Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » کھیل

کھیل

حنا سدھو شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں شاندار مظاہرہ

ریو اولمپکس میں کوالیفائنگ راونڈ میں ہی باہر ہوجانے والی شوٹر حنا سدھو نے نئی دہلی میں انٹر نیشنل شوٹنگ اسپورٹس فیڈریشن کا ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ سابقہ عالمی چمپئین حنا کو گزشتہ سال برازیل میں منعقدہ ریو اولمپکس میں10میٹر کے خواتین پستول مقابلوں میں 14واں مقام حاصل ہوا تھا۔ دہلی میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اس نے جاپان ... Read More »

کیا آفریدی کی سبکدوشی یہ آخری مرتبہ ہے؟

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی شاہد خان آفریدی اپنے کھیل کی وجہ سے جتنے مشہور ہیں‘اپنے اسکنڈلس کیلئے اُتنے ہی بد نام ہیں۔ اُن کا21سالہ کیرئیر متعدد مرتبہ عروج و زوال کا شکار رہا ہے جس کو انگریزی میں رولر کوسٹر کہا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں انہوں نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کردیا۔ ... Read More »

قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 ء کی تیاریاں

قطر میں فٹبال کے ورلڈ کپ کے انعقاد کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ملک کے وزیر خزانہ علی حمادی نے بتایا ہے کہ ان کا ملک اسٹیڈیم میں‘انفرا اسٹرکچر کی تعمیر پر ہر ہفتہ50کروڑ ڈالر خرچ کررہا ہے یہ کام اگلے تین تا چار سال کے دوران جاری رہیں گے۔ قطر کو2022 کے ورلڈکپ کی میزبانی کی ... Read More »

کوہلی سینا کی فتوحات کا سلسلہ جاری

ہندوستان نے حیدرآباد میں کھیلے گئے واحد ٹسٹ میں بنگلہ دیش کو208رنز سے ہرادیا اور اس طرح سیریز بھی جیت لی۔کوہلی کی ٹیم نے اپنے پڑوسی ملک کی ٹیم کو اگرچہ آسانی سے شکست دیدی ہے لیکن اس قسم کے کئی ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔ کوہلی کی کپتانی میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی یہ مسلسل چھٹویں کامیابی تھی۔ابھی تک ... Read More »

یونس خان:11 ممالک میں سنچری بنانے والے دنیا کے واحد کھلاڑی

پاکستان کے بیاٹسمین یونس خان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹسٹ میچ میں اپنی34ویں سنچری مکمل کی اس طرح وہ سب سے زیادہ سنچری بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں چھٹویں مقام پر آگئے ہیں تا ہم یونس خان کو ایک منفرد اعزاز حاصل ہوا ہے وہ گیارہ مختلف ممالک میں سنچری بنانے والے واحد کھلاڑی بن گئے ہیں۔ان سے ... Read More »

72 گیندوں میں 300 رنز؟

ایک مقامیT20 ٹورنمنٹ میں موہت اہلوات نامی کھلاڑی نے صرف72 گیندوں میں ٹریپل سنچری بنا کر سب کو حیران کردیا۔ اہلوات نے اس اننگز میں39 چھکے لگائے جن میں سے5 آخری اوور میں لگائے گئے۔21 برس کے موہت کی اس شاندار بیاٹنگ کی وجہ سے ان کی ٹیم نے اس میچ میں صرف دو وکٹ کے نقصان پر416 رنز کا ... Read More »

2016 ء میں کھیل کا میدان کون جیتا …. کون ہارا !

6جنوری: کرکٹر سید کرمانی کو کرنل سی کے نائیڈو کارنامہ حیات ایوارڈ سے نوازا گیا۔ٹسٹ کپتان ویراٹ کوہلی کو پالی امریگر ٹرافی بی سی سی آئی کی جانب سے پیش کی گئی۔*آسٹریلیا نے بنگلہ دیش میں منعقد شدنی انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔ 7جنوری:جنوبی آفریقہ کے کرکٹر ہاشم آملہ ٹسٹ کپتان کی حیثیت سے مستعفی۔ 11جنوری:ثانیہ ... Read More »

کیا مصباح کو بھی میدان چھوڑ دینا چاہیئے

آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ سیریز میں بد ترین شکست کے بعد مایوس شائقین اور سابقہ کرکٹرز نے مصباح الحق سے سبکدوشی کا مطالبہ شروع کردیا ہے۔ آسٹریلیا کی سرزمین پر پاکستان کی یہ مسلسل چوتھی ٹسٹ سیریز تھی جس کے تمام تر ٹسٹ میچس میں پاکستان کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے قبل ازیں1999 میں وسیم اکرم کی کپتانی ... Read More »

ہاشم آملہ کے ٹسٹوں کی سنچری مکمل

جنوبی آفریقہ کے کھلاڑی ہاشم آملہ جنھوں نے2014 سے جنوری2016 تک ٹیم کی قیادت بھی کی اپنے ٹسٹ میچوں کی سنچری مکمل کرچکے ہیں ۔ سری لنکا کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے گئے تیسرے ٹسٹ میں انہوں نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے جنوبی آفریقہ کے8ویں کھلاڑی ہیں۔ ہاشم آملہ نے2004میں کولکتہ میں ٹیم ... Read More »

قسمت کا دھنی ۔ دھونی ہندوستانی کرکٹ کو بلندیوں پر لیجانے والا کپتان

مہیندر سنگھ دھونی نے ونڈے اور ٹی20کرکٹ کی کپتانی سے سبکدوشی کا اعلان کیا ہے۔ یہ وہ کپتان ہے جس نے ٹیم انڈیا کیلئے کئی کامیابیوں کی تاریخ رقم کی اور ٹیم کی ورلڈ کپ جیسا اعزاز دوبارہ حاصل کرنے میں قیادت کی۔2015میں نئے سال کے موقع پر ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوش ہونیکا اعلان کیا تھا۔2017کے آغاز کے موقع پر ... Read More »