Monday , 24 September 2018
بریکنگ نیوز
Home » گوشۂ نسواں (page 10)

گوشۂ نسواں

چاند بی بی۔ عظیم جنگجو مسلم خاتون

چاند بی بی کا شمار ملک کے عظیم، دلیر اور بہادر جنگجو خواتین میں ہوتا ہے انہیں پہلی جنگجو مسلم خاتون کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ اس دلیر خاتون نے 1550 کو احمد نگر میں آنکھ کھولی، ان کے والد کا نام حسین نظام شاہ اول تھا جو احمد نگر کا حکمراں تھا۔ ماں کا نام ملکہ خونزہ بتایا جاتا ... Read More »

گھریلو ٹوٹکے

* دودھ میں عرق لیموں ملا کر صبح و شام چہرے پر ملا جائے تو چہرہ خوبصورت ہوجائے گا۔ * پھل وغیرہ کھانا کھانے کے بعد کھایا جائے تو دانتوں پر میل نہیں رہے گا ۔ * منہ میں کوئی زخم نہ ہو اور منہ سے بد بو آئے تو سمجھ لیجئے کہ معدہ میں کچھ خرابی ہے ۔ * ... Read More »

باتھ روم۔ گھر کے افراد کی صحت کا ضامن

کہا جاتا ہیکہ خاتون خانہ کے ہاتھ میں گھر کے افراد کی صحت کا راز چھپا ہوا ہے ہاں! یہ سچ ہے۔ گھر کے جملہ افراد کی صحت کا خیال رکھنا ایک خاتون خانہ کی ذمہ داری ہے اور وہ اس عظیم ذمہ داری کو بحسن خوبی انجام بھی دیتی ہے۔ ہر عورت اپنے بچوں،شوہر اور دیگر افراد کیلئے صرف ... Read More »

دوائیں کہاں اور کیوں رکھی جائیں؟

گھر کو جنت نشان بنانے کا کام صرف خواتین ہی خوش اسلوبی سے انجام دے سکتی ہیں۔ گھر میں ہر چیز کو سلیقہ سے رکھنا اور وقتِ ضرورت ان چیزوں سے استفادہ کرنے کا سلیقہ بھی خواتین کو ہی آتا ہے۔ روز مرہ زندگی میں سردی، بخار، متلی، بی پی کی دوائیں اور دیگر ابتدائی طبی امداد کی چیزیں ہر ... Read More »

بالوں کو گھنے اور خوبصورت بھی بنائیں

گھنے اور سیاہ بال، خوبصورتی کو عیاں کرنے کا اہم ذریعہ ہیں۔ دیہی خواتین‘ بال لمبے رکھنے کو ترجیح دیتی ہیں جبکہ شہری خواتین کی ایک بڑی تعداد بالوں کو بڑھنے دینے کے حق میں رہتی ہے، لیکن شہری خواتین کی اچھی خاصی تعداد بال کٹوانے کو ترجیح دیتی ہیں۔ ہر خاتون بال رکھنے کو پسند کرتی ہیں چاہئے کہ ... Read More »

بچوں کا ناشتہ کیسا ہو؟

بچوں کی معصومیت، اور ان کے چہروں کی مسکراہت دیکھ کر والدین دن بھر کی تھکان بھول جاتے ہیں اگر بچوں کی طبیعت خراب ہوجائے یا کسی مصیبت میں پڑ جائیں تو یہی والدین بے چین و بے قرار ہوجاتے ہیں۔ بچوں کے وجود کا احساس والدین کیلئے زندگی کی سب سے بڑی دولت ہوتی ہے۔ کمسن بچے جس گھر ... Read More »

کہہ دو اپنے دِل کی بات

دنیا طلبی اور پیسے کی چاہت نے آج انسان کو دوراہے پر لا کھڑا کردیا ہے۔ پہلے کے لوگ غریب ضرور تھے مگر انہیں ذہنی سکون میسرتھا مگر اب کے لوگ پرتعیش زندگی گذارنے دن کے 15 تا 17گھنٹے کام کرنے لگے ہیں جس کی وجہ سے ان کے دن کاچین اور رات کا سکون بھی ختم ہوگیا۔ ساس بہو ... Read More »

رشتے بھی نبھائیں

خاندان کو معاشرہ کی اکائی کہا جاتا ہے کئی خاندان مل کر معاشرہ یا سماج بنتاہے۔ رشتے اور ناطوں سے خاندان بنتے اور بگڑتے ہیں۔ دادا، دادی، نانا، نانی، پھوپھا، پھوپھی، خالا، تایا، چچا اور دیگر رشتے خونی ہیں۔ یہ خونی رشتے، اختلافات کے باوجود، زندگی کے کسی موڑ پر ضرور مل جاتے ہیں۔ یہ رشتے خوبصورت ہوتے ہیں اگر ... Read More »

ملک کی پہلی مسلم خاتون حکمران رضیہ سلطانہ

مسلمان، ایک زندہ جاوید قوم ہے اس کی تاریخ جواں مردی، شجاعت اور حربی کارناموں سے بھری پڑی ہیں۔ میدان جنگ میں بھی مسلم خواتین، مردوں سے پیچھے نہیں رہی۔ دنیا میں پہلی بار فوج میں عورتوں کا دستہ قائم کرنے کا اعزاز مسلم حکمرانوں کو ہی اصل ہے۔ خاتون فوجی، تلوار نکالنے کے بجائے میدان جنگ میں زخمیوں کی ... Read More »

شاہی پکوان۔۔۔ گرلڈ فش

اشیاء: مچھلی کے قتلے ( بغیر کانٹوں کے) 2 عدد، سویا سوس 2 کھانے کے چمچے، سفید سرکہ 2 کھانے کے چمچے، رائی پاوڈر ایک چائے کا چمچہ، لیموں دو عدد، نمک حسب ذائقہ، سیاہ مرچ (کٹی ہوئی ) ایک چمچہ، چاٹ مسالہ ایک چمچہ، تیل،دو سے تین کھانے کے چمچے ترکیب: مچھلی کے قتلوں کو صاف پانی سے اچھی ... Read More »