Monday , 25 June 2018
بریکنگ نیوز
Home » گوشۂ نسواں (page 2)

گوشۂ نسواں

والدین بیش بہا نعمت

دُنیا میں والدین بیش بہا نعمت ہیں۔ ان کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ اپنی اولاد پر سب سے زیادہ ترس کھانے والے یہ دونوں ہی ہیں۔ رات رات بھر جاگ کر دونوں ‘ اولاد کی تربیت و نگہداشت کرتے ہیں۔ باپ دن بھر کام کرتے ہوئے اپنی بیوی اوربچوں کا پیٹ بھرتا ہے۔ خوش قسمت ہیں وہ افراد جن ... Read More »

سیول سرویس امتحان میں دوسرا رینک حاصل کرنیوالی شہیلہ نگار

ملک و قوم کی تقدیر سنوارنے اور اس کی ترقی کیلئے خواتین نے بھی کارہائے نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ تاریخ کے صفحات پر خواتین نے اپنے کردار اور جوہر کے ایسے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں جنہیں پڑھ کر دُنیا ان کے حق میں عیش داد دیتی رہے گی شہیلہ نگار بھی ان لڑکیوں میں شامل ہے جنہوں نے 2000کے ... Read More »

گولا کباب

اشیاء: روکھا قیمہ‘نصف کیلو‘لہسن اور ادرک کا پیسٹ:ایک ایک چمچہ‘کچا پیپتا: ایک چمچہ‘جائفل پاؤڈر:چٹکی بھر‘پیپلی پاؤڈر‘ نصف چمچہ‘سونٹھ اور سیخ کباب مسالہ نصف پیاکٹ‘سرخ مرچ پاؤڈر نصف چمچہ‘نارنجی فوڈ کلر پاؤ چمچہ‘ پیاز تلی ہوئی4 چمچے ‘ گھی2چمچے‘سرکہ ایک چمچہ‘تیل حسب ضرورت‘نمک حسب ذائقہ‘کوئیلہ حسب ضرورت(تقریباً ڈیڑھ کیلو) ترکیب: ایک بڑے برتن میں قیمہ‘ادرک لہسن پیسٹ‘جائفل اور پیپلی پاؤڈر‘نارنجی کلر‘ ... Read More »

کچن ، دوائی گھر بھی

ہر گھر میں کچن یا باورچی خانہ ہوتا ہے۔گوشہ کچن کے بغیر مکمل گھر کا تصور ممکن نہیں ہے۔ یہ واحد گوشہ ہے جہاں گھر کے جملہ افراد کیلئے صحتمند اور متوازن غذا تیار کی جاتی ہے اور اس غذا کو پروسی بھی جاتی ہے۔ اس غذا یا کھانے میں ایسی اجزاء شامل ہوتے ہیں جو ہماری صحت کیلئے ضامن ... Read More »

موسمی سبزیاں بھی پکائیں

ہندوستان دُنیا کا ایک وسیع و عریض ملک ہے جہاں بھانت بھانت کی بولیاں بولی جاتی ہیں وہیں اس سرزمین پر مختلف رسومات ورواج بھی عام ہیں اس ملک کی زمین ہمہ اقسام کے پھل اور سبزیاں پیدا کرتی ہیں۔ جس طرح اس ملک کے رسومات کئی ہیں اسی طرح یہاں موسم کے کئی سیزن بھی ہوتے ہیں‘ہر سیزن یا ... Read More »

گھریلو ٹوٹکے

v آنکھوں کی جلن پر کھیرے کے تکڑے آنکھوں پر رکھیں اور پھر چند منٹ تک آرام کریں ‘ جلن کی شکایت ختم ہوجائیگی۔ v دانتوں کو سفید بنانے کیلئے اسٹرا بیری کا تکڑا لے کر دانتوں پر رکھیں‘ دانت موتی کی طرح چمک اُٹھیں گے۔ v دانتوں کو صاف کرنے سے قبل برش کو لیموں کے رس میں‘پھر کھانے ... Read More »

زجگی کے بعد40دن کیسے گذاریں

ہر نوجوان لڑکی کی یہ دلی خواہش رہتی ہے کہ وہ فٹ اور خوبصورت دکھائی دے اور اس کیلئے وہ کم کھانے لگتی ہے۔ شادی کے بعد اسی لڑکی کی پھر یہ تمنا رہتی ہے کہ اس کا گود جلد اولاد سے بھر جائے۔ کئی خواتین کو زجگی کے بعد صحت کی بحالی کس طرح کی جائے‘اس کا علم نہیں ... Read More »

چہرے پر غیر ضروری بال سے پریشان تو نہیں

دلکش‘صاف اور روشن چہرہ‘صحتمند کی جہاں نشانی سمجھا جاتا ہے وہیں اس چہرے والوں پرمحفل کی ساری توجہ مرکوز ہوجاتی ہیں۔ مگر چہرے پر غیر ضروری بال فیس کی خوبصورتی کو اُجاڑ کر رکھ دیتے ہیں۔غیر ضروری بالوں سے چہرے کی خوبصورتی بگڑ جاتی ہے اس سے بالخصوص خواتین اکثر پریشان رہتی ہیں۔ کئی خواتین کو ان غیر ضروری بالوں ... Read More »

آپ کے گھر میں اب بھی ایسا ہوتا ہے؟

گھر کی تمام رونقیں عورت سے ہی برقرار رہتی ہیں۔ عورت کے ساتھ بچوں کی ہنسی خوشی کا ماحول گھر کی چہار دیواری میں اچھا لگتا ہے۔ ایک زمانہ تھا جب ہر گھر میں جملہ افراد کم از کم رات کا کھانا مل بیٹھ کر کھاتے اس میں بچے‘بڑے اور بوڑھے سب شامل رہتے۔ کھانے کے دوران کوئی بچہ آداب ... Read More »

زندگی کو کیسے بنائیں خوشگوار

رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے بعد شوہر اور بیوی نئی زندگی کی شروعات کرتے ہیں یہ دونوں آگے کی زندگی کی گاڑی کے دو پہیہ بن جاتے ہیں اور یہ پہیے زندگی کی اس گاڑی کو کھینچتے رہتے ہیں کبھی بھی یہ پہئیے جام نہیں ہوتے ۔ پھر بھی ایسا کیوں دیکھنے اور پڑھنے کو ملتا ہے کہ رشتہ ... Read More »