Friday , 17 August 2018
بریکنگ نیوز
Home » کھیل (page 2)

کھیل

اظہر الدین نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن صدر کے عہدے کے لئے نامزدگی داخل کی

انڈیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین اب کرکٹ کے انتظامی فیلڈ میں اپنی  قسمت آزمانے جا رہے ہیں. اظہر نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے ) کے صدر کے عہدے کے لئے نامزدگی بھر دیا ہے. اظہر نے کہا کہ جس طرح سے ایسوسی ایشن کام کر رہی ہے وہ اس سے خوش نہیں ہیں. اظہر ... Read More »

ہندوستان کے 500 ٹسٹ کچھ یادیں۔۔۔کچھ باتیں

کانپور کے گرین پارک کا نام تاریخ میں صرف اس وجہ سے درج نہیں ہوا ہے کہ یہاں نیوزی لینڈ کو ویراٹ کوہلی کی قیادت میں ٹیم انڈیا نے دوسرے ٹسٹ میں شکست دے کر نہ صرف سیزیز جیتی بلکہ آئی سی سی کی ٹسٹ رینکنگ میں سر فہرست مقام پاکستان سے چھین لیا جو پڑوسی ملک نے کئی برسوں ... Read More »

لودھا کمیٹی کی سفارشات بی سی سی آئی کیلئے گلے کی ہڈی

ہندوستانی کرکٹ بورڈ میں مالیاتی بے قاعدگیوں، سٹہ بازی اور دیگر بد انتظامیوں اور بدعنوانیوں کو روکنے کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ جسٹس لودھا کمیٹی نے جو سفارشات پیش کی ہیں، ان پر عمل آوری کیلئے بورڈ فار کنٹرول آف کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کیلئے کرو یا مرو جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ۔ سپریم ... Read More »

ٹینس کے میدان کی ریکارڈ توڑ کھلاڑی سرینا ولیمس

امریکی کھلاڑی سرینا ولیمس یو ایس اوپن کے سیمی فائنلس میں اگرچہ شکست کھا گئی لیکن اس کھلاڑی نے ایک نئی سر بلندی حاصل کر لی ہے۔ یو ایس اوپن میں سلوا شوڈو کو ہرانے کے بعد اس نے گرینڈ سلام مقابلوں میں308ویں کامیابی درج کی تھی۔ اس کے ساتھ ہی سرینا نے ٹینس کے کھیل میں روجر فیڈرر کی ... Read More »

کھلاڑیوں کو باوقار ارجن اور کھیل رتنایوارڈس

صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے گزشتہ دنوں 4 کھلاڑیوں کو ملک کے باوقار راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ سے نوازا ہے جن میں حیدرآباد ی کھلاڑی اور اولمپکس میں سلور میڈل جیتنے والی پی وی سندھو بھی شامل ہے ۔سندھو کے علاوہ جمناسٹکس میں چوتھے نمبر پر آنے والی دیپا کرمارکر‘شوٹر جیتو رائے اور اولمپکس میں برانز میڈل حاصل کرنے ... Read More »

انجلک کیربراسٹین واؤرنکا یو ایس اوپن کے نئے فاتح

حال ہی میں امریکہ میں کھیلے گئے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنمنٹ میں نئے اور غیر متوقع کھلاڑیوں کو فتح حاصل ہوئی ہے۔ جرمنی کی کھلاڑی انجلک کیربر نے چیک جمہوریہ کی کرولینا پلسکووا کو شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنمنٹ میں خواتین سنگلز کا خطاب اپنے نام کر لیا ہے وہ جرمنی کھلاڑی اسٹیفی گراف کے بعد ... Read More »

ٹسٹ کرکٹ میں پہلی مرتبہ پاکستانی ٹیم سر فہرست

ٹسٹ کرکٹ میں پاکستانی کی ٹیم پہلی مرتبہ سر فہرست آئی ہے جبکہ چند پوائنٹس کے فرق سے ٹیم انڈیا دوسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان کو یہ مقام ہندوستان کی ٹرینڈاڈ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کی وجہ سے ملا ہے جبکہ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹسٹ سیریز2-2سے ڈرا کرنے کے بعد دوسرے مقام پر پہنچی تھی۔ ٹیم کی ... Read More »

برصغیر ہند و پاک دو عظیم کھلاڑیوں سے محروم

محمد شاہد (ہاکی ) ہندوستان کے ہاکی کھلاڑی محمد شاہد کی طویل علالت کے بعد انتقال سے ہاکی کے ایک دور کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ محمد شاہد نہ صرف ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں بلکہ وہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ بھی رہے ہیں ۔ محمد شاہد کا 20 جولائی 2016 کو نئی دہلی کے قریب ایک ہاسپٹل میں ... Read More »

سندھو نے جیتا سلور میڈل، ساکشی نے بچائی ساکھ

ہندوستان آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے او رحال ہی میں ہم نے آزادی کے70 برس مکمل کئے ہیں تاہم ابھی تک کھیل کے میدان میں ہم باقی دُنیا سے بہت پیچھے ہیں۔ اگرچہ وسائل اور مالیہ کی کمی کے باوجود ہمارے کچھ کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر اُبھرے بھی ہیں لیکن عالمی سطح پر مسابقت ... Read More »

ریو اولمپکس

(5-28 اگست 2016 ء) ہندوستان کا جتھہ بڑا،میڈلس کی امید کم برازیل کے شہر ریو ڈی جنیریو میں 5 اگست سے عالمی کھیلوں کا میلہ سجنے والا ہے جہاں دنیا بھر کے 206 ممالک کے 10 ہزار 500 کھلاڑی ‘کھیلوں کے 306 مقابلوں میں حصہ لیں گے اور میڈلس حاصل کرنے کی جدوجہد کریں گے۔ اولمپکس کا یہ 28 واں ... Read More »