Monday , 23 July 2018
بریکنگ نیوز
Home » سیاحت (page 3)

سیاحت

ناگپور۔ ہندوستان کا مرکزی شہر سیر و سیاحت کے لئے بہترین مقام

مہاراشٹرا کی دوسری راجدھانی کہلانے والا شہر ناگپور حقیقت میں گنگا جمنی تہذیب کی عکاسی کرتا ہے۔ اس شہرمیں جہاں آر ایس ایس کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے، تو دوسری طرف حضرت بابا تاج الدینؒ کی درگاہ شریف بھی ہے۔ ایک طرف بدھ مت کے ماننے والے ہیں تو دوسری طرف دیگر قوموں کے افراد بھی یہاں کثیر تعداد میں ... Read More »

ہندوستان اور مسلمان (قسط 4) سینکڑوں برس حکمرانی کے سنہرے ادوار خاندانِ سیدی اور خاندانِ لودھی

خاندان تغلق کی تباہی کے بعد سید خاندان دہلی کے تخت پر براجمان ہوا۔ اس خاندان نے 1414 ء سے 1451 تک حکومت کی تھی۔ اس خاندان کے بارے میں تاریخ میں زیادہ واقعات نہیں ملتے ہیں لیکن اس کے 4 بادشاہ گذرے ہیں۔ یہ خاندان اپنا تعلق راست پیغمبر اِسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بتاتا ہے۔ ... Read More »

ہندوستان اور مسلمان سینکڑوں برس حکمرانی کے سنہرے ادوار خاندان غلامان و خاندان خلجی (قسط 3)

خاندان غلامان نے 1206 سے 1290 تک ہندوستان پر حکومت کی۔ گذشتہ شمارے میں رضیہ سلطان کا ذکر کیا گیا۔ رضیہ سلطانہ نے 1211 سے 1240 تک حکومت کی۔ رضیہ سلطانہ کی حکومت کا تخت خود اس کے بھائی معز الدین بہرام نے اُلٹ دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ جب رضیہ سلطانہ بھٹنڈا میں تھی اس نے اپنے معاون مددگار ... Read More »

خلدآباد۔ شاہوں اور فقیروں کی آخری آرام گاہ

سیاحت کئی طرح کی ہوتی ہے۔ اگر آپ قدرتی نظاروں کی سیاحت کیلئے جاتے ہیں تو اس کو نیچرزٹورازم کہا جاتا ہے۔ اگر آپ کہیں علاج کیلئے جاتے ہیں اور وہاں قیام کے دوران سیر و تفریح بھی کرتے ہیں تو یہ ہیلت ٹورازم کہلاتا ہے۔ اگر آپ ماحولیات کا جائزہ لینے کیلئے تفریح کرنے جاتے ہیں تو اس کو ... Read More »

ہندوستان اور مسلمان سینکڑوں برس حکمرانی کے سنہرے ادوار (قسط 2)

سلطنتِ غزنوی سلطنت غزنوی 976 ء سے 1186 تک قائم رہی۔ اس کا دارالحکومت افغانستان کا شہر غزنی تھا۔ محمود غزنوی اس سلطنت کا سب سے شاندار بادشاہ رہا۔ اس نے موجودہ پاکستان کے علاوہ شمالی ہند کے کئی علاقوں تک اپنے اقتدار کو وسعت دی۔ محمود غزنوی اپنے عدل و انصاف کیلئے بھی شہرت رکھتے تھے۔ محمود غزنوی کے ... Read More »

دہرہ دون۔ سارے خاندان کے لئے بہترین تفریحی مقام

ریاست اتر پردیش کو تقسیم کر کے 2000 میں اتر کھنڈ ریاست قائم کی گئی تھی۔ یہ ریاست سرسبز و شاداب پہاڑوں سے گھری ہوئی ہے۔ ہندووں کے کئی ایک مقدس مقامات اس ریاست میں واقع ہیں۔ ہمالیائی سلسلہ کی پہاڑیوں سے بہتی ہوئی دریائے گنگا اور جمنا کے نظارے دیکھنے والوں کو دم بخود کردیتے ہیں۔ قدرتی حسن سیاحوں ... Read More »

یہاں بنے گا دنیا کی سب سے بلند ٹاور، اس ریس میں پیچھے ہو جائے گا برج خلیفہ

  دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ کا یہ رتبہ اس سے چھننے والا ہے. ہاں یہ الگ بات ہے کہ اس سے بلند عمارت بھی دبئی میں ہی ہوگی. دنیا کے سب سے اونچے اسكاس كرپر پراپرٹی ڈویلپر ایمار نے کہا کہ دبئی میں برج خلیفہ سے بھی بلند ٹاور بنانے کا منصوبہ ہے. ایمار چیئرمین محمد ... Read More »

ہٹلر کی پیدائش جس گھر میں ہویی، اس پر قبضہ کرنا چاہتا ہے یہ ملک

جرمنی کے ڈکٹیٹر ہٹلر کی پیدائش جس مکان میں ہویی تھی. اس مکان کو آسٹریا ملک ذاتی مالک سے قبضہ کرنا چاہتا ہے. رپورٹ کے مطابق، آسٹریا کا کہنا ہے کہ وہ ایسا اس لئے کرنا چاہتا ہے، تاکہ مکان کو لے کر چل رہا قانونی جھگڑا ختم ہو. ساتھ ہی وہ نازی-حامیوں کے لئے مرکز نہ بن سکے. وزارت داخلہ کے ... Read More »

جانیں ملک کی سب سے تیز ٹرین میں آپ کو کون سی سروس ملے گی مفت

ملک کی پہلی  ‘ہائی اسپیڈ ٹرین گتمان ایکسپریس 5 اپریل سے دہلی کے حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن سے آگرہ کے لئے روانہ ہو گئی. ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے اسے ہری جھنڈی دکھائی. تاج محل کے شہر کا دیدار کیے جانے والے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے والی یہ ٹرین 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑیگي ... Read More »

ہندوستان اور مسلمان سینکڑوں برس حکمرانی کے سنہرے ادوار (قسط: 1)

تاریخ واقعات کا وہ سلسلہ ہے جس میں انسان اپنا ماضی تلاش کرتا ہے۔ ہندوستانی مسلمانوں کا بھی ایک شاندار ماضی رہا ہے تاہم نئی نسل اس ماضی سے ناواقف ہونے کی وجہ سے اپنے آبا و اجداد کو بھولتی جارہی ہے۔ موجودہ دور میں ہمارے حکمرانوں کو حملہ آور، لٹیرے، غاصب اور نہ جانے کیا کیا نام دے کر ... Read More »