہماری تہذیب و تمدن و ثقافت کے عین مطابق ہے تو کوئی حرج نہیں۔زیورات:چپل‘جوتے‘ اور پہناوے ہی فیشن کے لوازامات میں شامل نہیں ہیں بلکہ جرابین یا موزے بھی فیشن کے لوازمات کا حصہ ہیں۔ آج کل رنگ برنگی موزوں کو پہننے ... Read More »

ہمہ رنگی خوبصورت موبائیل کورس کا رحجان

سماج میں کسی ایک چیز کا ٹرینڈ طویل عرصہ تک برقرار نہیں رہتا۔بدلتے وقت کے ساتھ ٹرینڈس بھی تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔آج ہر چھوٹے بڑے مردو خواتین کے ہاتھوں میں موبائیل دیکھا جارہا ہے اب موبائیل فون ایسا لگ رہا ہے کہ زندگی کا لازمی حصہ بن گیا ہے۔ نوجوان خواتین اور لڑکیاں‘اپنی خوبصورت گوری رنگت والی مخروطی اُنگلیوں سے ... Read More »

چوڑی دار پاجامہ مرد وخواتین میں یکساں مقبول

ملبوسات بھی لائف اسٹائیل کا حصہ ہیں اور کامیاب و خوشنما پہناوا وہی کہلاتا ہے کہ جسے زیب تن کرنے کے بعد شخصیت پر اثر ہو تی ہے۔مرد وزن کے ملبوسات‘فیشن کا ایک حصہ ہیں۔ ہمیشہ عصر حاضر کے فیشن سے ہم آہنگ ملبوسات زیب تن کرنا چاہیئے۔ بر صغیر ہند وپاک میں کئی پہناوے ایسے ہیں جن کا استعمال ... Read More »

لپ اسٹک خوبصورتی کا جادو

موسم کی تبدیلی کا اثر جلد بالخصوص ہونٹوں پر پڑتا ہے۔ سردی کی وجہ سے ہونٹ خشک ہو کر پھٹنے لگتے ہیں جو چہرے کی خوبصورتی میں رکاوٹ کا سبب بنتے ہیں ہونٹ‘ چہرے کا خوبصورت اور حساس عضو ہے۔ ہونٹ جسم کا پر کشش حصہ ہے جو چہرے کی خوبصورتی اور رعنائی میں اہم رول ادا کرتا ہے۔ ہونٹوں ... Read More »

واٹس اپ پر ویڈیو دیکھنے کا نیا طریقہ

واٹس اپ نے اپنے صارفین کے ویڈیو دیکھنے کا ایک نیا طریقہ متعارف کروایا ہے۔ اب صارفین کو ویڈیو دیکھنے کیلئے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی جس طرح یو ٹیوب اور فیس بک پر ویڈیوز کو بغیر ڈاؤن لوڈ کیئے دیکھ سکتے ہیں اسی طرح اب واٹس اپ پر جس ویڈیوز کو بغیر ڈاؤن لوڈ ... Read More »

ریلائینس جیو کی مفت خدمات مارچ2017تک توسیع

ریلائینس جیو نے اپنے گاہکوں کو نئے سال کے تحفہ کے طور پر اپنی مفت خدمات کو مارچ2017تک توسیع دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کمپنی نے موبائیل اور انٹر نیٹ خدمات 3 ماہ تک مفت دینے کا اعلان کرتے ہوئے ابھی تک 5 کروڑ گاہک بنا لئے ہیں۔ڈسمبر میں ان مفت خدمات کا اختتام ہونیوالا تھا لیکن کمپنی کے ... Read More »