Thursday , 22 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » ٹیکنالوجی (page 4)

ٹیکنالوجی

درد سے راحت کی گولیاںآپ کیلئے زحمت بن سکتی ہیں!

ہندوستان میں سر درد‘بدن درد کے علاوہ جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہونے پر ہم فوراً میڈیکل اسٹور سے کوئی پین کلر(درد سے نجات دلانے والی گولی) لاتے ہیں اور اس کے استعمال سے جب راحت محسوس ہوتی ہے تو مطمئن ہوجاتے ہیں۔ میڈیکل اسٹورس پر ہر قسم کے درد سے راحت دینے والی گولیاں موجود ہوتی ہیں ... Read More »

ہندوستان نے پیرس ماحولیاتی معاہدہ کی توثیق کردی

ماحولیاتی تبدیلیاں دُنیا میں بڑے پیمانے پر تباہی لانے کا سبب بن رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلیوں کو روکنے آلودگی پر قابو پانے کیلئے ایک بین الاقوامی معاہدہ پیش کیا گیا تھا۔ پیرس میں2015میں منعقدہ ماحولیاتی کانفرنس میں180ممالک نے ا س معاہدے پر دستخط کردیئے تھے۔ مختلف ممالک کی پارلیمنٹرین کی جانب سے بھی اس معاہدے ... Read More »

جاپان کے ڈاکٹر کو طب کا نوبل انعام

جاپان کے ایک ماہر ڈاکٹر یوشی نوری اوشومی کو2016کا طب کا نوبل انعام دیا گیا ہے۔انہوں نے خلیوں کی تحقیق میں اہم کامیابی حاصل کی ہے جس سے ذیا بطیس کے علاج میں مدد مل سکتی ہے اس کے علاوہ اس تحقیق سے خراب خلیوں کی مرمت بھی کی جاسکتی ہے۔ یوشی نوری اس وقت ٹوکیو یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں۔ ... Read More »

مشتری کے چاند پر پانی ؟

کائنات ایک عجوبہ ہے جس کے راز جاننے کی انسان لاکھوں برسوں سے کوشش کررہا ہے۔سائنس کی ترقی نے جہاں انسا ن کو چاند پر اور مریخ جیسے سیارے تک پہنچنے میں مدد کی وہیں ہر دن کائنات کا کوئی نہ کوئی رازسائنسدانوں کو حیران کردیتا ہے۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے نظام شمسی کے بڑے سیارے مشتری کے ... Read More »

ٹی وی دیکھتے ہوئے سوجانا خطرناک ہوسکتا ہے

عام طور پر لوگ تھکن یا بوریت کو دور کرنے کیلئے ٹی وی دیکھتے ہیں ٹی وی دیکھنے کے دوران ان کی نیند لگ جاتی ہے ۔ ماہرین نے ایسے افراد کیلئے تشویشناک خبر دی ہے ۔ برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل کی اطلاع کے مطابق جو لوگ شام کے اوقات میں تھکاوٹ کا شکار ہوجاتے ہیں اور اکثر ٹی ... Read More »

نئی ٹکنالوجی کا ٹیلی ویژ ن

جاپان کی سب سے بڑی الیکٹرانک کمپنی سونی اور پیناسونک نے نئی ٹکنالوجی پر مبنی ٹیلی ویژ ن تیار کرلیا ہے ۔ اس کا اسکرین موجودہ 4K اور ایچ ڈی ٹکنالوجی سے بھی کہیں زیادہ بہتر ہوگا ۔ اس ٹکنالوجی کو 3k سوپر ہائی ویژن کا نام دیا گیا ۔ سونی اور پیناسونک باہمی اشتراک سے یہ ٹی وی تیار ... Read More »

زیکا وائرس ایشیاء اور افریقہ میں بھی پہنچ گیا

جنوبی امریکہ سے شروع ہونے والا زیکا وائرس،شمالی امریکہ کے بعد اب آفریقہ اور ایشیائی ممالک میں بھی پہنچ گیا ہے ۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس وائرس کے پھیلنے سے دو ارب افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ سائنسی رسالے میں شائع رپورٹ کے مطابق ہندوستان، انڈونیشا اور نائجیریا ایسے علاقے ہیں جہاں یہ وائرس تیزی ... Read More »

نظام شمسی کی تحقیق میں نئی معلومات

امریکہ میں ماہرین فلکیات نے نظام شمسی کے بیرونی حدود میں واقع ان اشیاء کے بارے میں معلومات حاصل کرلی ہیں جن کے بارے میں پہلے کچھ بھی معلوم نہیں تھا۔ اس میں مدار میں پائی جانے والی ایک برفیلی شئے ہے ۔ یہ معلومات ممکنہ 9ویں سیارے کی تلاش کے دوران حاصل ہوئی ہیں ۔ ان نئی معلومات کو ... Read More »

بلڈ شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

ایریززونا یونیورسٹی کے تحقیق کنندوں کا کہنا ہے کہ بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے ہلکی چہل قدمی، کچھ دیر کھڑا رہنا کافی ہے جو لوگ زیادہ تر بیٹھ کر وقت گذارتے ہیں اگر وہ ہلکی چہل قدمی کو اپنی عادت بنالیں تو دن اور رات کو اپنے اوسط بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرسکتے ہیں ۔ تحقیق ... Read More »

زیادہ ٹی وی دیکھنے سے جلد موت کا خطرہ

جاپان کی اوساکا یونیورسٹی کے تحقیق کاروں کی ایک ٹیم کو پتہ چلا ہے کہ جتنا زیادہ وقت ٹی وی دیکھا جاتا ہے اتنا ہی اس فرد کے پھیپھڑوں کی رگوں میں خون جمنے سے موت کا خطرہ بڑھتا جاتا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق لوگوں کے سست معمولات زندگی کی وجہ سے ان کی زندگی کے دنوں میں کمی ... Read More »