Friday , 27 April 2018
بریکنگ نیوز
Home » کھیل (page 3)

کھیل

سائنا نہوال کو اولمپکس سے قبل پہلا خطاب

سائنا نہوال حیدرآبادی شٹلر نے دوسری مرتبہ آسٹریلین سوپر سیریز اپنے نام کرلی ہے یہ اس کا سال 2016 کا پہلا خطاب ہے۔ اس فتح نے اگست میں برازیل کے شہر ریو میں منعقد ہونے والے اولمپکس سے قبل سائنا کو نیا حوصلہ دیا ہے۔ یہی نہیں اس فتح کے بعد اس کا عالمی رینک جو 8 تھا بڑھ کر ... Read More »

گاربائن مگروزا فرنچ اوپن کی نئی فاتح

فرنچ اوپن میں اس سال ایک نئی فاتح سامنے آئی ہے۔اسپین کی کھلاڑی گاربائن مگروزا نے عالمی نمبرون سرینا ولیمس کو شکست دے کر اپنے کیرئیر کا پہلا گرینڈ سلام خطاب جیتا ہے۔ 22 سالہ کھلاڑی جو 2015 آسٹریلین اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچی تھی۔ ومبلڈن میں دوسرے مقام پر رہی تھی جبکہ امریکی اوپن کے د وسرے راونڈ ... Read More »

محمد علی کلے جو کسی سے نہیں ہارا، وہ موت سے ہار گیا!

کاسیس مارسیلس کلے جونیرجنہوں نے اس دنیا میں محمد علی کلے کی حیثیت سے شہرت پائی 3 جون 2016 کوامریکہ کے ایک ہاسپٹل میں آخری سانس لی۔ دنیا کے اس عظیم ترین باکسر کی پیدائش 17 جنوری 1942 کو امریکہ کی ریاست کینٹکی کے ایک موضع لوئس ویلے میں ہوئی تھی۔ وہ 20 ویں صدی کے ایک عظیم کھلاڑی کی ... Read More »

شاہد خان آفریدی جذباتی کھلاڑی

ورلڈ کپ کرکٹ T20 میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد تنقیدوں کا سامنا کرنے والے اس ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کپتان کی حیثیت سے استعفیٰ پیش کردیا جس کے بعد نائب کپتان سرفراز احمد کو T20 کا کپتان بنادیا گیا۔ کوچ کی حیثیت سے وقار یونس کے استعفیٰ کے بعد سے یہ عہدہ مخلوعہ ہے جس ... Read More »

ورلڈ کپ: کچھ خصوصیات

(1) بنگلہ دیش کے تمیم اقبال نے سب سے زیادہ 295 رنز بنائے، دوسرے نمبر پر ویراٹ کوہلی (273)، تیسرے نمبر پر انگلینڈکے جوروٹ (249)، چوتھے نمبر پر افغانستان کے محمد شہزاد (222)، پانچویں نمبر پر انگلینڈکے جوز بٹلر (191) ہیں۔ صرف دو کھلاڑیوں تمیم اقبال اور کریس گیل (ویسٹ انڈیز) نے سنچریاں بنائیں۔ ویراٹ کوہلی 3، جوروٹ، اصغر زئی ... Read More »

ہندوستان کی جمناسٹ دیپا کرماکر نے تاریخ بنائی اولمپکس کے لئے کوالیفائی

ہندوستان کی جمناسٹ دیپا کرماکر نے ریو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر کے تاریخ بنائی ہے۔ وہ یہ اعزاز پانے والی ملک کی پہلی کھلاڑی ہیں۔ جمناسٹکس میں ابھی تک کوئی بھی ہندوستانی لڑکی یا خاتون بین الاقوامی سطح پر مظاہرہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوپائی ہے۔ تاہم 22 سالہ دیپا کرماکر نے ریو ڈی جنیریو میں منعقدہ کوالیفائنگ ٹسٹ میں ... Read More »

میدانِ کرکٹ پر پھر چھاگئی ’’کالی آندھی‘‘

ورلڈ کپ T20 ‘شائقین کرکٹ کو ایک طویل عرصہ تک یاد رہے گا۔ اس کی خصوصیت یہی رہی کہ تقریباً تمام مقابلے سنسنی خیز رہے اور جو نتیجہ سامنے آیا اس نے کرکٹ کے پنڈتوں کو بھی حیران کردیا۔ لیگ مرحلے کے دوران افغانستان جیسی نووارد ٹیم سے شکست کھانے والی ویسٹ انڈیز نے فائنل میں انگلینڈ کو رونگھٹے کھڑے ... Read More »

کرکٹر رویندر جڈیجہ کی منگنی

اپنے ساتھی کرکٹرز کو شادی کے بندھن میں بندھتا دیکھ کر آل راونڈر رویندر جڈیجہ نے بھی منگنی کرلی ہے۔ ان کی منگیتر میکانیکل انجینئر ہے۔ ریوا سولنکی سے ان کی ملاقات واٹس پ پر ہوئی تھی۔ اپنی منگنی کے بارے میں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے جڈیجہ نے امیدظاہر کی کہ ریوا کی آمد سے ان کی پیشہ وارانہ ... Read More »

ٹینس کی متمول کھلاڑی شاراپوا کا زوال؟

کھیل کیساتھ ساتھ اگر خوبصورتی بھی ہو تو قسمت آپ کے قدم چومتی ہے۔ یہ بات روسی کھلاڑی ماریا شارا پوا کیلئے سچ ثابت ہوئی لیکن گذشتہ مہینے اس کھلاڑی کی جانب سے کئے گئے ایک انکشاف نے اسکے کیریئر کو تباہ کردیا ہے جس میں شارا پوا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ آسٹریلیا اوپن کے موقع پر ممنوعہ ... Read More »

IPL-2016 کیا ممبئی انڈینس اپنے خطاب کا دفاع کرپائیں گے؟

ورلڈ کپ T20 کے فوری بعد انڈین پریمیئر لیگ کے انعقاد کے باوجود شائقین کرکٹ کی دلچسپی میں کوئی کمی نہیں دکھائی دے رہی ہے کیونکہ لوگ گرما کی چھٹیوں کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ اس مرتبہ آئی پی ایل کی خصوصیت یہ ہے کہ سٹے بازی کے الزامات کی وجہ سے دو مرتبہ کی آئی پی ایل فاتح چینائی ... Read More »