Monday , 23 July 2018
بریکنگ نیوز
Home » سیاحت (page 7)

سیاحت

پہلی جنگِ عظیم کے 100 برس مکمل سلطنت اِسلامیہ کے زوال کا آغاز

حضور اکرمؐ کے دور نبوت سے 1300 برس تک مسلمانوں نے اس دنیا پر حکومت کی قیصر و کسری کی شان و شوکت کے محل مسمار کئے اور روم و یونان سے اسلامی پرچموں کو لہرایا۔قسطنطنیہ یعنی موجودہ ترکی کے عثمانی بادشاہوں نے سلطنت اسلامیہ کو یورپ تک وسعت دی تاہم پہلی جنگ عظیم نہ صرف اس سلطنت بلکہ مسلمانوں ... Read More »

پہلی جنگ عظیم کے 100 برس مکمل (4) مشرقی محاذ پر لڑائی کا منظر

پہلی عالمی جنگ کے دوران مغربی محاذ کے علاوہ جرمنی نے مشرقی محاذ پر بھی مختلف ممالک کے ساتھ لڑائی کی۔ اس محاذ پر اس کا مقابلہ روس اور رومانیہ کی سلطنتوں کے ساتھ تھا۔ اس لڑائی میں آسٹریا اور ہنگری کی سلطنت بھی شامل تھی لیکن اس کی لڑائی سربیا کے ساتھ تھی۔ مغربی محاذ پر پہلی جنگ عظیم ... Read More »

پہلی عالمی جنگ کے 100 برس مکمل

طیاروں اور مشین گنوں کا استعمال متعارف پہلی جنگ عظیم میں لڑائی کے کئی جدید ہتھیاروں کو تیار کر کے ان کے تجربات لڑائی کے میدان میں ہی کئے گئے۔ لڑائی میں ابھی تک طیاروں کا استعمال سپاہیوں کی منتقلی کیلئے کیا جارہا تھا لیکن اب ان کا استعمال بم برسانے کیلئے ہونے لگا۔ جنگ عظیم کی تاریخ کے مطابق ... Read More »

پہلی جنگ عظیم کے 100 برس مکمل (2):مغربی محاذ سے لڑائی کا آغاز

آسٹریا اور ہنگری نے سربیا کے خلاف جنگ کا اعلان 28 جولائی کو کردیا۔ اس کی تائید میں جب جرمنی آگے آیاتو بلجیم اور فرانس نے بھی اپنی فوجوں کو تیاری کا حکم دیا۔ یکم اگست کو فرانس کو جب یہ معلوم ہوا کہ جرمنی کے سربراہ قیصر ولیم نے اپنی فوج کو پیرس کی جانب پیش قدمی کا حکم ... Read More »