Saturday , 20 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » سیاحت (page 5)

سیاحت

آگرہ کا قلعہ یونیسکو کی فہرست میں عالمی یادگار

(قسط 1) مغل شہنشاہوں کی رہائش گاہ آگرہ کا قلعہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو (UNESCO) میں عالمی یادگار کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس قلعہ کو تین مغل بادشاہوں جلال الدین محمد اکبر، جہانگیر اور شاہجہاں نے بطور رہائش گاہ استعمال کیا ہے۔ تینوں بادشاہوں نے اس میں اپنے اپنے دورِ حکومت میں تعمیر و توسیع کی۔ یہ قلعہ عالمی ... Read More »

قلعہ مہران گڑھ راجستھان میں راجپوتوں کے وقار کی نشانی

راجستھان میں شاید ہی کوئی ایسا شہر ہوگا جس کی حفاظت کیلئے ماضی میں کوئی قلعہ تعمیرنہ کیاگیاہو۔ قدیم ہندوستان کے کئی عصری قلعے اسی ریاست میں موجود ہیں۔ ان میں سے ایک مہران گڑھ کا قلعہ بھی ہے جس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس قلعہ کو سبھی محاصرہ میں نہیں لیا جاسکا۔یہ قلعہ جودھپور کے راتھوڑ حکمرانوں کی ... Read More »

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ترکی میں ہے!

قرآنِ مجید میں اللہ تعالی نے جن قوموں کا تذکرہ کیا ہے ان کے آثار آج بھی دنیا میں موجود ہیں۔ ان قوموں کو اللہ تعالی نے ان کی نافرمانیوں‘ خدا سے انکار ‘رسولوں ‘نبیوں اور ان کے ماننے والوں پر ظلم و ستم کی انتہا کردینے پر سخت سزائیں (عذاب ) بھی دیں اور قرآن میں ہم مسلمانوں کی ... Read More »

مدائن صالح قوم عاد و ثمود کی عذاب گاہ

دوسری اور آخری قسط حضرت صالح علیہ السلام کی قوم ثمود اللہ تعالی کے اس زندہ معجزہ کو دیکھ کر بھی ایمان نہیں لائی۔ قوم کے سردار اور امراء مسلسل انکار کرتے رہے جبکہ اونٹنی اور اس کا بچہ ان کے سارے کھیت چٹ جاتے اور ان کے کنویں کا پانی پی جاتے تھے ان میں تشویش کی لہر دوڑ ... Read More »

مدائن صالح قوم عاد و ثمود کی عذاب گاہ

سعودی عرب کی حکومت نے قوم عادو ثمود کے اس مقام کو ایک تفریح ؓ گاہ میں تبدیل کردیا ہے جہاں کبھی اس قوم پر سخت ترین عذاب آیا تھا اور حضور اکرمؐ نے اپنے صحابہ کو ایک مرتبہ یہاں ٹہرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ یہ تفریح گاہ مدائن صالح یعنی ’صالح کے شہر‘ کے نام سے ... Read More »

فتح پور سیکری مغل شہنشاہ اکبر اعظم کے خوابوں کا شہر

فتح پور سیکری ریاست اتر پردیش میں آگرہ سے 35 کلو میٹر دورواقع ہے ۔ اس شہر کو مغل شہنشاہ اکبر نے اپنے فرزند کی پیدائش پر تعمیر کروایا تھا اور اس کو اپنادارالحکومت بناناچاہتا تھا لیکن سیاسی حالات کی وجہ سے اس نے دارالحکومت پہلے لاہور اور پھر آگرہ منتقل کردیا۔ اس طرح اکبراعظم کا یہ خوابوں کا شہرویران ... Read More »

موسم گرما میں تفریح کے لئے بہترین مقامات

(قسط 2) پنچ مڑھی: مدھیہ پردیش کا ایک خوبصورت مقام ہے جو للت پڑا پہاڑی سلسلہ پر واقع ہے۔ پُرسکون تفریح کے لئے یہ ایک بہترین علاقہ ہے جہاں قدرتی نظاروں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ سال بھر یہاں سیاحوں کا ہجوم ہوتا ہے، لیکن ایسا نہیں لگتا کہ ہر طرف شور شرابہ ہے۔ پنچ مڑھی میں کئی مشہور آبشار ... Read More »

موسم گرما میں تفریح کے لئے بہترین مقامات

(قسط۔ 1) موسم گرما بچوں اور بڑوں سب کیلئے زندگی سے بھاگ دوڑ اور سرگرمیوں سے وقت نکال کر آرام کرنے یا سیر و تفریح کرنے کا وقت ہوتا ہے ۔طلباء کیلئے ان کی چھٹیاں کافی قیمتی ہوتی ہیں اس لئے والدین کا فرض ہے کہ وہ بچوں کو حسب استطاعت و گنجائش چھٹیوں میں ایسے مقامات پر لے جایں ... Read More »

گنبدانِ قطب شاہی قومی ورثہ کی یادگار

حیدرآباد میں واقع قطب شاہی حکمرانوں کی آخری آرام گاہ گنبدان قطب شاہی کو مرکزی حکومت نے قومی ورثہ قرار دیاہے۔ اس مناسبت سے اس کو ایک بہترین تفریحی مرکز میں تبدیل کرنے کیلئے اقدامات شروع کردےئے گئے ہیں۔ حکومت تلنگانہ بھی یہاں ایک باغ اور میوزیم قائم کرنے کی تجویز رکھتی ہے۔ مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے اپنی ... Read More »

محبوب نگر نظام حکمران سے موسوم تاریخی و سیاحتی ضلع

محبوب نگر ضلع تلنگانہ کے دوسرے اضلاع کے مقابلے کافی وسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع سے قومی شاہراہ اور مرکزی ریلوے لائن گذرنے کے باوجود بھی یہاں خاطر خواہ ترقی نہ ہوسکی۔ اگر حکومتیں دلچسپی لیتی تو اس کے کئی تاریخی اور قدرتی مقامات کو بہترین تفریح گاہوں میں تبدیل کر کے نہ صرف اپنی آمدنی میں ... Read More »