Saturday , 20 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » سیاحت (page 4)

سیاحت

پہلگام جنوبی کشمیر کی تفریح گاہ

جموں و کشمیر ملک کی ایسی ریاست ہے جو پہاڑوں، جھرنوں، وادیوں اور برفانی چوٹیوں کی وجہ سے عالمی سیاحتی شہرت رکھتی ہے۔ ان قدرتی نظاروں کی وجہ سے ہی اس کو جنت نشان کہا جاتا ہے۔ اس ریاست کے دو دارالحکومت ہیں۔ موسم گرما میں سری نگر اور موسم سرما میں جموں میں اسمبلی اجلاس ہوتا ہے۔ اس خطہ ... Read More »

تلنگانہ کے تاریخی و سیاحتی مقامات

آزادی کے بعد لسانی بنیادوں پر وجود میں آنے والی ریاست آندھرا پردیش کی 2014 میں تقسیم کے بعد ملک کی 29ویں ریاست کی حیثیت سے ابھرنے والی ریاست تلنگانہ، سابق میں ریاست حیدرآباد کہلاتی تھی۔ یہ جنوبی ہندوستان میں مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت کا مرکز تھی۔ اس میں موجودہ کرناٹک اور مہاراشٹرا کے علاوہ سابقہ ریاست مدھیہ پردیش ... Read More »

کھنڈالا اور لوناوالا انگریزوں کے دَور کی مشہور تفریح گاہیں

مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی تک پہنچنے کیلئے جو سمندر کے کنارے واقع ہے اور تین اطراف سے پانی سے گھرا ہوا ہے ایک بلند و بالا پہاڑی سلسلہ سے گذرنا پڑتا ہے اس پہاڑی سلسلہ کو کھنڈالا کہتے ہیں۔ یہ دراصل مغربی گھاٹ کا ایک سلسلہ ہے۔ یہ پہاڑ سطح سمندر سے 3000 فیٹ کی بلندی پر ہے۔ ایک ہل ... Read More »

ویزا کے بغیر بیرون ملک سیاحت!

سیاحت انسان کی معلومات میں نہ صرف اضافہ کرتی ہے بلکہ اس کی دوسری قوموں اور خطہ کے لوگوں کی تہذیب وتمدن اور ان کے طور طریقوں سے واقف ہونے کا بھی موقع فراہم کرتی ہے۔ سیاحت انسان کے ذہن کو تروتازہ بھی رکھتی ہے، اس لئے ڈاکٹر ز بھی اختلاج اور تناؤ کے مریضوں کو کسی سرسبزوشاداب اور ٹھنڈے ... Read More »

’شیروں کی سرزمین‘ مدھیہ پردیش کا بندھوگڑھ نیشنل پارک

ہندوستان میں شیروں کے تحفظ، ان کی افزائش نسل کے لئے کئی ایک نیشنل پارکس قائم کئے گئے ہیں۔ ان میں بندھوگڑھ نیشنل پارک کا ملک کے بہترین نیشنل پارکس میں شمار ہوتا ہے، جو مدھیہ پردیش کے اوماریہ ضلع میں واقع ہے۔ 1968ء میں اس کو نیشنل پار ک کا درجہ دیاگیا تھا۔ یہ پارک 105مربع کیلو میٹر پر ... Read More »

ملکہ ایلزیبتھ دوم تاج برطانیہ کی طویل المیعاد حکمران!

(دوسری اور آخری قسط) ملکہ وکٹوریہ کے بعد ایڈورڈ ہفتم (1901ء سے 1910ء) کو ملک کا بادشاہ بنایا گیا۔ ایڈورڈ‘ ملکہ وکٹوریہ کے بیٹے تھے۔ ان کے بعدان کے بیٹے جارج پنجم کو تخت پر بٹھایا گا۔ انھوں نے 1936 ء میں حکومت کی۔ ان کے بعد ان کے بیٹے ایڈورڈ ہشتم بادشاہ بنے، لیکن 326 دنوں میں ہی ان ... Read More »

ملکہ ایلزیبتھ دوم تاج برطانیہ کی طویل المیعاد حکمران!

عظیم تر برطانیہ (گریٹ برٹین)یا انگلینڈ کاشمار ان ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے اقتدار کو مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب میں پھیلانے کی کوشش کی۔یہ ملک جو یورپ کا شمال مغربی کنارے پر ہے کئی چھوٹی چھوٹی مملکتوں کو ملا کر بنا ہے۔ اسکاٹ لینڈ اور آئیرلینڈ بھی اسی کا حصہ ہیں، لیکن آئیر لینڈ کی ... Read More »

کس کو کیا ملا۔۔۔ ہند۔پاک 1965ء جنگ

(دوسری اور آخری قسط) آزادی کے بعد سے دونوں ممالک دوسری مرتبہ ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہوگئے تھے سرحدوں پر پیش آئے کئی ایک واقعات نے اس جنگ کیلئے راہ ہموار کی تھی۔ہندوستان اور پاکستان ان واقعات کیلئے ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے ہیں۔ہندوستان کا کہنا ہے کہ اگست میں ہی پاکستان کے 40,30 ہزار فوجی کشمیریوں ... Read More »

کس کو کیا ملا… ہند۔پاک 1965ء جنگ

ہندوستان اور پاکستان ایک ہی مادر و طن کے دو ٹکڑے ہونے کے باوجود مذہبی لحاظ سے ایک دوسرے کے کٹر حریف تصور کئے جاتے ہیں۔ مذہب کی بنیاد پر ملک کی تقسیم کے ذریعہ انگریزوں نے ملک میں شیر و شکر کی طرح رہنے والے ہندوؤں اور مسلمانوں میں نفرت کا جو بیج بویا تھا آج تک مفاد پرست ... Read More »

آگرہ کا قلعہ یونیسکو کی فہرست میں عالمی یادگار (آخری قسط)

دیوانِ عام: اکبر اعظم کے دور میں دیوان عام عارضی لکڑی کے اسٹرکچر میں تھا اور عوام کے لئے شامیانے نصب کئے جا تے تھے، یہ طریقہ کار جہانگیر کے دور میں بھی برقرار رہا۔ لکڑی کے اسڑکچر میں بعد ازاں توسیع دی گئی تاہم شاہجہاں نے اس کو پختہ سنگ مر مر سے تعمیر کروایا، تاریخ داں اور شاعر ... Read More »