Tuesday , 16 October 2018
بریکنگ نیوز
Home » گوشۂ نسواں (page 20)

گوشۂ نسواں

بچے کیوں نہیں کھاتے

بچوں کو کھانا کھلانا آسان کام نہیں ہے ماں کا صبر ہی ہیکہ وہ سمجھا منا کر بچوں کو کھانا کھلاتی ہے ۔ چھوٹے بچے ‘کھانا کھانے کیلئے بہت ستاتے ہیں ماں ان کے پیچھے کھانے کے برتن لے کر گھومتی پھرتی ہے ۔ ایک نوالہ لیا کہ چل پڑا ۔ بیزاری کے باوجود ماں اپنے بچے کوکھانا کھلائے بغیر ... Read More »

حاملہ خواتین کو کیا معلوم ہے؟

شادی کے بعد ہر لڑکی کی یہ خواہش رہتی ہیکہ اس کی گود بھر جائے ۔ اس کے ہاں خوبصورت صحت مند اولاد ہو لیکن نو بیاہتا لڑکیاں اور خواتین ایام حمل کے دوران ہونے والی جسمانی تبدیلیوں اور طبی مسائل سے واقف نہیں رہتیں۔ تمام حاملہ خواتین کو صحت ‘طبی مسائل سے بھر پور واقفیت انہتائی ضروری ہے ۔ ... Read More »

مادری زبان‘ تہذیب کی نشانی

آج مسلم معاشرہ ‘تباہی کے دہانے پر ہے ۔ معاشرہ کے تانے بانے بکھرے ہوئے ہیں۔ مسلمان اپنی شاندار تہذیب و ثقافت کو اپنانے کے بجائے اسے فراموش کرتے جارہے ہیں ۔ اپنی تہذیب کو برقرار رکھنے کے بجائے اسے فراموش کرتے جارہے ہیں۔ اپنی تہذیب کو برقرار رکھنے کے بجائے مغربی تہذیب کو دل و جان سے قبول کرنے ... Read More »

غور و عمل

اللہ تعالی‘فرماتے ہیں کہ فضول خرچ کرنے والا شیطان کا بھائی ہے۔ یقیناً ہمیں فضول خرچی سے بچنا چاہئے چونکہ آج کل ہم نے فضول خرچی کو اپنی شان و شوکت دکھانے کا پیمانہ بنالیاہے۔ شادی ہو یا ولیمہ تقریب‘عقیقہ ہو یا کوئی اور تقریب‘ جو تقریب کم خرچی میں آسانی سے منعقد ہوسکتی ہے ہم نے فضول خرچی کے ... Read More »

شاہی پکوان آم کی لسی

اشیاء : دودھ : نصف کپ دہی : ایک کپ آم کے تکڑے : نصف کپ شکر : 3 کھانے کے چمچے برف کیوبس : نصف کپ ترکیب : گرینڈر میں دودھ‘ دہی ‘ آم کے تکڑے ‘شکر اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈر کرلیں اس کو تھوڑی دیر کیلئے فریج میں رکھیں اور لسی سے بھرے گلاس میں ... Read More »

گھریلو ٹوٹکے

* کھارا پانی نہانے سے قبل اس میں ایک چمچہ بورک ایسڈ اور ایک چائے کا چمچہ سر کہ ملا لیں اس سے پانی کے کھارے پن کی شکایت دور ہوجائے گی۔ * ہونٹوں کو نرم و ملائم اور دلکش رکھنے کیلئے روغن بادام اور شہد ملا کر ہونٹوں پر لگائیں ۔ * کریلے کی کڑواہٹ کو دور کرنے کیلئے ... Read More »

آپ کے فریج میں یہ ہے ؟

فریج اب ہر گھر کی ضرورت بن گیا ۔ خواتین‘ فریج کا بہت زیادہ ہی استعمال کرتی ہیں لیکن وہ اس سے واقف نہیں رہتی کہ فریج میں کونسی چیزیں رکھنی چاہئے اور کونسے پھل و سبزیوں کو نہ رکھا جائے ۔ اکثر خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ فریج ‘تمام فروٹس اور سبزیوں کو رکھنے کی جگہ ہے لیکن ایسا ... Read More »

منفی خیالات سے باہر نکلیں

خالی ذہن کو شیطان کا گھر کہا جاتا ہے یعنی آپ بے کار ہیں تو کئی خیالات آپ کے خالی ذہن میں گھرکر جاتے ہیں۔ منفی سوچ و خیالات سے زندگی اجیرن بن جاتی ہے ۔ اکثر خواتین‘ پکوان اور دیگر گھریلو کاموں کی تکمیل کے بعد بیکار رہتی ہے اس دوران ان کے ذہن میں کئی خیالات اور سوالات ... Read More »

کچھ ہٹ کر کریں

گرہست خاتون کو کچن کی ملکہ کہا جاتا ہے کیونکہ ان کا زیادہ تر وقت کچن میں گذرتا ہے ۔ مگر یہ خواتین معمول سے ہٹ کر کچھ بنانا نہیں چاہتی انہیں یہ خدشتہ لگا رہتا ہیکہ نئی ڈش بنانے کا تجربہ ناکام ہوجائے تو ان کی بدنامی ہوگی۔ ایسا نہ ڈریں بلکہ روٹین سے ہٹ کر پکوان کریں۔ روزانہ ... Read More »

عورت، گھر کی ملکہ

عورت یا خاتون کا لفظ سنتے ہی دماغ میں ایک پاکیزگی کا احساس ہونے لگتا ہے اور ماں‘ بہن اور بیوی کے روپ نظر آنے لگتے ہیں ۔ اس دنیا کی رنگینی صرف اور صرف خاتون سے ہی ممکن ہے اللہ تعالی اگر عورت پیدا نہیں فرماتا تو دنیا کی یہ رنگینیاں نہیں ہوتی نہ کسی کی ماں ہوتی‘نہ کسی ... Read More »