Tuesday , 16 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر (page 5)

دیگر

ہندوستانی تجارت کو آن لائن بنانے حکومت کی کوشش

وزیر اعظم نریندر مودی کے8نومبر کو کیئے گئے500 اور1000روپے کے نوٹوں کو بند کرنے کے اعلان کے بعد وزیر فینانس ارون جیٹلی اور معاشی امور کے سکریٹری شکتی کانتا داس نے اشارہ دیا تھا کہ ملک میں نقدی کے چلن کو کم کرتے ہوئے کیاش لیس یعنی نقدی کے بغیر خرید و فروخت کو بڑھاوا دیا جائیگا۔اس سلسلے میں عوام ... Read More »

موبائیل فون کی جاسوسی کا اسرائیلی پروگرام

سائنس وٹکنالوجی کی ترقی نے جہاں نا ممکن کو ممکن کر دکھایا ہے وہیں اس کا ایک پہلو ایسا بھی ہے جو ناخوشگوار ہے۔ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ایک ایسی کمپنی کام کررہی ہے جس کا کام موبائیل کیلئے جاسوسی سافٹ ویر بنانا ہے۔ اس کمپنی کے ماہرین ایسا سافٹ ویر تیار کرتے ہیں جس کی مدد سے ... Read More »

اسرو نئے سال میں نئی تاریخ بنائے گا

ہندوستان کا خلائی تحقیقاتی ادارہ اسرو سال نو2017 میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے جارہا ہے۔ جنوری میں اسرو ایک ساتھ83 سیٹلائیٹس داغنے والا ہے جن میں سے80غیر ملکی ہیں۔5 ممالک کے ان 80 سیٹلائیٹس کا وزن500کیلو گرام ہے۔ ان میں امریکہ کے علاوہ اسرائیل‘نیدر لینڈ‘ قازقستان ‘ سوئٹزر لینڈ کے سیارچے شامل ہیں۔یہ تمام سیارچے اسرو تجارتی بنیادوں پر ... Read More »

رنگین سبزیاں اور پھل آنکھوں اور دل کیلئے مفید

حال میں ایک تحقیق کے ذریعہ یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ رنگ برنگی سبزیاں اور پھل آنکھوں اور دل کیلئے مفید ہیں ان میں موجود اجزاء نہ صرف آنکھوں بلکہ دل کیلئے بہتر ہوتے ہیں خاص طور پر اس سے ضعیف افراد کی دماغی اور ذہنی صحت بہتر رہتی ہے۔ سرخ‘ پیلی‘نارنجی رنگ کی ترکاری اور پھل ایک خاص ... Read More »

سی بی ایس ای‘ دسویں اور بارہویں کے امتحانات

مارچ کے پہلے ہفتہ میں امتحانات منعقد کرنے کی اپنی روایت کو ترک کرتے ہوئے سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن(سی بی ایس ای) نے10ویں اور12ویں کے امتحانات9مارچ تا29اپریل منعقد کرنیکا فیصلہ کیا ہے تا کہ5ریاستوں کے انتخابات خصوصاً یو پی کے طلباء متاثر نہ ہوں‘اُترپردیش میں4اور8مارچ کو رائے دہی ہے اسلئے9مارچ سے امتحانات منعقد کرنیکا اعلان کیا گیا ہے ۔ ... Read More »

نیا دور …. نئی ملازمتیں

ڈاٹا سائنٹسٹ: اس کا انفارمیشن ٹکنالوجی میں بہت ڈیمانڈ ہے۔ معلومات(ڈاٹا) کی دیکھ بھال‘تحفظ اور ان کا تجزیہ کرنیوالے اس عہدیدار کی طلب انفارمیشن ٹکنالوجی کے ہر شعبہ میں محسوس کی جارہی ہے کمپنیوں کی ترقی میں ڈاٹا کا تجزیہ اہم رول ادا کرتا ہے۔گاہک کی ضرورت کی نشاندہی کر کے غیر ضروری ڈاٹا کو حذف کرنے‘معلومات کی درجہ بندی ... Read More »

آرڈیننس فیکٹری میں ملازمتیں

آرڈنینس فیکٹری رکروٹمنٹ سنٹر(ORFC)ناگپور نے ملک کی مختلف ریاستوں میں واقع آرڈیننس فیکٹریوں میں آئی ٹی آئی اور نان آئی ٹی آئی اپرینٹس ملازمتوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ ان میں ٹریڈ اپرینٹز(آئی ٹی آئی) کی3621اور ٹریڈ اپرنٹیز(نان آئی ٹی آئی)کی 3327 جائیدادیں ہیں۔اس طرح جملہ6948ملازمتوں پر بھرتی کی جائیگی۔14سے22سال عمر کے نوجوان ان ملازمتوں کیلئے درخواست دے ... Read More »

خواتین اسلام سے چند مطالبات

اللہ رب العزت دونوں جہاں کا مالک ہے وہ ہر چیز کو جانتا ہے اور ہر ایک پر قدرت رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جن و انس کو اپنی عبادت کیلئے پیدا فرمایا۔ انسانوں کی ہدایات کیلئے وہ آسمانی صحیفوں کو نازل کرتا رہا۔ اس کرہ ارض پر جب کبھی فساد بڑھتا گیا اور انسانیت گمراہی کی طرف مائل رہی‘ ... Read More »

ہونٹوں کا میک اپ‘انداز نرالے

ہونٹ جہاں الفاظ کی ترسیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں وہیں یہ چہرے کو پر کشش بنائے رکھنے میں بھی ممدو معاون ہیں اسلئے خواتین کی ایک بڑی تعداد ہونٹوں کو صحتمند اور خوبصورت بنائے رکھنے کیلئے لپ اسٹکس کا سہارا لیتی ہیں۔ لپ اسٹکس‘لپ کلر یا لپ گلو کے استعمال سے صرف آپ کا چہرہ‘دلکش و دل نشین ... Read More »

زیورات کا نیا فیشن

مردوں کے بہ نسبت عورتیں زیادہ باتونی ہوتی ہیں۔ شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں ان کی گفتگو کا موضوع ملبوسات اور زیورات ہی ہوتے ہیں ان دو موضوعات پر وہ ایک دوسرے سے طویل تبادلہ خیال کرتی رہتی ہیں۔ تقاریب میں خاتون کی نظر دوسری خاتون کے ڈریس اور اس کی زیورات پر ہی ہوتی ہے۔ اگر یہ کہا ... Read More »