Wednesday , 17 October 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » ٹیکنالوجی (page 2)

ٹیکنالوجی

واٹس اپ پر ویڈیو دیکھنے کا نیا طریقہ

واٹس اپ نے اپنے صارفین کے ویڈیو دیکھنے کا ایک نیا طریقہ متعارف کروایا ہے۔ اب صارفین کو ویڈیو دیکھنے کیلئے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی جس طرح یو ٹیوب اور فیس بک پر ویڈیوز کو بغیر ڈاؤن لوڈ کیئے دیکھ سکتے ہیں اسی طرح اب واٹس اپ پر جس ویڈیوز کو بغیر ڈاؤن لوڈ ... Read More »

ریلائینس جیو کی مفت خدمات مارچ2017تک توسیع

ریلائینس جیو نے اپنے گاہکوں کو نئے سال کے تحفہ کے طور پر اپنی مفت خدمات کو مارچ2017تک توسیع دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کمپنی نے موبائیل اور انٹر نیٹ خدمات 3 ماہ تک مفت دینے کا اعلان کرتے ہوئے ابھی تک 5 کروڑ گاہک بنا لئے ہیں۔ڈسمبر میں ان مفت خدمات کا اختتام ہونیوالا تھا لیکن کمپنی کے ... Read More »

ہندوستانی تجارت کو آن لائن بنانے حکومت کی کوشش

وزیر اعظم نریندر مودی کے8نومبر کو کیئے گئے500 اور1000روپے کے نوٹوں کو بند کرنے کے اعلان کے بعد وزیر فینانس ارون جیٹلی اور معاشی امور کے سکریٹری شکتی کانتا داس نے اشارہ دیا تھا کہ ملک میں نقدی کے چلن کو کم کرتے ہوئے کیاش لیس یعنی نقدی کے بغیر خرید و فروخت کو بڑھاوا دیا جائیگا۔اس سلسلے میں عوام ... Read More »

موبائیل فون کی جاسوسی کا اسرائیلی پروگرام

سائنس وٹکنالوجی کی ترقی نے جہاں نا ممکن کو ممکن کر دکھایا ہے وہیں اس کا ایک پہلو ایسا بھی ہے جو ناخوشگوار ہے۔ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ایک ایسی کمپنی کام کررہی ہے جس کا کام موبائیل کیلئے جاسوسی سافٹ ویر بنانا ہے۔ اس کمپنی کے ماہرین ایسا سافٹ ویر تیار کرتے ہیں جس کی مدد سے ... Read More »

اسرو نئے سال میں نئی تاریخ بنائے گا

ہندوستان کا خلائی تحقیقاتی ادارہ اسرو سال نو2017 میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے جارہا ہے۔ جنوری میں اسرو ایک ساتھ83 سیٹلائیٹس داغنے والا ہے جن میں سے80غیر ملکی ہیں۔5 ممالک کے ان 80 سیٹلائیٹس کا وزن500کیلو گرام ہے۔ ان میں امریکہ کے علاوہ اسرائیل‘نیدر لینڈ‘ قازقستان ‘ سوئٹزر لینڈ کے سیارچے شامل ہیں۔یہ تمام سیارچے اسرو تجارتی بنیادوں پر ... Read More »

رنگین سبزیاں اور پھل آنکھوں اور دل کیلئے مفید

حال میں ایک تحقیق کے ذریعہ یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ رنگ برنگی سبزیاں اور پھل آنکھوں اور دل کیلئے مفید ہیں ان میں موجود اجزاء نہ صرف آنکھوں بلکہ دل کیلئے بہتر ہوتے ہیں خاص طور پر اس سے ضعیف افراد کی دماغی اور ذہنی صحت بہتر رہتی ہے۔ سرخ‘ پیلی‘نارنجی رنگ کی ترکاری اور پھل ایک خاص ... Read More »

نابینا افراد کیلئے ٹیاب متعارف

نابینا افراد کو پڑھنے کے قابل بنانے والی تحریر کو بریل کہا جاتا ہے جس میں الفاظ کو اس طرح اُبھارا جاتا ہے کہ نابینا افراد اس کو محسوس کر کے پڑھنا سیکھ لیتے ہیں۔جدید ٹکنالوجی کے اس دور میں اسی طرز تحریر کو استعمال کرتے ہوئے نابینا افراد کیلئے ایک ٹیاب تیار کرلیا گیا ہے۔ بلی ٹیاب نامی ایک ... Read More »

خلائی تحقیق میں یورپ کی مسابقت

امریکہ‘ چین‘روس کے بعد یورپی ممالک کی تنظیم نے بھی خلائی تحقیق میں تیزی لانی شروع کردی ہے۔ حال ہی میں اس کا ایک سیارچہ گیلیلو خلاء میں بھیجا گیا تھا جس نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ یہ سیارچہ جغرافیائی محل وقوع معلوم کرنے‘سڑک اور راستوں کی نشاندہی یہاں تک کہ موبائیل اپلیکیشن میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ... Read More »

دھوپ سے بیماری سے لڑنے والے خلیہ مضبوط ہوتے ہیں

ابھی تک آپ یہی جانتے تھے کہ دھوپ سے جسم کو وٹامن ڈی حاصل ہوتا ہے لیکن تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دھوپ میں وقت گذارنے سے بیماری سے لڑنے والے خلیے مضبوط ہوتے ہیں۔ یہ خلیہ کسی فوجی کی طرح بیماریوں سے لڑتے ہیں ان کو‘ ٹی سلیز کہا جاتا ہے یہ ٹی سلیز جسم ... Read More »

عالمی معیاری وقت میں ایک سکینڈ کا اضافہ!

عالمی معیاری وقت کو فلکیاتی معیاری وقت سے ہم آہنگ بنانے کیلئے ماہرین نے2016کے اختتام کے ساتھ ہی ایک سکینڈ کا اضافہ کردیا ہے ۔ اس طرح سال2017کے دوران اس ایک اضافی سکینڈ کو لیپ سکینڈ کا نام بھی دیا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ1972 سے2015تک ایسے 26 سکینڈ اضافہ ہوچکے ہیں یعنی عالمی معیاری وقت کو ان ... Read More »