Tuesday , 21 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » Tag Archives: viqar e hind

Tag Archives: viqar e hind

قارئین کے خطوط

ایڈیٹر انچیف عظیم الرحمن ’’وقار ہند‘‘حیدرآباد! السلام علیکم بہت عرصے کے بعد ’’وقار ہند‘‘ نامی اردو رسالہ نظروں سے گذرا‘ اس کو پڑھ کر انتہائی مسرت پیدا ہوئی کہ اردو زبان کی وسعت‘ حفاظت اور ترویج کیلئے آج بھی آپ جیسے عظیم دانشور ہمارے اندر موجود ہیں۔ رسالہ انتہائی دیدہ زیب اور موجودہ دور کے تقاضوں کے ہم آہنگ ہونے ... Read More »

سی ارچن خار پشت جاندار

سی ارچن (Sea Urchin)کو بحری خار پشت کہا جاتا ہے یہ سمندری جاندار ہے اس کا اوپری حصہ خار( کانٹوں) سے ڈھکا رہتا ہے۔ یہ غیر فقری جاندار ہے اس کا تعلق یکائنو ڈرمیٹا خاندان سے ہے۔ اس کے پشت پر خار رہنے سے اسے Sea hedgehogs کہتے ہیں۔ یہ ایک چھوٹا جاندار ہے جو گیند کی طرح دکھائی دیتا ... Read More »

حرام کمائی کی سزا

کسی ملک کے ایک چھوٹے سے گاوں میں شیرو نامی گاؤلی رہتا تھا ۔ اس کے پاس بہت سی بھینسیں تھیں‘ وہ ان کا دودھ نکالتا اور فروخت کر تااور اس سے جو آمدنی ملتی، اس سے خود کا اور اپنے بال بچوں کا پیٹ پالتا۔ ابتداء میں وہ ایمانداری سے دودھ فروخت کیا کرتا تھا اور حلال روزی کماتا ... Read More »

روزگار کے مواقع

دہلی پولیس‘ سنٹرل آر مڈ پولیس فورس (سی اے پی ایف ) میں سب انسپکٹروں ‘سنٹرل انڈسٹریل سکیوریٹی فورس (سی آئی ایس ایف ) میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اسٹاف سلیکشن کمیشن (ایس ایس سی ) کی جانب سے اعلامیہ جاری کیاگیا ہے ۔ سی اے پی ایف میں سب انسپکٹرس :سی آر پی ایف میں ... Read More »

کولسٹرال اور اسلامی کھانے

۔۔۔ حکیم حبیب الرحمن خاں فہمی (ہنگولی) ہوٹل میں داخل ہوکر بیٹھتے ہی خون خرابے کی باتیں بھیجہ کلیجی خورمہ کوفتے پائے وغیرہ یہ اسلامی کھانے نہیں بلکہ اسلام کا غلط تعارف ہے اگر اللہ انبیاء علیہ السلام کو یہی کھانے کھلانا مقصود ہوتا تو جنت سے بہتر کھانے اتارتا‘ مگر اسلام نے گوشت خوری سے منع بھی نہیں کیا ... Read More »