Friday , 27 April 2018
بریکنگ نیوز
Home » کھیل (page 4)

کھیل

آئی پی ایل 2016ء کے لئے کھلاڑیوں کا ہراج

بی سی سی آئی نے اعلان کیا ہے کہ اس مرتبہ آئی پی ایل میں صرف 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے میچ فکسنگ کے الزامات کے بعد معطل کی گئی دو ٹیموں چینائی سوپر کنگس اور راجستھان رائلز کی جگہ دو سال کیلئے دو نئی ٹیموں کو آئی پی ایل میں شامل کیا گیا ہے۔ ... Read More »

عرفان پٹھان کی مکہ مکرمہ میں سادگی سے شادی

کرکٹر عرفان پٹھان نے مکہ مکرمہ میں 5 فروری کو حیدرآبادی نژاد لڑکی صفا بیگ سے سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔ عرفان پٹھان اور صفا کی ملاقات دو سال پہلے دبئی میں ہوئی تھی بعد میں وہ ایک دوسرے کے دوست بن گئے۔ صفا نے بڑودہ میں آکر عرفان پٹھان کے افراد خاندان سے بھی ملاقات کی۔ صفا کو ایک ... Read More »

ورلڈ کپ کرکٹ T20 ہندوستان فیوریٹ 8 مارچ تا 3 اپریل

آئی سی سی ورلڈ کپ T20 ٹورنمنٹ ہندوستان میں 8 مارچ سے 3 اپریل تک 7 مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا۔ 28 جنوری کو دبئی میں آئی سی سی کا ایک اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں اس ٹورنمنٹ کے انعقاد کا اختیار ہندوستان کو دیا گیا۔ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ اس ٹورنمنٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لے ... Read More »

کوہلی کے ٹیٹو اور اسکا مطلب جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ٹیم انڈیا کے ٹیسٹ اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائزی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان اپنے ٹیٹو کے لئے خاصا مقبول ہیں. وراٹ کے ہاتھ پر بڑے بڑے ٹیٹو ہیں اور وہ انہیں پھلنٹ بھی خوب کرتے ہیں. لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وراٹ کے جسم پر جو بھی ٹیٹو ہیں ان سب کے پیچھے ... Read More »

مودی حکومت کی اس مہم کے برانڈ سفیر بنے سچن

ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر کو مودی حکومت کے اسکل انڈیا مہم کا برانڈ ایمبیسڈر بنایا گیا ہے. نئی ذمہ داری ملنے پر سچن نے کہا کہ اس مہم کے ذریعے ملک کے نوجوانوں کی طاقت کو استعمال کرنے کا اچھا موقع ہے. مرکزی وزیر راجیو پرتاپ روڈی نے کہا کہ سچن ایسے لوگوں میں آتے ہیں جنہوں نے اپنے اسکل ... Read More »

کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی فکسنگ کا انکشاف

کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی فکسنگ کا انکشاف سامنے آگیا ہے۔ برطانیہ کے ایک ٹیلی ویژن نے خفیہ دستاویزات کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ٹینس کے 16 مشہور کھلاڑی ومبلڈن سمیت اہم مقابلوں میں میچ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں۔ اس رپورٹ میں کھلاڑیوں کے نام کا انکشاف نہیں کیاگیا ہے ۔ ابھی تک کرکٹ اور فٹبال ... Read More »

راجر فیڈرر نے نئی تاریخ رقم کی

سوئزرلینڈ کے ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے ٹینس کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ وہ گرانڈ سلام میں 300 میچس جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راونڈ میں فیڈرر نے گریگور دمیترو کو شکست دے کر یہ نئی تاریخ بنائی۔ سابق عالمی نمبر ون فیڈرر سب سے زیادہ 17 گرانڈ سلام خطابات ... Read More »

ویراٹ کوہلی کے 7 ہزار رنز مکمل

ہندوستان کے ٹسٹ کیپٹن اور ونڈے کے نائب کپتان ویراٹ کوہلی نے ونڈے کرکٹ میچوں میں 7 ہزار رنز مکمل کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ملبورن میں کھیلے گئے تیسرے ونڈے میں انہوں نے 117 رنز بنائے تھے۔ اسی اننگز کے دوران انہوں نے 7 ہزار رنز مکمل کئے ۔ اس طرح انہیں 161 میچس ... Read More »

کرس گیل کا ایک اور ریکارڈ

ویسٹ انڈیز کے مشہور بیٹسمین کرس گیل نے آسٹریلیا کے ڈومسٹک T-20 ٹورنمنٹ ’’بگ بیش ‘‘ میں ملبورن کی طرف سے کھیلتے ہوئے تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا۔ انہوں نے دو چوکوں اور سات چھکوں کی مدت سے صرف 12 گیندوں میں نصف سنچری بناکر یوراج سنگھ کاریکارڈ برابر کردیا ہے۔ یوراج سنگھ نے 2007 میں انگلینڈ ... Read More »

قسمت کے مارے آسٹریلیا میں پھر ہارے

ٹیم انڈیا کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی قسمت کا ستارہ گردش میں ہے گذشتہ سال اپنے ملک میں کھیلی گئی ونڈے سیریز میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بد ترین شکست کے بعد اب آسٹریلیا کے دورے میں میز بان ملک کے خلاف پانچ ونڈے میچوں کی سیریز میں بھی لگاتار شکست کی وجہ سے ان کے مستقبل پر سوالیہ ... Read More »