Monday , 24 September 2018
بریکنگ نیوز
Home » گوشۂ نسواں (page 30)

گوشۂ نسواں

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

دنیا کی ہر ماں ، اپنے بچوں کے تئیں حساس ہوتی ہے۔وہ، اپنے بچوں کو ہمیشہ خوش و خرم دیکھنا چاہتی ہے اور وہ ان کے جسم پر معمولی خراش بھی دیکھنا گوارا نہیں کرتی۔نومولود بچوں کی صحت کے بارے میں تو ماں کی فکر بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے ۔ نومولود اور چھوٹے بچوں کی جلد پر مختلف دانے ... Read More »

غور و عمل

موجودہ دور میں عورت کی حیثیت دور جاہلیت جیسی تو نہیں ہے لیکن یورپ سے اٹھنے والی نام نہاد تحریک مساوات مرد و زن نے عورت کو کھلونا یا شوپیس بنا کر رکھ دیا ہے، فیشن اور آزادی کے نام پر اس کو برہنہ کردیاگیا ہے، اسے گھر سے نکال کر سڑکوں، کلبوں، پارلیمنٹ اور اسمبلیوں کی زینت بنادیا گیا ... Read More »

منفی سوچ و فکر کی حامل سہیلیوں کی بھی مدد کریں

ہر خاتون کو چاہے وہ، گرہست ہو یا پھر ورکنگ ویمن، مختلف خواتین سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ ورکنگ ویمن کو صنف نازک کے ساتھ ساتھ مرد حضرات سے بھی واسطہ پڑ ہی جاتا ہے۔ ہمارے ارد گرد مختلف سوچ و فکر کے حامل افراد رہتے اور بستے ہیں ان میں منفی اور مثبت فکر کے حامل افراد کے علاوہ ... Read More »

چلی پرانز

اشیاء : زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچے ، لہسن دو جوئے (کچل لیں) ، جھینگے بڑے (پرانز) 300 گرام، لال مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچہ، لیموں ایک عدد (رس نکال لیں اور چھلکا باریک کترلیں)، ہرا دھنیہ (باریک کٹا ہوا ) دو کھانے کے چمچے۔ ترکیب : جھینگوں کو صاف کر کے ان پر نمک اور ... Read More »

حاملہ خواتین کے مسائل

ہر دلہن کی یہ خواہش رہتی ہیکہ اس کی گود جلد سے جلد بھر جائے ۔ نوبیاہتا جوڑا اس کے گھر کے آنگن میں ایک ننھا بچہ کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے۔ جب خاتون حاملہ ہوجاتی ہے تو وہ اپنی صحت سے متعلق لاپروائی کا مظاہرہ کرتی ہے۔ وہ یہ نہیں سوچتی کہ اس کے طرز عمل کا اس کی ... Read More »

گھریلو ٹوٹکے

* کاٹنے کے بعد سیب کو سیاہ ہونے سے بچانے کیلئے اس کی دو قاشوں کو آپس میں ملا کر ربر بینڈ لگادیں۔ سیب کی قاشیں سیاہ نہیں پڑیں گی۔ * کراری پیاز تلنے کیلئے تھوڑی حکمت چاہئے۔ ہمیشہ ٹھنڈے آئیل میں پیاز ڈال کر فرائی کریں کیونکہ آئیل گرم ہونے تک پیاز کا پانی خشک ہوجائے گا اور پیاز ... Read More »

کچن کو صاف بھی رکھیں

کچن، گھر کا اہم ترین گوشہ ہے اس کے بغیر گھر کا تصور ممکن نہیں ہے۔ اس گوشہ سے ہی تمام مکینوں کو کھانا سپلائی ہوتا ہے۔ خواتین کا زیادہ تر وقت اسی گوشہ میں گزرتا ہے اس طرح باورچی خانہ اور گرہست خواتین کاساتھ چولی دامن کا ہوجاتا ہے۔ زندگی کا اہم ترین گوشہ ہونے کے باوجود ہم کچن ... Read More »

بچوں پر اپنی مرضی مسلط نہ کریں

اولاد کیلئے والدین، اپنا سُکھ، آرام قربان کردیتے ہیں۔ بچوں کی خاطر ان کا دن کا چین اور رات کا سکون غارت ہوجاتا ہے۔ جب بچے، بیمار پڑ جاتے ہیں تو ماں، رات رات بھر جاگتی ہے کبھی اپنے لال کے پیر دباتی ہے تو کبھی وقت ہونے پر اسے دوا دیتی ہے۔ سماج میں اکثر والدین بالخصوص ایسی ماؤں ... Read More »

آستین کے سانپ کے پھن کو کچل دیں

پیاری بہنو! آپ نے روز مرہ زندگی میں کہاوت ضرور سنی ہوگی کہ آستین کے سانپ یا زبان پر اللہ اللہ اور بغل میں چھری،کیا آپ نے کبھی ان کہاوتوں کے معنی و مفہوم کو سمجھا ہے؟ آستین کے سانپ اور زبان پر اللہ،اللہ بغل میں چھری کی کہاوت اُن لوگوں پر صادق آتی ہے جو خود کو ایک اچھا ... Read More »

غور و عمل

اللہ تعالی نے قرآن مجید کے ذریعہ جہاں زندگی گزارنے کے تمام اصول و ضوابط بتائے ہیں وہیں اس نے معاشرہ کی اصلاح، اس کو گناہوں، جنسیات، بے راہ روی، سماجی لعنتوں سے بچانے کیلئے بھی کچھ اصول، ضوابط، قانون متعین کئے ہیں۔ آج عورت چہار دیواری سے نکل کر میدان معیشت، تجارت و سیاست میں آگئی ہے۔ بے پردگی، ... Read More »