Thursday , 16 August 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » ٹیکنالوجی (page 10)

ٹیکنالوجی

ایپل کی نئی گھڑی ہندوستان میں متعارف

عالمی سطح پر متعارف کروائے جانے کے 6 ماہ بعد ایپل کی جدید گھڑی کو ہندوستان میں متعارف کروایا جارہا ہے اگرچہ کمپنی نے اس سلسلہ میں کوئی باقاعدہ اعلان نہیں کیا ہے لیکن ایپل انڈیا کے ویب سائٹ پر اس کا تذکرہ موجود ہے۔ بتایاجارہا ہے کہ 6نومبر کے بعد سے یہ گھڑی ہندوستان میں دستیاب ہوجائیگی۔اگرچہ ویب سائیٹس ... Read More »

مریخ پر اترنے کی تیاری

سائنس دانوں کو یقین ہوچکا ہے کہ مریخ پر زندگی کے آثار ہیں اس بات کی مزید تحقیقات اور سرخ سیارے کو قریب سے دیکھنے کی جستجو میں امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسانے مریخ پر انسانوں کو بھیجنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ اس کے سائنس دان ایک سال تک انسانوں سے الگ تھلگ ‘ سنسان پتھریلی اور آتش فشاں ... Read More »

فیس بک اور واٹس اپ کے جعلی ایپس سے خبردار

سیکوریٹی ایپس بنانے والی کمپنی ایواسٹ نے خبردار کیا ہے کہ فیس بک واٹس ایپ اور دوسری سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپس کی نقل یا جعلی ایپس صارفین کے ڈاٹا کاسرقہ کرسکتی ہیں ان جعلی ایپس کو اپنے فون کا حصہ بنانا جاسوسی آلہ نصب کرنے کی مترادف ہے یہ جعلی ایپس ونڈوز فون کے اسٹورس پر بہت ... Read More »

کیمیا‘ طب اور طبیعات کے نوبل انعامات

سوڈین کے دارلحکومت اسٹاک ہوم میں قائم نوبل انعام کمیٹی نے انسانی ڈی این اے کی درستگی پر تحقیقی کام کرنے والے تین سائنس دانوں کو اس سال کیمیا کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ طبیعات کا نوبل انعام کاجیتا(جاپان) اور آرتھرمیک ڈرنلڈ کو دیاگیا طب کے شعبہ میں طفیلی جراثیم سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور ... Read More »

Skype کی ویب سرویس

مائکروسافٹ کی اسکائپ ویڈیو اور مسینجر سرویس استعمال کرنے والے کروڑہا صارفین کو اب جلدہی اس کی ویب پر مبنی سرویس کی سہولت حاصل ہوجائیگی جس کے بعد اسکائپ کو لیاپ ٹاپ پر استعمال کیا جاسکے گا جرمن دارالحکومت برلن میں جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق مائکروسافٹ کے Edge نامی براؤزر کااستعمال کرنے والے اس سہولت سے سب سے ... Read More »

خلائی تحقیق میں ہندوستان کی ایک اور کامیابی

ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے اسرو نے کائنات کی کھوج میں ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے ایسے وقت جب کہ امریکہ ، روس اور دوسرے بڑے ممالک خلاء میں ایک اسٹیشن تعمیر کررہے ہیں ہندوستان نے بھی سیاروں اور ستاروں پر نظر رکھنے کیلئے اپنا ایک چھوٹا خلائی مرکز اسٹرو سیالٹ کے نام سے سیٹلائیٹ(سیارچہ) کی شکل میں مدار ... Read More »

مریخ پر زندگی کے آثار؟

پریوں کی کہانی ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں جوآسمان سے اترتی ہیں آج ان کی جگہ ایلینس نے لے لی ہے پریاں جتنی خوبصورت ہوتی ہیں ایلینس اتنے ہی بدصورت ہوتے ہیں اڑن طشتری کا مفروضہ یا حقیقت ابھی تک دنیا کی سمجھ میں نہیں آسکا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کے کئی سائنسی ادارے خلاء میں زمین ... Read More »

ستمبر میں دنیا تباہ نہیں ہوئی!

حالیہ میڈیا میں یہ اطلاعات گشت کرنے لگی تھی کہ 25ستمبر کو دنیا تباہ ہوجائیگی۔اس کی ایک وجہ یہ بتائی گئی کہ ایک سیارچہ جوکافی بڑا ہے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے،لیکن امریکی خلائی ادارے نے واضح کردیاتھاکہ زمین کو ایسا کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔یہ افواہیں گشت کررہی تھیں کہ اس سیارچہ کے زمین سے ٹکرانے کے بعد ... Read More »

سمندری مخلوق کی آبادی نصف گھٹ گئی

ایک تحقیق کے مطابق سمندری مخلوق یعنی آبی جانداروں کی تعداد میں نصف کمی ہوگئی ہے۔یہ تحقیق 1970میں شروع کی گئی تھی۔اب تک کے مطالعے اور اندازوں کی بنیاد پر بتایاگیا ہے کہ آبی جانوروں ‘پرندوں اور مچھلیوں کی آبادی 49فیصد تک گھٹ گئی ہے۔ایسے جاندار جن پر لاکھوں انسان اپنی غذاء کا انحصار کرتے ہیں ان کی بقاء کو ... Read More »

فیس بک پر ’’ناپسندیدہ‘‘ کا بٹن بھی ہوگا

سماجی رابطوں کی سب سے مقبول سمجھی جانی والی ویب سائٹ فیس بک پر ابھی تک کسی کے پوسٹ کو صرف پسند کرنے کا بٹن دیا جاتا تھا،تاہم اب استعمال کنندوں کو ناپسندیدگی کے اظہار کا بھی موقع دیا جارہا ہے۔فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ نے کیلی فورنیا میں واقع اپنے صدر دفتر میں اس بات کا اعلان کرتے ... Read More »