Monday , 26 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » خصوصی رپورٹ (page 20)

خصوصی رپورٹ

سیاسی، معاشی اور ثقافتی تبدیلیوں کا سال

سال 2014 اختتام پذیر ہوا اور دنیا کے لحاظ سے نیا سال 2015 بھی آگیا ۔ اس ایک سال کے دوران دنیا بھر میں سیاسی،معاشی،ثقافتی تبدیلیاں رونما ہوئیں ۔ سال بھر میں پیش آئے تقریباً تمام واقعات کامحور مسلم دنیا خصوصاً مشرق وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہی رہے ۔ تاہم یوکرین کا انقلاب اور اس میں روس کی مداخلت سے ... Read More »

گھر واپسی تبدیلی مذہب کے نام پر آر ایس ایس کی نئی سازش

لو جہاد کے نام سے مسلمانوں کو ہراساں کرنے والا سنگھ پریوار اب اتر پردیش کے معصوم دیہاتیوں کو ڈرا دھمکا کر یا لالچ دے کر تبدیلی مذہب کیلئے مجبور کررہا ہے ۔ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کوملنے والی کامیابی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہندو توا تنظیمیں شمالی ہند کی سب سے بڑی ریاست کے دور دراز ... Read More »

!بابری مسجد تنازعہ پرسنل لاء بورڈ کی کاوشیں عدالتی کارروائی تک محدود

مفتی محمد قاسم صدیقی تسخیر ہندوستان کی آزادی، تاریخ ہند میں جس طرح خط فاصل کا درجہ رکھتی ہے کہ ہندوستان کے باشندوں نے بلالحاظ مذہب و ملت یک جٹ ہوکر اپنے وطن عزیز کو غیروں کی حکمرانی سے آزاد کروایا اور مذہبی رواداری، پیار و محبت اور بقائے باہم کی مضبوط بنیادوں پر نئے ہندوستان کی داغ بیل ڈالی۔ ... Read More »

مائنمار کے مسلمانوں کی آہیں۔۔۔! نہ غیروں کی توجہ نہ اپنوں سے اُمید

برما یعنی موجودہ مائنمار کا وزیر اعظم نریندر مودی، امریکی صدر بارک اوباما نے ایسٹ ایشیاء چوٹی کانفرنس کے سلسلے میں حالیہ دورہ کیا۔ اوباما اس ملک پر چین کے اثرات کو کم کرنے اور مودی نے ایک اور پڑوسی ملک سے اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے اس دورے پر توجہ مرکوز کی ہے لیکن کسی لیڈر نے اس ... Read More »

امن کا نوبل انعام ابتک دنیا بھر کے 6 مسلمانوں کو دیا جاچکا ہے

انور سعادت: مصر کے حکمران انور سعادت امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے مسلمان تھے۔ 1978 میں ان کو یہ انعان مناشم بیگن کے ساتھ مشترکہ طور پر مشرق وسطی میں امن کیلئے معاہدے پر دستخط کرنے کے عوض دیا گیا تھا۔ مصر اور اسرائیل کے درمیان 17 ستمبر 1978 کو امریکہ کے کیمپ ڈیوڈ میں اس معاہدے ... Read More »

دو حریف ملکوں کو امن کا ایک نوبل اِنعام

اسلام میں ایسے واقعات بھرے پڑے ہیں جہاں خواتین نے اپنا کردار نبھایا ہے ۔ اگر ملالہ نے لڑکیوں کی تعلیم کیلئے آواز اٹھائی تو اس نے کیا گناہ کیا اس کا جواب وہی دے سکتے ہیں جو ملالہ کی اس ترقی اور دنیا کی پذیرائی پر تنقید کرتے ہیں۔ پاکستان میں بھی ملالہ کو امن کا نوبل انعام ملنے ... Read More »

مہاراشٹرا میں تمام اتحاد ٹوٹ گئے دوست دوست نہ رہا …….

سیا سی میدان میں مجلس کی دھماکہ خیز آمد عام انتخابات میں شاندار کامیابی کے نشہ میں چور بی جے پی کو اس وقت زبردست جھٹکہ لگا جب شیو سینا نے اچانک اس کے پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لی۔ 15 اکٹوبر کو منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے نشستوں کی تقسیم کے معاملے پر دونوں زعفرانی جماعتوں کے ... Read More »

القاعدہ کے مردے میں ہندوستانی روح

معصوم مرادآبادی القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری نے ایک ویڈیو بیان میں برصغیر ہندوپاک کے لئے اپنی تنظیم کی نئی شاخ کا اعلان کرکے ہلچل مچا دی ہے۔ اس سے قطع نظر کہ یہ ویڈیو اصلی ہے یا نقلی، یہ بات اہمیت کی حامل ہے کہ اس اعلان کے بعد ہندوستان میں سیکورٹی ایجنسیاں انتہائی چوکنا ہوگئی ہیں۔ وزارت داخلہ نے ... Read More »