Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

قلب پر حملے علامتوں پر توجہ ضروری

برطانیہ میں حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق عارضہ قلب کی وجہ سے ہونیوالی ہر 6 اموات میں ایک معاملہ ایسا ہوتا ہے جس میں اسکی علامتوں کو نظر انداز کردیا جاتا ہے تحقیق کنندوں نے2006سے2010کے دوران عارضہ قلب لاحق ہونے سے لیکر اس مریض کے ہاسپٹل میں شریک ہونے اور اس سے ہونیوالی اموات کا تفصیلی ... Read More »

الکٹرانک کچرا بھی ماحول کیلئے خطرناک

ہمارے ملک میں کروڑوں افراد ہیں جو اسمارٹ فونس‘ٹیبلٹس‘لیب ٹاپ اور دوسرے الکٹرانک آلات کا استعمال کرتے ہیں۔ایسے لوگوں کی تعداد بھی کم نہیں ہے جو ان الکٹرانک اشیاء کو ہر چند دن‘مہینوں یا کم سے کم سال میں بدل لیتے ہیں ایشیاء اور یورپ کے مختلف ممالک میں بھی الکٹرانک اشیاء کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ... Read More »

اپنڈکس کا علاج دواؤں سے ممکن!

اپنڈکس کا آپریشن ایک عام بات ہے۔6سال کی عمر کے بچوں سے40سال کے افراد میں یہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ بڑی آنت جہاں سے شروع ہوتی ہے وہاں ایک تھیلی نما حصہ ہوتا ہے جس کا جسم میں کوئی کام نہیں ہوتا ہے۔ تا ہم اگر اس حصے میں کوئی غذا یا شئے چلی جائے تو یہ سڑ جاتا ہے ... Read More »

دُنیا کا تیز رفتار میموری کارڈ

ٹکنالوجی کی ترقی نے دُنیا کو مزید تیز رفتار بنا دیا ہے۔ انٹر نیٹ کے ذریعہ ہر قسم کے مواد کی تیز رفتار ترسیل اب انتہائی آسان ہوگئی ہے۔اسمارٹ فونس میں اپنا ڈاٹا محفوظ رکھنے کیلئے جو ایس ڈی کارڈز استعمال ہوتے ہیں ان کی کارکردگی کی رفتار کو بھی بڑھایا گیا ہے۔ سونی کارپوریشن(جاپان) نے دُنیا کا سب سے ... Read More »

اسپیس ایکس میں کرسکتے ہیں چاند کی سیر

امریکہ میں ایک خانگی راکٹ کمپنی اسپیس ایکس نے عام آدمیوں کو بھی چاند کی سیر کرانے کا اعلان کیا ہے۔رقم ادا کرنے پر ا س کمپنی کا راکٹ دو افراد کو لے کر جائیگا اور چاند کے چکر لگا کر واپس آجائیگا۔یہ مشن2018سے کارکرد ہوجائیگا۔کمپنی کے مالک ایلون موسک نے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ہفتہ طویل ... Read More »

فالج کے مریض کو فوری علاج کی ضرورت

فالج ایک ایسامرض ہے جو راست طور پر دماغ کو نشانہ بناتا ہے اور اس کے اثر سے جسم کا کوئی بھی حصہ مفلوج ہوجاتا ہے اگر مناسب علاج وقت پر مل جائے تو اس کے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے تا ہم اس مرض کو پہچاننے میں تاخیر ہوجائے تو مریض کیلئے یہ جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ ... Read More »

روزآنہ کتنا نمک استعمال کرنا ضروری ہے

نمک ایک ایسی شئے ہے جس کے بغیر کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کا تصور نہیں کیا جاتا ہے کچھ لوگ اس کو زیادہ مقدار میں اور کچھ لوگ انتہائی کم مقدار میں استعمال کرتے ہیں سوال یہ اُٹھتا ہے کہ انسانوں کو روزآنہ کتنا نمک استعمال کرنا چاہیئے! امریکہ کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق انسانوں کو روزآنہ2300سے3400ملی ... Read More »

برڈ فلو انسانوں میں بھی پھیل سکتا ہے

عالمی سطح پر برڈ فلو کی وباء سے ہر سال لاکھوں مرغیوں اور دوسرے جنگلی و پالتو پرندوں کو ہلاک کیا جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اب تک یہی تصور کیا جاتا تھا کہ سوائن فلو کی طرح برڈ فلو کا وائرس بھی انسانوں پر حملہ نہیں کرسکتا لیکن اب یہ خدشہ بڑھ گیا ہے کہ یہ وائرس ... Read More »

اگر درجہ حرارت میں4ڈگری کااضافہ ہوجائے…..!؟

ماہرین ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ اگر درجہ حرارت میں مزید4ڈگری کا اضافہ ہوگیا تو سمندر کے کنارے موجود دُنیا کے کئی شہر زیر آب آجائیں گے۔ماحولیات میں تبدیلی کی وجہ سے جہاں شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے وہیں انتارتیکا میں برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔ ہمالیہ پہاڑ کی برف بھی کم ہونے لگی ... Read More »

پلوٹو کی سطح پر برف کے مینار

امریکی خلائی تحقیقی ادارہ ناسا نے سیارہ پلوٹو کا مطالعہ کرنے کی غرض سے ایک خلائی گاڑی بھیجی تھی اس جدید ترین خلائی گاڑی نے اس سیارے کی جو تصاویر لی تھیں ان کا سائینسداں بغور مطالعہ کررہے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پلوٹو کی سطح پر برف کی جو چوٹیاں ہیں دو میناروں کی شکل میں سینکڑوں ... Read More »