Monday , 24 September 2018
بریکنگ نیوز
Home » کھیل (page 10)

کھیل

فرنچ اوپن کا اختتام سرینا ولیمس نے 20 واں گرینڈ سلام جیت لیا

عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمس نے پیرس میں کھیلے گئے سال کے دوسرے گرینڈ سلام مقابلے فرنچ اوپن میں خواتین سنگلس کا خطاب جیت کر 20واں گرینڈ سلام خطاب حاصل کرلیاہے۔ اس طرح وہ امریکی ٹینس اسٹار اسٹیفی گراف کے بعد سب سے زیادہ گرینڈ سلام خطابات جیتنے والی کھلاڑی بن گئیں ہیں۔شدید سردی وزکام کے باوجود 33سالہ ... Read More »

مادام تساو کے میوزیم میں میسی کا مجسمہ

بارسلونا کلب کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کا شاندار مومی مجسمہ لندن کے مادام تساو میوزیم میں پہنچ گیا ہے ۔ ارجنٹینا کے مشہور فٹبال کھلاڑی میسی اپنے کلب کی فتوحات میں ہمیشہ اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ دنیا بھر میں اُن کے لاکھوں چاہنے والے ہیں اور وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو دیکھنے کے مشتاق رہتے ہیں۔ایسے ... Read More »

یو اے ای میں ٹی 20 ماسٹر چیمپئنس لیگ

متحدہ عرب امارات میںآئندہ برس کے آغاز پر ایک نئی ٹی 20 ماسٹر چیمپئنس لیگ شروع ہونے جارہی ہے ۔ اس ٹی 20 لیگ کی خصوصیت یہ ہوگی کہ سابق صف اول کے کھلاڑی وسیم اکرم (پاکستان) برین لارا (ویسٹ انڈیز ) ایڈم گلکرسٹ (آسٹریلیا) کے علاوہ کئی سابق کرکٹرس ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ اس سلسلہ میں دبئی ... Read More »

فٹبال کی عالمی تظیم فیفا پر بدعوانی کا الزام قطر اور روس کو ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم کرنے کی سازش!

دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا (FIFA) پر بھی کرکٹ کی طرح بد عنوانیوں کے الزامات لگنا شروع ہوگئے ہیں جس کے بعد اس تنظیم کے صدر کی حیثیت سے منتخب ہونے والے سی بلاٹر نے اپنے انتخاب کے چند گھنٹوں بعد ہی عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔ 209 ممالک کی نمائندہ تنظیم پر ... Read More »

کھیل کے میدان میں خاتون کھلاڑی کتنی محفوظ؟

اِسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ عورت کا صحیح مقام اس کا گھر ہے لیکن دنیا عورت کو باہر لانا چاہتی ہے اس کو ہر مقام اور میدان میں دیکھنا چاہتی ہے ۔ ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی ‘ ان کے ماحول اور ان کی سلامتی کو لاحق خطرے کا اندازہ اس ... Read More »

IPL – 2015 ممبئی انڈینس پھر چمپئن

آئی پی ایل یعنی ہندوستانی شائقین کا کرکٹ میلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اس دوران 8 ٹیموں نے جملہ 60 میاچس کھیلے۔ ہر ٹیم 14 میاچس کھیلے جن میں 9 میاچس جیت کر چینائی سوپر کنگس نے سرفہرست مقام حاصل کیا، لیکن فائنل میں دوسرے نمبر پر آنے والی ممبئی کی ٹیم نے اس کو شکست دے دی۔ 8 ... Read More »

دُنیا کا سب سے مہنگا باکسنگ مقابلہ

دنیائے باکسنگ میں کئی نامور فائیٹر ز اور چیمپئن گذرے لیکن دنیا صرف چند ایک کو ہی جانتی ہے ان میں نمایاں طور پر امریکہ کے شہرت یافتہ باکسر محمد علی کلے کا نام شامل ہے تاہم حالیہ عرصہ میں دنیا کا سب سے مہنگا باکسنگ مقابلہ جیتنے والے مے ویدر نے محمد علی کلے کی مقبولیت اور شہرت کو ... Read More »

پاک کرکٹ ٹیم کے اچھے دن آنے و الے ہیں!

زمبابوے نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی ہے اس ملک کے عہدیدار لاہور میں پاکستان۔ زمبابوے سیریز کیلئے کئے گئے سکیوریٹی انتظامات سے مطمئن ہیں۔ 2009 میں سری لنکا کی ٹیم پاکستان میں ٹسٹ کھیل رہی تھی کہ دہشت گردوں نے ٹیم کے قافلے پر حملہ کردیا جس میں اگرچہ کھلاڑیوں کو کوئی نقصان نہیں ہوا لیکن ... Read More »

ٹیم انڈیا جون میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا کے دورہ بنگلہ دیش کا اعلان کردیا ہے ۔ اس دورے میں جو جون میں ہوگا ایک ٹسٹ اور 3 ونڈے میاچس کھیلے جائیں گے ۔ ٹسٹ فتح اللہ میں 10 تا 14 جون کھیلا جائے گا جبکہ 3 ونڈے 18 جون ‘21 جون اور 24 جون کو کھیلے جائیں گے ۔ یہ ... Read More »

روہت شرما کی منگنی

ٹیم انڈیا کے کھلاڑی اور ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما نے اپنی بچپن کی دوست اور 6 سال سے محبوبہ رتیکا سجدے سے منگنی کرلی ہے اور جلد ہی دونوں شادی کرنے والے ہیں۔ رتیکا ممبئی کے کوفے پریڈ میں رہتی ہے ۔ دونوں کی عمر 28 سال ہے ۔ رتیکا ایک اور کرکٹر یوراج سنگھ کی منہ بولی ... Read More »