Thursday , 13 December 2018
بریکنگ نیوز
Home » گوشۂ نسواں (page 3)

گوشۂ نسواں

شاہی پکوان فش کری

اشیاء: مچھلی رہو یا سری ایک کیلو تکڑے(درمیانی کانٹا نکلوا کر صاف کر لیں) دہی نصف پیالی‘ٹماٹر3عدد‘چند کری پتے‘ میتھی دانے6عدد‘ لونگ4عدد‘نمک حسب ذائقہ‘ادرک لہسن پیسٹ ایک چمچہ‘لال مرچ پاؤڈر ایک چمچہ‘ دھنیہ پاؤڈر ایک چمچہ‘گرم مصالحہ ایک چمچہ‘ ہری مرچ ثابت4عدد‘ لیموں3عدد‘ہرا دھنیہ(کوتھمیر) ایک گھٹی کٹی ہوئی‘تیل ایک پیالی۔ ترکیب: پہلے مچھلی کے تکڑوں میں ایک چمچہ سفید سرکہ ... Read More »

سارہ رضوی گجرات کی پہلی مسلم آئی پی ایس آفیسر

گجرات پولیس کی پہلی مسلم آئی پی ایس آفیسر کا اعزاز سارہ رضوی کو حاصل ہے۔ سارہ رضوی نے2008 میں یو پی ایس سی امتحان کامیاب کرنے کے بعد گجرات کی پہلی مسلم آئی پی ایس آفیسر کا اعزاز حاصل کیا اس سال یہ امتحان کامیاب کرنیوالی وہ واحد مسلم خاتون امیدوار تھیں۔سارہ‘ اُن لڑکیوں کیلئے رول ماڈل بن گئیں ... Read More »

ان چیزوں کو بھی فریج میں رکھیں

فریج اب ہر گھر کی ضرورت کی چیز بن گئی ہے تقریباً ہر گھر میں چھوٹا یا بڑا فریج ضرور رہتا ہے۔ فریج سے کئی سہولتیں ہیں۔ خواتین فریج میں انڈے‘دودھ‘آئسکریم‘سبزیاں اور دیگر چیزیں ہی رکھتی آرہی ہیں اور وہ ان مخصوص چیزوں کو ہی فریج کی زینت بناتی ہیں مگر وہ ایسی بہت ساری چیزیں‘جنہیں فریج میں رکھنے کے ... Read More »

گھریلو ٹوٹکے

7 خون میں کولیسٹرال کو کم کرنے کیلئے زیتون کا تیل باقاعدگی سے استعمال کریں۔ 7 لو بی پی کو معمول پر لانے کیلئے روزآنہ3تا4 عدد کھجور کھاتے رہیں۔ 7 گھر میں خوشبو کیلئے دو تکڑے دار چینی‘چار ٹکڑے ادرک‘جائفل‘پانی میں ابالتے رہیں اس کی خوشبو سے گھر مہک اُٹھے گا۔ 7 ملیٹھی اور سونف کا کثرت سے استعمال کھانسی ... Read More »

اچھی صحت کیلئے مکمل نیند بھی ضروری

نیند کا آنا بھی بڑی نعمت ہے۔ نیند نہ آنے اور بے خوابی کی کیفیت صحت کو تباہ و برباد کردیتی ہے۔ یہ انسان بھی کتنا احمق ہے۔ نیند اور سکون غارت کرتے ہوئے دن بھر کمانے میں مصروف رہتا ہے۔ دن بھر جائز اور نا جائز طریقہ سے کمائی ہوئی رقم کی گھر میں رات بھر جاگ کر اس ... Read More »

بیٹی کا چھوٹا قد پریشان کن مسئلہ نہیں

اولاد‘خدا کا انمول تحفہ ہے اسلئے والدین‘اپنے بچوں کا بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں ۔ طبیعت بگڑنے پر رات رات بھر جاگ کر بچوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ ماں‘ اس دُنیا میں اللہ کی جانب سے عطا کردہ قیمتی تحفہ ہے جس کی دیکھ بھال کرنا اولاد کا فریضہ ہے۔ ماں چاہے کتنی بوڑھی ہی نہ ہوجائے اسکے سامنے80سالہ ... Read More »

بول چال کی اصلاح سے غفلت اچھی نہیں

بچے‘ بہت ہی معصوم ہوتے ہیں وہ ہر کسی کے ساتھ گھل مل جانے کی کوشش میں رہتے ہیں ۔ بچپن‘زندگی کا حسین دور ہوتا ہے۔اسلئے کسی کے بچپن کو چھننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیئے۔ ابتدائی 5تا6سال کی عمر کسی بھی بچے کیلئے سیکھنے کیلئے اہم رہتی ہے۔ اس عمر میں بچے‘ توتتلے انداز میں گفتگو کرنے کی کوشش ... Read More »

خواتین کیلئے مفید غذائیں

صحت‘ بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر کرنی چاہیئے مگر ہماری خواتین صحت کے مسائل پر بہت کم توجہ دیتی ہیں۔ تقریباً80 فیصد خواتین کو یہ پتہ نہیں رہتا کہ ان کیلئے کونسی غذائیں اور سبزیاں مفید رہتی ہیں جن کے استعمال سے وہ صحتمند رہ سکیں۔ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ متوازن غذا اور ورزش سے صحت کو ... Read More »

ویلنٹائن ڈے…. یوم اظہار بے حیائی

کسی بھی قوم و ملک کا قیمتی اثاثہ نوجوان ہی ہوتے ہیں۔نوجوانوں کو ملک و قوم کی ریڑھ کی ہڈی کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ دُنیا بھر میں جتنے بھی انقلابات آئے ہیں ان میں نئی نسل کا کلیدی رول رہا ہے۔ مسلم نوجوانوں نے جن میں لڑکیاں بھی شامل ہیں اپنے خون سے گلستان اسلام کی آبیاری کی ... Read More »

شاہی پکوان ٹماٹر لہسن کی چٹنی

ٹماٹر300گرام(چاپ کرلیں) لہسن6جوئے‘ہری مرچ2عدد‘ سرخ مرچ پاؤڈر اور رائی ایک چمچہ‘ نمک حسب ضرورت‘رائی ایک چائے کا چمچہ‘تیل تلنے کیلئے حسب ضرورت۔ ترکیب: برتن میں تیل گرم کریں۔ اس میں رائی ڈالدیں تھوڑی دیر بعد اس میں لہسن ڈالدیں اسے2تا4منٹ پکائیں جب خوشبو آنے لگے تو اس میں چاپ کئے ہوئے ٹماٹر ڈالدیں ڈھکن ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر پکائیں ... Read More »