Saturday , 20 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » کھیل (page 5)

کھیل

’مہاراشٹرا کا ایک اور سچن‘ پرنو دھنواڑے

ریاست مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں ایک اسکول کے طالب علم نے کرکٹ میاچ میں ایک ہزار رنز بناکر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ کے سی گاندھی اسکول کے طالب علم پرنودھنواڑے نے یہ ریکارڈ ممبئی کرکٹ اسو سی ایشن کی جانب سے منعقد ہ انڈر۔16 اسکول ٹورنمنٹ (ایچ ٹی بھنڈاری کپ انٹر اسکول ٹورنمنٹ) کے دوران آریا گروکل ... Read More »

زین الدین زیڈان رئیل میڈرڈ کے کوچ مقرر

اسپین کے فٹبال کلب رئیل میڈریڈ نے اپنے کوچ رافیل بینسٹیز کو برطرف کر کے زین الدین زیڈان کو ٹیم کا کوچ مقرر کردیا ہے۔ نومبر میں کلب کو بارسلونہ کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی جس کی وجہ سے رافیل تنقیدوں کا نشانہ تھے۔ وہ صرف 7 مہینے ہی کوچ کے عہدے پر برقرار رہے۔ زیڈان فرانس کے فٹبال کھلاڑی ... Read More »

ہاشم آملہ ٹسٹ کپتانی سے سبکدوش

جنوبی آفریقہ کے مایہ ناز کرکٹر اور بہترین بیاٹسمین ہاشم آملہ نے ٹسٹ ٹیم کی کپتانی سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ کے اختتام کے بعد کیا اس ٹسٹ میں انہوں نے ڈبل سنچری بنائی تھی۔ ان کی سبکدوشی کے بعد نائب کپتان اے بی ڈیولرس کو ٹسٹ ٹیم کا ... Read More »

سال 2016 کے اہم ٹورنمنٹس

ورلڈ کپ T20: ورلڈ کپ T20 ٹورنمنٹ 8 مارچ سے 13 اپریل ہندوستان میں کھیلا جارہا ہے۔ پہلی مرتبہ اس ٹورنمنٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئی سی سی کے مکمل 10 ارکان کے علاوہ 6 معاون ارکان کو حصہ لینے کا موقع دیا جارہا ہے۔ ان معاون ارکان کیلئے کوالیفائی میاچس 6 تا 26 جولائی اسکاٹ لینڈ میں ... Read More »

ٹیم انڈیا کا دورۂ آسٹریلیا ورلڈ کپ T20 سے پہلے محاسبہ کا موقع

ٹیم انڈیا کیلئے نئے سال 2016 کا آغاز آسٹریلیا کے دورے سے ہوا ہے۔ سال 2015 کا آغاز بھی ٹیم نے اسی ملک کے دورے سے کیا تھا جس کے فوری بعد ورلڈ کپ تھا۔ اس مرتبہ دورے کے دو ماہ بعد یعنی مارچ اور اپریل میں ورلڈ کپ T20ہونے والا ہے۔ جب تک آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہوں ... Read More »

2015 میں کھیل کا میدان ہندوستان کتنا کامیاب، کتنا ناکام؟

(جنوری ) یکم جنوری: مہیندر سنگھ دھونی ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوش۔ 3؍جنوری:رویندر جڈیجہ کو ورلڈ کپ ٹیم میں شامل نہ کرنے کا اشارہ۔ 5؍ جنوری:ویراٹ کوہلی انڈیا ٹسٹ ٹیم کے مستقل کپتان مقرر ۔ 6؍ جنوری :وزارت اسپورٹس نے پدما بھوشن ایوارڈ کیلئے سائنا نہوال کے نام کی سفارش کی۔ 7؍ جنوری:ورلڈ کپ کیلئے انڈین کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ 17؍ ... Read More »

انگلینڈ کا دورۂ جنوبی آفریقہ

انگلینڈ کی ٹیم جنوبی آفریقہ کے دورے پر روانہ ہورہی ہے۔ 4 ٹسٹ اور 5 ونڈے کی اس سیریز کا آغاز 26 ڈسمبر سے ہورہا ہے جو 14 فروری تک جاری رہے گی۔ ٹسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ کی ٹیم کااعلان کردیا گیا جس میں کپتان الیسٹرکُک کے علاوہ معین علی، جیمس اینڈرسن، جان اسٹو، گیری بیلنس، اسٹورٹ براڈ، جوزٹیلر، نک ... Read More »

انڈین بیاڈمنٹن لیگ کے لئے کھلاڑیوں کا ہراج

پریمیئر بیاڈمنٹن لیگ( پی بی ایل) کیلئے کھلاڑیوں کا ہراج کردیا گیا ہے۔ انڈین بیاڈمنٹن اسٹار سائنا نہوال اورملایشیاء کے لی چونگ سب سے مہنگے کھلاڑی تھے۔ لکھنوکی اودھ واریئرس کی ٹیم نے سائنا نہوال کو 66 لاکھ روپئے میں اور حیدرآباد کی ٹیم حیدرآباد ہنٹرس نے لی چونک کو 69 لاکھ روپئے میں خریدا۔ ہندوستان کی ایک اور اسٹار ... Read More »

پونے اور راجکوٹ آئی پی ایل 2016ء کی دو نئی ٹیمیں

آئی پی ایل 2016 کیلئے دو نئی ٹیموں پونے اور راجکوٹ کوشامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میاچ فکسنگ اور سٹے بازی کے الزامات کی وجہ سے سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد بی سی سی آئی نے چینائی سوپر کنگس اور راجستھان رائلز پر آئی پی ایل میں دو سال تک حصہ نہ لینے کی پابندی عائد کردی ... Read More »

ٹیم انڈیا کا دورۂ آسٹریلیا

ٹیم انڈیا جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ونڈے اور 3 میاچس کی T20 سریز کھیلے گی اگردورے کا آغاز 12 جنوری سے ہوگا اور یہ میاچس 31 جنوری تک جاری رہیں گے۔ ٹیم انڈیا نے 2014-15 کے کرکٹ سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا۔ باڈر۔ گواسکر ٹسٹ سیریز میں ٹیم کو 2-0 سے شکست ... Read More »