Tuesday , 21 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » خصوصی رپورٹ

خصوصی رپورٹ

قوم پرست پارٹی کے قوم دشمن عناصر!؟ ہندو انتہا پسندی کا ایک اور چہرہ بے نقاب!

ایسے وقت جبکہ سمجھوتہ ایکسپریس‘مالیگاؤں‘مکہ مسجد ‘ اجمیر دھماکوں کے ملزم ہندو انتہا پسندوں کو بچانے کی پوری کوشش کی جارہی ہے۔ایسے میں مدھیہ پردیش میں11افراد کی گرفتاری کے بعد ہندو انتہا پسندی کا ایک اور مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ اپنی انتہا پسندانہ سرگرمیوں کو ہمیشہ قوم پرستی وہ دیش بھکتی کا لبادہ اُڑھنے والی زعفرانی تنظیموں نے ... Read More »

خونِ مسلم کی ارزانی اورمسلم حکمراں!

آج عالم اسلام یا دُنیا بھر کے مسلمان جن بدترین حالات سے گذر رہے ہیں اس کی مثال تاریخ میں شائد ہی ملے۔ چنگیز و ہلاکو خان کے دور میں بھی مسلمانوں پر زبردست مظالم ہوئے تھے لیکن اسلام اور اس کے ماننے والے آج جن خطرات کا سامنا کررہے ہیں ایسے خطرات سے ملت اسلامیہ کبھی دوچار نہیں ہوئی ... Read More »

ٹرمپ اور بریگزٹ 2016 میں بڑی تبدیلیوں کے اشارے

مسلمانوں پر عرصہ حیات مزید تنگ یکم جنوری:جرمنی نے داعش کے حملے کے خوف سے میونخ ریلوے اسٹیشن بند کردیا۔ 5جنوری:چین میں بس کو آگ لگ گئی‘17افراد ہلاک ‘30 زخمی ۔ 6جنوری:ماؤ کا36میٹر اونچا مجسمہ چین کے ٹونگرو دیہات میں نصب*ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے اشتہار میں ہی مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی بات کہی۔ 7جنوری:شمالی کوریا نے ایک ... Read More »

ممتا بنرجی بی جے پی کے نشانے پر ؟ !!

نوٹ بندی کے خلاف اپوزیشن اتحاد کی قیادت کرنیوالی چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے الزام عائد کیا ہے کہ مرکز کی بی جے پی حکومت ان کو ہراساں کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ آسام اور اروناچل پردیش پر قبضہ کے بعد بی جے پی سیاسی اہمیت کی حامل مغربی بنگال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس ریاست میں ... Read More »

خواتین اسلام سے چند مطالبات

اللہ رب العزت دونوں جہاں کا مالک ہے وہ ہر چیز کو جانتا ہے اور ہر ایک پر قدرت رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جن و انس کو اپنی عبادت کیلئے پیدا فرمایا۔ انسانوں کی ہدایات کیلئے وہ آسمانی صحیفوں کو نازل کرتا رہا۔ اس کرہ ارض پر جب کبھی فساد بڑھتا گیا اور انسانیت گمراہی کی طرف مائل رہی‘ ... Read More »

قسمت کا دھنی ۔ دھونی ہندوستانی کرکٹ کو بلندیوں پر لیجانے والا کپتان

مہیندر سنگھ دھونی نے ونڈے اور ٹی20کرکٹ کی کپتانی سے سبکدوشی کا اعلان کیا ہے۔ یہ وہ کپتان ہے جس نے ٹیم انڈیا کیلئے کئی کامیابیوں کی تاریخ رقم کی اور ٹیم کی ورلڈ کپ جیسا اعزاز دوبارہ حاصل کرنے میں قیادت کی۔2015میں نئے سال کے موقع پر ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوش ہونیکا اعلان کیا تھا۔2017کے آغاز کے موقع پر ... Read More »

جب اقوام متحدہ نے اسرائیل کی دم پر پیر رکھ دیا… !

فلسطینیوں کو خود اُن کے ہی وطن میں پناہ گزین بنانے والے اسرائیل کو گزشتہ دنوں اس بات کا احساس ضرور ہوگیا ہوگا کہ اگر امریکہ نے اس کی سرپرستی ختم کردی تو دُنیا میں اس کی کیا حکومت رہ جائیگی۔ 23ڈسمبر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرار داد منظور کی جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا ... Read More »

حج سبسیڈی کی ضرورت کیا ہے ؟

مرکزی حکومت نے عازمین حج کو دی جانیوالی حج سبسیڈی پر نظر ثانی کیلئے ایک کمیٹی قائم کی ہے۔اللہ تعالیٰ نے صاحب استطاعت کیلئے زندگی میں ایک بار حج کو فرض قرار دیا ہے۔ صاحب استطاعت کا مطلب یہ ہے کہ جس کے پاس طاقت‘رقم اور وسائل ہوں۔ حج سبسیڈی جو کہ حج کمیٹی کے ذریعہ سفر حج پر جانیوالوں ... Read More »

ٹرمپ کا امریکہ، امیدیں کم خدشات زیادہ !!

قوموں کے عروج اور زوال میں حکمرانوں کا ا ہم رول ہوتا ہے۔ بادشاہت کا دور ختم ہوگیا جمہوریت کا دور چل رہا ہے لیکن اب جمہوریت پر سے بھی عوام کا اعتماد اُٹھ رہا ہے۔ امریکہ میں حالیہ منعقدہ صدارتی انتخابات میں مشہور تاجر ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی اور ملک کے45ویں صدر کی حیثیت سے ان کی حلف برداری ... Read More »

ملک کی سیاست کا قمر و خورشید

(قمرالاسلام کی سالگرہ پر خصوصی تحریر) ملک کی قومی سیاست میں قمر الاسلام کا نام محتاج تعارف نہیں ہے۔ قمر الاسلام کا شمار بلا شبہ ملک کے ان عظیم رہنماؤں میں کیا جا سکتا ہے جنھوں نے اپنی ساری زندگی قوم و ملت کی تعمیر و ترقی کیلئے صرف کر دی۔ چالیس برسوں سے سرگرم عوامی خدمت کرنے کا شرف ... Read More »