Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » گوشۂ نسواں

گوشۂ نسواں

تعطیلات میں کیا کریں؟

ملک کے مختلف علاقوں سے سرما رخصت ہوچکا ہے اور اس موسم کی جگہ گرما دستک دے رہاہے۔ملک کی مختلف ریاستوں میں جہاں دن کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے وہیں‘امتحانات کا موسم بھی شروع ہوا ہے طلباء‘امتحانات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ان امتحانات کے بعد خواتین کو صبح سویرے اُٹھنا‘بچوں کیلئے ٹفن بنانا اور انہیں تیار کرنے ... Read More »

کافی آئس کریم

اشیاء: دودھ دو سیر‘کریم یا مکھن چار اونس‘شکر150گرام‘کافی کے دانے ایک چمچہ‘کسٹرڈ اور کافی پاؤڈر چار چائے کے چمچے ترکیب: دودھ کو برتن میں پکنے کیلئے چولہے پر رکھ دیں تب تک گرم کرتے رہیں جبکہ دودھ ڈیڑھ سیر نہ ہوجائے۔اب اس دودھ میں شکر اور کسٹرڈ پاؤڈر ملا لیں۔برتن میں کافی پاؤڈر اور کریم کو آپس میں اچھا مکسڈ ... Read More »

گھریلو ٹوٹکے

*دانت کے درد میں ایک گلاس نیم گرم پانی میں چٹکی بھر نمک اور ایک چمچہ گنے کا سرکہ ملا کر دن میں دو سے تین مرتبہ کلی کریں اس سے دانت میں درد کی شکایت کم ہوجائیگی۔ *بادام کو کئی ماہ تک تازہ اور محفوظ بنائے رکھنے کیلئے تقریباً ایک چمچہ شکر بادام کے شیشے میں ڈالدیں ‘ بادام ... Read More »

انجم آراء ملک کی دوسری مسلم خاتون آئی پی ایس

اگر آپ اپنے ارادوں میں پکے ہیں تو پھر کامیابی آپ کے قدم ضرور چومے گی۔کسی بھی مقصد کو پانے کیلئے جواں عزائم اور عزم و مصمم کے ساتھ سخت محنت بھی ناگزیر ہے۔ تن آسانی اور ہوائی قلعہ بنا لنے سے کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔ ملک کی دوسری مسلم خاتون آئی پی ایس آفیسر کا اعزاز ... Read More »

بے قاعدہ ماہواری اورصحت کے مسائل

ہر خاتون یا لڑکی کی صحت مندی کی علامتوں میں سے ایک علامت یہ ہے کہ انہیں ہر ماہ‘رحم سے خون خارج ہونا چاہیئے یہ ناقص سرخ یا سیاہی مائل ہوتا ہے۔اگر کسی خاتون یا لڑکی کو رحم سے خون کا اخراج نہ ہو‘ زیادہ ہو یا کم ہو‘ اسے بیماری تصور کیا جاتا ہے۔ماہواری میں بے قاعدگی سے صنف ... Read More »

کیا آپ واقف ہیں؟

خواتین ہی گھریلو کاموں کو بہتر اور منظم انداز میں کرسکتی ہیں۔ خواتین صبح سے رات تک رو زآنہ کچھ نہ کچھ کام ضرور کرتی رہتی ہیں ان کاموں میں پکوان کے علاوہ‘گھر کی صفائی‘کپڑوں کی دھلائی اور دیگر اہم شامل ہیں۔ خواتین آج بھی صبر و تحمل کے ساتھ کپڑوں کی دھلائی کرتی ہیں وہ صبر کے ساتھ اس ... Read More »

غلط فہمی فوری دور کرلیں

روزہ مرہ زندگی میں غلط فہمی کا لفظ کئی بار سنا اورکہا جاتا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ مردوں کے بہ نسبت خواتین‘غلط فہمی کا بہت زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ آخر یہ غلط فہمی کیا ہے۔ غلط فہمی ایسی فکر خم ہے جس سے دو افراد‘ خاندانوں کے درمیان تلخیاں اور دوریاں پیدا ہونے لگتی ہے۔ یہ ایسا منفی ... Read More »

سیاہ گھنے بال کیسے؟

سیاہ ‘گھنے اور لمبے بال نسوانیت کا خاص جز ہے یہ صنف نازک کے حسن کو دوبالا کرتے ہیں۔خواتین کے تذکرہ کے ساتھ ان کے لمبے اور گھنے بالوں کا چرچہ لازم و ملزوم ہوجاتا ہے۔خوبصورت بال‘ شخصیت کو نکھارنے اور جاذب نظر بنانے میں اہمیت کے حامل ہوتے ہیں مگر یہ گھنے سیاہ اور لمبے بال اسی وقت اچھے ... Read More »

سامان ترتیب سے رکھنا بھی ایک فن

ایک تعلیم یافتہ اور سلیقہ مند خاتون عمو ماً گھر بالخصوص کچن(باورچی خانہ) کو صاف ستھرا رکھنے کو پسند کرتی ہے۔ پکوان کے بعد کچن کی صفائی پر بھر پور توجہ دیتی ہے۔ سلیقہ مند خاتون کبھی یہ نہیں چاہے گی کہ کچن میں سامان بکھرا پڑا رہے‘ سامان بکھرا پڑا رہنے سے کچن تنگ دامنی کا شکوہ کرنے لگتا ... Read More »

پنجاب کی واحد مسلم وزیر رضیہ سلطانہ

سرحدی ریاست پنجاب کے اسمبلی انتخابات میں ریاست کے واحد بااثر مسلم حلقہ مالیر کوٹلہ سے کانگریس امیدوار بیگم رضیہ سلطانہ نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے اسمبلی میں واحد مسلم ایم ایل اے کا بھی اعزاز حاصل کیا ہے۔پنجاب پولیس کے ڈی جی پی محمد مصطفےٰ کی اہلیہ بیگم رضیہ سلطانہ نے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اس ... Read More »